میانوالی (عبدالقیوم خان نیازی) میانوالی /ریسکیو1122میانوالی کے اہلکاروں نے دو گھنٹے میں نہر کے ٹھنڈے پانی میں ڈوبنے والی بچی کی لاش نکال لی۔ میانوالی 6سالہ بچی کھیلتے ہوئے نہرمیں گرگئی ٹھنڈے پانی میں دوگھنٹے عوام اور ریسکیوکاکامیاب آپریشن بچی کی لاش نکال لی
میانوالی ۔میانوالی کے علاقہ واں بھچراں میں نہر مہاجر برانچ میں 6 سالہ بچی کھیلتے ہوئے گر کر ڈوب گئی اطلاع ملنے پر ریسکیو امدادی ٹیم موقع پر پنچ گئی ۔ ریسکیو نے اہل علاقہ کیساتھ ملکر نعش کی تلاش شروع کر دی ۔ دو گھنٹے کی تلاش کیبعد بچی کی نعش نکال کر لواحقین کے حوالے کر دی گئی۔ ریسکیو زرائع.
Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 142
About MH Kazmi
Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276