counter easy hit

names

کیویز کیخلاف سیریز، 29 ویمن کرکٹرز کے ناموں کا اعلان

کیویز کیخلاف سیریز، 29 ویمن کرکٹرز کے ناموں کا اعلان

لاہور: ثنا میر بھی کیمپ میں شرکت پر رضا مند، چار اکتوبر کو مریدکے میں مشقوں کا آغاز پاکستان کرکٹ بورڈ نے یو اے ای میں نیوزی لینڈ کیخلاف ہونے والی سیریز کیلئے 29 ویمن کرکٹرز کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ کپتانی سے ہٹائے جانے والی ثنا میر بھی کیمپ میں شرکت پر رضا مند […]

بالی ووڈ اداکاروں کو کن ناموں سے پکارا جاتا ہے؟

بالی ووڈ اداکاروں کو کن ناموں سے پکارا جاتا ہے؟

ممبئی: نام کے ذریعے انسان کی پہچان ہوتی ہے تاہم کئی بار گھروالوں اور دوستوں کی جانب سے بچپن میں بچوں کے نام بگاڑ دئیے جاتے ہیں یا انہیں منفرد نام دے دیا جاتا ہے جو ان کی شخصیت کا حصہ بن جاتا ہے، عام لوگوں کی طرح بالی ووڈ کے نامور اداکاروں کو بھی ان […]

اسٹیٹ بینک نے پاناما آئی ٹی کیلئے 3 نام بھجوا دیے

اسٹیٹ بینک نے پاناما آئی ٹی کیلئے 3 نام بھجوا دیے

پاناما کیس میں جے آئی ٹی کی تشکیل کے حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے3 نام سپریم کورٹ کو بھجوا دیے، ذرائع کے مطابق رجسٹرار آفس کو ایف آئی اے، اسٹیٹ بینک اور سیکورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کےنام موصول ہوگئے ہیں۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق نام گزشتہ روز بذریعہ کورئیر بھجوائے گئے، […]

فاروق ستار، عامر لیاقت اور خالد مقبول کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم

فاروق ستار، عامر لیاقت اور خالد مقبول کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم

 کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار، خالد صدیقی اور عامر لیاقت کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا۔ یس نیوز کے مطابق پاکستان مخالف نعروں اور میڈیا ہاؤسز پر حملوں سے متعلق کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہوئی۔ […]

شامی شہر حلب میں پاکستان بیکری کے نام سے روٹی کیمپ قائم

شامی شہر حلب میں پاکستان بیکری کے نام سے روٹی کیمپ قائم

حلب: شام کے جنگ زدہ شہر حلب میں پاکستانی نژاد ترک شہری نے متاثرہ شہریوں میں خوراک کی قلت کو پورا کرنے کے لیے پاکستان بیکری کے نام سے روٹیاں بنانے کا کیمپ قائم کر دیا۔ پاکستان بیکری کے نام سے قائم کردہ روٹی کیمپ سے حلب اور اس کے قریبی شہروں میں روٹیاں تقسیم کی […]

کراچی :چڑیا گھرکی شیرنی میں سورائیسیس نامی بیماری کی تشخیص

کراچی :چڑیا گھرکی شیرنی میں سورائیسیس نامی بیماری کی تشخیص

کراچی کے چڑیا گھر کی سفید شیرنی میں سورائیسیس نامی بیماری کی تشخیص ہوگئی، میڈیکل ٹیم شیرنی کی جلدکے نمونے ٹیسٹ کے لیے لیباٹرری بھجوائے گی۔ کراچی چڑیا گھر کی سفید شیرنی ڈیڑھ ماہ سے جلدی بیماری میں مبتلا تھی ۔ کے ایم سی ڈائریکٹر کلچر ،اسپورٹس اینڈ ریکری ایشن سیف عباس نے میڈیکل ٹیم […]

پریانکا چوپڑا نے ہالی ووڈ کے بڑے بڑے ناموں کو پیچھے چھوڑدیا

پریانکا چوپڑا نے ہالی ووڈ کے بڑے بڑے ناموں کو پیچھے چھوڑدیا

ممبئی: بالی ووڈ میں اپنی شانداراداکاری کے بعد ہالی ووڈ میں بھی خاصی کامیابی سمیٹنے والی اداکارہ کامیابی کی راہ پرتیزی سے گامزن ہیں اور حال ہی میں وہ اقوام متحدہ کی خصوصی سفیربرائے خیرسگالی بھی مقررہوئیں جب کہ  انہوں نے پسندیدگی کے اعتبار سے ہالی ووڈ کے بڑے بڑے ناموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ […]

یاسر عرفات کے قاتلوں کے ناموں کا اعلان جلد کروں گا، فلسطینی صدر محمود عباس

یاسر عرفات کے قاتلوں کے ناموں کا اعلان جلد کروں گا، فلسطینی صدر محمود عباس

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطین کے صدر محمود عباس نے یاسر عرفات کی پُراسرار موت کے بارے میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ جلد ہی ہم قاتلوں کے ناموں کا اعلان کریں گے جس سے سب کو شدید دھچکا لگے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطین کے صدر محمود عباس نے مرحوم صدر یاسر عرفات […]

شرمیلا فاروقی نےوالد کے نام سڑک منسوب کردی، مختلف حلقوں کا احتجاج

شرمیلا فاروقی نےوالد کے نام سڑک منسوب کردی، مختلف حلقوں کا احتجاج

کراچی میں معروف ٹی وی پروڈیوسر شہزاد خلیل کے نام سے منسوب سڑک کو سابق صوبائی وزیر شرمیلا فاروقی نے اپنے والد کے نام سے منسوب کردیا ،جس پر مختلف شعبہ ہائے زندگی کی جانب سے احتجاج کیا جارہا ہے۔ 28 نومبر 1991 کو پاکستان ٹیلی ویژن کے ممتاز پروڈیوسر شہزاد خلیل کی دوسری برسی […]

لاہور ہائیکورٹ میں 14 ججوں کی تعیناتی کیلئے نام جوڈیشل کمیشن کو ارسال

لاہور ہائیکورٹ میں 14 ججوں کی تعیناتی کیلئے نام جوڈیشل کمیشن کو ارسال

لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی 14 خالی اسامیوں کے نام جوڈیشل کمیشن کو بھجوا دیئے گئے۔ لاہور:ججز کے نام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے جوڈیشل کمیشن کو بھجوائے۔ اس حوالےسے چیف جسٹس پاکستان انور ظہیر جمالی نے پیر کے روز جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ بھجوائے جانےوالوں ناموں […]

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا عیدالاضحی 2016 کے موقع پر قوم کے نام پیغام

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا عیدالاضحی 2016 کے موقع پر قوم کے نام پیغام

پیرس (پریس ریلیز) میں عیدالاضحی ١٤٣٧ہجری کے پر مسرت موقع پر اہلیانِ وطن کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اور دعا گو ہوں کہ رب العزت ہم سب کو جذبہ ابراہیمی سے بھرپور عید منانے کی توفیق عطا فرمائے اور ہماری قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں قبولیت بخشے (آمین)۔ عید الاضحی ہمارا ایک اہم تہوار […]

آزاد کشمیر کے لوگوں کے نام

آزاد کشمیر کے لوگوں کے نام

تحریر: شیراز خان۔ لندن آزاد کشمیر کے لیڈروں نے اورسیزز سے برادری، قبیلے اور علاقائی بنیادوں پر چندہ اکھٹا کرنے کی مہم شروع کر دی گئی ہے تاکہ آزاد کشمیر انتخابات میں پیسہ پانی کی طرح بہایا جائے، اور ووٹ خریدے جائیں اور یہ لیڈر اپنے لئے ووٹ حاصل کرنے کے بعد آزاد کشمیر کو […]

ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے 9 ہزار 7 سو 53 افراد کے نام خارج

ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے 9 ہزار 7 سو 53 افراد کے نام خارج

اسلام آباد : وزارت داخلہ نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں سالہا سال سے موجود 9 ہزار 7 سو 53 افراد کے نام خارج کردیئے،بلیک لسٹ میں موجود 19 ہزار 8 سو 36 نام بھی خارج کردیئے گئے۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ہدایت پر نئی ای سی ایل پالیسی […]

چوہدری نثار کا 65 ہزار افراد کے نام ای سی ایل سے خارج کرنے کا اعلان

چوہدری نثار کا 65 ہزار افراد کے نام ای سی ایل سے خارج کرنے کا اعلان

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ای سی ایل سے متعلق نئی پالیسی کے تحت 65 ہزارافراد کے نام نکالے جارہے ہیں۔ وزارت داخلہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ ای سی ایل سے متعلق واضح پالیسی اختیار کی […]

کوئی بھی شخص یا گروپ کی پاکستان تحریک انصاف اٹلی کا نام استمعال کرنے سے اجتناب کرے: پاکستان تحریک انصاف اٹلی

کوئی بھی شخص یا گروپ کی پاکستان تحریک انصاف اٹلی کا نام استمعال کرنے سے اجتناب کرے: پاکستان تحریک انصاف اٹلی

اٹلی (آفتاب احمد سے) پاکستان تحریک انصاف اٹلی کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کے الیکشن کے بعد پہلی ٹیلیفونک کنورزشیں کے بعد تمام اخبارات کو مطلع کیا جاتا ہے کے الیکشن کے بعد کوئی بھی شخص یا گروپ کی پاکستان تحریک انصاف اٹلی کا نام استمعال کرنے کا مجاز نہیں […]

ایک شام ہماری ویب کے نام!

ایک شام ہماری ویب کے نام!

تحریر : میر افسر امان یہ شام ٤ اپریل ٢٠١٥ء کی تھی جب ہماری ویب کے جناب ابرار احمد صاحب نے ہماری ویب کے لکھاریوں کو آرٹ کونسل کراچی میں مدعو کیا تھا جس کے چیف گیسٹ جناب پروفیسرسحر انصاری صاحب تھے۔ رائٹرز کلب کے جنرل سیکر ٹیری عطا محمد تبسم صاحب نے بی بی […]

صولت مرزا کے بیان پر متحدہ کے 8 رہنمائوں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ

صولت مرزا کے بیان پر متحدہ کے 8 رہنمائوں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے صولت مرزا کے بیان کے بعد متحدہ قومی موومنٹ کے آٹھ رہنماؤں کے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع نے دنیا نیوز کو بتایا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن اور قتل کے جرم میں سزائے موت پانے والے صولت مرزا کے […]

سینیٹ انتخابات ، الطاف حسین نے کمیٹی کے ناموں کی منظوری دے دی

سینیٹ انتخابات ، الطاف حسین نے کمیٹی کے ناموں کی منظوری دے دی

کراچی (یس ڈیسک) چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخابات اور تمام سیاسی جماعتوں سے بات چیت کیلئے الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کی جانب سے تشکیل دی جانے والی کمیٹی کے ناموں کی منظوری دیدی۔ کمیٹی کے اراکین میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، رﺅف صدیقی ، ڈاکٹر فاروق ستار، کنور نوید جمیل اور […]

ایم کیو ایم نے سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دیدی

ایم کیو ایم نے سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دیدی

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے بھی سینیٹ انتخابات کے لئے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دے دی۔ مطابق ایم کیو ایم نے بیرسٹر سیف، میاں عتیق رضا زیدی اور نگہت خاتون کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جبکہ ریٹائرڈ ہونے والے سینیٹرز میں ایم کیو ایم کے 3 سینیٹرزشامل ہیں جن […]

پیپلز پارٹی نے سینیٹ الیکشن کیلئے ناموں کو حتمی شکل دے دی

پیپلز پارٹی نے سینیٹ الیکشن کیلئے ناموں کو حتمی شکل دے دی

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے سینٹ کے الیکشن کے لئے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دے دی سندھ سے ایک بار پھر رحمان ملک سینٹ کے امیدوار ہونگے۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے سینٹ کےالیکشن کے لئے ناموں کو حتمی شکل دے دی اس سے قبل تین روز تک مسلسل سینٹ انتخابات […]