counter easy hit

سیکرٹری اطلاعات ایم ڈبلیو ایم کا سینئر صحافی سابق صدر آر یو جے اشفاق ساجد کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) سیکرٹری اطلاعات ایم ڈبلیو ایم کا سینئر صحافی سابق صدر آر یو جے اشفاق ساجد کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی گئی اشفاق ساجدکی صحافی برادری کے لئے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔سید احمر زیدی نے کیا کہ  غم کی اس گھڑی ہیں صحافی برادری کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہیں۔  اشفاق ساجد کی وفات سے ہم ایک نڈر اور بے باک صحافی سے محروم ہو گئے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website