مہناز بیگم، پاکستان میں موسیقی کا ایک بڑانام رہا ہے۔ انہیں ہم سے بچھڑے5 سال بیت گئےلیکن ان کی یاد آج بھی ان کے چاہنے والوں کے دلوں میں زندہ ہے۔ ان کی آواز بہت سے خوب صورت گانوں کے ذریعے ہمیشہ ہمارے درمیان رہے گی۔ Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 102