پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے اعتراض پر نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے لیے منظورآفریدی کا نام مسترد کر دیا گیا ہے اور عمران خان نے پرویز خٹک کو نگراں وزیراعلیٰ کے لئے دوسرا نام دینے کی ہدایت بھی کردی ہے۔

By Web Editor on May 28, 2018
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے اعتراض پر نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے لیے منظورآفریدی کا نام مسترد کر دیا گیا ہے اور عمران خان نے پرویز خٹک کو نگراں وزیراعلیٰ کے لئے دوسرا نام دینے کی ہدایت بھی کردی ہے۔

Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***