زینب قتل کیس مقدمے کے تیز رفتار فیصلے پر تحریک انصاف کا چیف جسٹس کو خراج تحسین
زینب قتل کیس مقدمے کے تیز رفتار فیصلے پر تحریک انصاف کا چیف جسٹس کو خراج تحسین Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 88
زینب قتل کیس مقدمے کے تیز رفتار فیصلے پر تحریک انصاف کا چیف جسٹس کو خراج تحسین Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 88
اسلام آباد(زین العابدین) تحریک انصاف کی سینٹ کیلئے انتخابی مہم کا آغازکر دیا گیا۔ پنجاب سے مضبوط ترین امیدوار عندلیب عباس کا مختصر تعارف جاری کردیا گیا۔ پنجاب سے تحریک انصاف کی مضبوط ترین امیدوار عندلیب عباس کا مختصر تعارف یہ ہے کہ عندلیب عباس ایک سیاستدان ہی نہیں معلم اور لیڈرشپ ٹریننگ میں مہارت کی حامل ہیں۔ سماجی […]
اسلام آباد(یس اردو سپیشل) ن لیگ کی اہم ترین وکٹ گر گئی، پاکستان کے سابق سربراہ مملکت کا پوتا تحریک انصاف میں شامل، عمران خان کا خیر مقدمعمر ایوب خان کی چیئرمین تحریک انصاف سے ملاقات تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پختونخوا پرویز خٹک اور سینئر رہنما جہانگیر ترین بھی […]
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) نادرا اور پاکستان پوسٹ آفس میں معاہدہ ، دیہی اور پسماندہ علاقوں کی عوام کے لیے خوشخبری دیدی۔ جس کے تحت دیہی اور پسماندہ علاقوں میں 200 ڈاک خانوں میں شناختی کارڈ کی سہولت فراہم اب ڈاک خانوں میں بھی شناختی کارڈ بنیں گے۔دیہی اور پسماندہ علاقوں کی عوام کے لیے خوشخبری ہے […]
کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ میں ہسپتالوں کی صورتحال کاجائزہ لینے کے لیے چیف جسٹس نے جناح ہسپتال کراچی کا دورہ کیا۔چیف جسٹس نے ہسپتال کے دورے کے دوران پر مریضوں کو دی جانے والی سہولتوں کا معائنہ کیا اور ہسپتال کے انتظامات کا بھی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا […]
گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک) بھائی کی خودکشی کا صدمہ دو بھائیوں کی جان لے گیا۔تین بھائیوں کی ایک ساتھ موت پر اہل علاقہ بھی سو گوار ہوگئے۔تھانہ صدرپولیس کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے الیاس کالونی میں ویلڈنگ کا کام کرنے والے35سالہ زاہد علی نے نامعلوم وجہ پر خودکشی کی تو اس کا چھوٹے اور بڑے بھائی یہ […]
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) جمادی الثانی کا چاند دیکھنے کیلئے روئت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج منعقد کیا گیا ۔ اجلاس کے دوران جمادی الثاننی کا چاند نظر نہیں آیا اس لئے یکم جمادی الثانی اتوار18فروری 2018 کو ہوگی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 112
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) پاکستان کی مادری زبانوں کا تیسرا سالانہ ادبی میلہ کل سے لوک ورثہ اسلام آباد شروع ہورہا ہے، جس میں ملک بھر سے ایک سو سے زائد شاعر، ادیبوں اور فنکاروں دو روزہ میلے میں شرکت کے لیے آمد کا سلسلہ جاری. میلے کی شام موسیقی کے ساتھ اور بچوں کے لیے […]
ایس پی اسلام آباد نے کہسار پولیس کی کارکردگی مثالی قراردیدی، کرائم رپورٹرز کا احتجاجی بائیکاٹ اسلام آباد(اصغر علی مبارک) ایس پی سٹی احمد اقبال نے آج دوپہر پریس کانفرنس کی جس میں کہا کہ گزشتہ دو عشروں میں کوہسار پولیس افسران کی کارکردگی مثالی ہے۔ سپر مارکیٹ کے نجی بینک کے اے ٹی ایم سے 54 لاکھ روپے چوری […]
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) صدر پاکستان نے فاٹا کے حوالےسے نامزدگی فارم سے ایک تجویز کنندہ اور ایک تائید کنندہ کی شق نکال دی ہے ۔ اس سلسلے میں یہ وضاحت کی جاتی ہے کہ فاٹا کے لئے 27 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے ۔ لیکن نامزدگی فارم میں صرف ایک ایم این […]
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدراور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سازشیوں نے اقامہ کوبنیاد بنا کر مجھے نکال دیا ہے،سازشیں میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں،ماضی گواہ ہے پہلے عدلیہ کوبحال کیا اب عدل کوبحال کروائیں گے،نہ میں پریشان ہوں اور نہ ہی کارکنان پریشان ہوں۔انہوں نے آج […]
راولپنڈی(خبرنگارخصوصی) پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموپریٹک ہیومن رائٹس سیل راولپنڈی شعبہ خواتین کی صدر شازیہ عبیدنے کہا کہ عدالتوں کو چاہئے کہ انسانی حقوق سے متعلق کیسوں کو جلد از جلد نمٹایا جائے ایسے کیس بھی موجود ہیں کہ مائیں اغواء ہو رہی ہیں جبکہ سالوں تک ان کی بازیابی نہیں ہو سکی راجن پور میں […]
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) سینیٹر اسحاق ڈار نے سینیٹ کی سیٹ پر کاغذات نامزدگی پر اعتراض کیخلاف لاہور ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی ہے۔ درخواستگزار نے موقف اختیار کیا کہ ریٹرننگ آفیسر نے حقائق کے برعکس کاغذات نامزدگی مسترد کیے، تمام قانونی تقاضے پورے کیے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت ریٹرننگ […]
راولپنڈی( خصوصی رپورٹ ؛اصغر علی مبارک )دنیا بھر میں ٹاپ ٹین کرکٹ کے پرستارون کا ذکر ھو پاکستانی پرستارون کی بڑی تعداد اس فہرست میں موجود ھے جس میں ایک اور کرکٹ پرستار کا پاکستانی صحافی اصغر علی مبارک نے کھوج لگا کر اضافہ کر دیا ھے عام تماشائیوں میں بیٹھے کرکٹ کے پرستار ”بابو […]
اوسلو؍اسلام آباد (نیوز ڈیسک، اصغر علی مبارک) پاکستان کے دشمن ہماری ترقی اور سی پیک کو ناکام کرنے کے لئے اوور ٹائم لگا کر سازشیں کر رہے ہیں – وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے اپنے خصوصی بیان میں کہا کہ ہمیں ملک کی سلامتی اور مفاد میں یکجہتی قائم رکھنی ہے – حالیہ واقعات سے […]
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) سیکرٹری اطلاعات ایم ڈبلیو ایم کا سینئر صحافی سابق صدر آر یو جے اشفاق ساجد کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی گئی اشفاق ساجدکی صحافی برادری کے لئے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔سید احمر زیدی نے کیا کہ غم کی اس گھڑی ہیں صحافی برادری کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہیں۔ اشفاق […]
راولپنڈی(اصغر علی مبارک) ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی پر سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے پرائیوٹ سیکرٹری شیخ اسلم کا چالان کر دیا گیا۔ ٹریفک وارڈن چوھدری اخلاق نے ٹریفک سگنل بند ہونے کے باوجود یو ٹرن لے کر ٹریفک میں خلل پیدا کرنے پر شیخ اسلم کا ۵۰۰ روپے کا چالان کیا۔ جری ٹریفک […]
راولپنڈی(اصغر علی مبارک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن کی تیاریوں کے سلسلے میں ایونٹ سے قبل سابق چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور دوبار کی فائنلسٹ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمو ں کے مابین نمائشی میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا گیا جسکو دیکھنے کے لیے اسلام آباد،راولپنڈی کی عوام امڈ آئ […]
اسلام آباد (اصغر علی مبارک)پاکستان ساکر فٹسال فیڈریشن کے زیر اہتمام پہلا انٹرنیشنل فٹسال کپ 2018 کا شیڈول جاری کر دیا ہے ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب 16فروری2018 بوقت 3 بجے لیاقت جمنیزیم اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہو گی وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب، وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی ہونگے […]
اسلام آباد (رپورٹ ؛اصغر علی مبارک)ریڈیو کے عالمی دن پر “ریڈیو اور کھیل” کے موضوع سے اسلام آباد میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوۓ مقررین نمائندہ یونیسکو ویبیک جینسن، ڈائریکٹر جنرل ریڈیو پاکستان شفقت جلیل ،ریڈیو پاکستان کے ڈائریکٹر نیوز اور کرنٹ افیئرز جاوید خان جدون، ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس […]
میانوالی (عبدالقیوم خان نیازی) میانوالی /ریسکیو1122میانوالی کے اہلکاروں نے دو گھنٹے میں نہر کے ٹھنڈے پانی میں ڈوبنے والی بچی کی لاش نکال لی۔ میانوالی 6سالہ بچی کھیلتے ہوئے نہرمیں گرگئی ٹھنڈے پانی میں دوگھنٹے عوام اور ریسکیوکاکامیاب آپریشن بچی کی لاش نکال لی میانوالی ۔میانوالی کے علاقہ واں بھچراں میں نہر مہاجر برانچ میں 6 سالہ بچی […]
اگر کوئی شخص رکن اسمبلی نہیں بن سکتا تو وہ پارٹی کا سربراہ کیسے بن سکتا ہے، سپریم کورٹ .اسلام آباد(اصغر علی مبارک )سپریم کورٹ میں انتخابی اصلاحات بل کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا ہے کہ اگر کوئی شخص رکن اسمبلی نہیں بن سکتا تو وہ پارٹی کا […]
رستم زمان گا ما ن پہلوان دنگل 25 اپریل سے لاھور میں ہوگا ، لاھور میں یوسف پہلوان کی شادی کی تقریب میں پنجاب بھر سے نامور پہلوانوں کی شرکت،زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر یوسف پہلوان کو مبارکباد راولپنڈی ( رپورٹ ؛اصغر علی مبارک )رستم زمان گا ما ن پہلوان دنگل 25 اپریل سے […]
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) شدید بارشوں نے پارلیمنٹ ہائوس کی مینٹینس کا راز کھول دیا ۔جگہہ جگہہ سے چھتیں ٹپکنے پر ہال کو بچانے کی خاطر ٹپکتی چھتوں کے تلے برتن رکھ دیے گئے۔عرصہ چار سال سے پارلیمنٹ ہاوس سفارش پر لگائے جانے والاڈپٹی ڈائریکٹر فاروق اعظم کروڑوں روپے روپے مینٹینس کی مد میں اپنے […]