counter easy hit

ایم کیو ایم نے سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دیدی

MQM

MQM

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے بھی سینیٹ انتخابات کے لئے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دے دی۔

مطابق ایم کیو ایم نے بیرسٹر سیف، میاں عتیق رضا زیدی اور نگہت خاتون کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

جبکہ ریٹائرڈ ہونے والے سینیٹرز میں ایم کیو ایم کے 3 سینیٹرزشامل ہیں جن میں بابرغوری بھی ہیں اور پارٹی نے بابرغوری کو دوبارہ ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔