counter easy hit

خلائی اسٹیشن پر روسی خلاء نورد کی موج مستی

خلائی اسٹیشن پر خلاء بازوں کی زندگی جہاں تجربات کرتے گزرتی ہے وہیں وہ اپنے لئے تفریح کا راستہ بھی نکال لیتے ہیں۔

Fun of Russian astronaut at space stationویڈیو میں نظر آنے والے اس خلاء نوردکو ہی دیکھ لیں جو جس نے ویکیوم کلینر کا استعمال منفرد انداز میں کرتے ہوئے خلائی اسٹیشن پر خوب موج مستیاں کی۔ روسی خلاء نورد نے خلائی اسٹیشن پر ویکیوم کلینر پر سوار ہو کر نہ صرف گھڑ سواری کا شوق پورا کیا بلکہ ویکیوم کلنر پر اُڑنے کا مظاہرہ بھی خوب کیا۔