counter easy hit

سپیکر اور ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی کا ڈاکٹر اشقاق احمد کے انتقال پر اظہار تعزیت 

اسلام آبا د (یس اردو نیوز)سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کامعروف سائنسدان اور پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے سابق سر براہ ڈاکٹر اشفاق احمد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے ۔
سپیکر اور ڈپٹی سپیکرنے سوگوار خاندان کے نام اپنے علیحدہ علیحدہ تعزیتی پیغامات میں ڈاکٹر اشفاق احمد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کرتے ہوئے سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ ملک و قوم کے لیے ڈاکٹر اشفاق احمد کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔ انہوں نے اللہ تعالی سے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کواس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کے لیے صبر جمیل عطا فرمانے کی دعاکی ۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website