counter easy hit

murder

پی ٹی آئی کارکن کا قتل، پولیس نے رانا ثناء اللہ، عابد شیر علی کو بے گناہ قرار دیدیا

پی ٹی آئی کارکن کا قتل، پولیس نے رانا ثناء اللہ، عابد شیر علی کو بے گناہ قرار دیدیا

فیصل آباد (یس ڈیسک) فیصل آباد میں تحریک انصاف کے کارکن کے قتل کے الزام میں درج مقدمہ کا چالان عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے، پولیس نے عابد شیر علی اور رانا ثنا اللہ کو بے گناہ قرار دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی کی جانب سے ابتدائی چالان آج انسداد […]

ملتان، ایک کروڑ تاوان کیلئے اغواء کیا جانیوالا سات سالہ بچہ قتل

ملتان، ایک کروڑ تاوان کیلئے اغواء کیا جانیوالا سات سالہ بچہ قتل

ملتان (یس ڈیسک) ملتان کے علاقے شاہ رکن عالم کالونی میں دوسری جماعت کا طالب علم سات سالہ عبداللہ سامان خریدنے نکلا اور اسے نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا۔ اغواء کاروں نے مغوی بچے کے والدین سے ایک کروڑ روپے تاوان طلب کیا تاہم پولیس کے مطابق اغواء کاروں نے سات سالہ عبداللہ کو […]

تھرپارکر: غذائی قلت نے ایک اور ماں کی گود اجاڑ دی، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 325 ہو گئی

تھرپارکر: غذائی قلت نے ایک اور ماں کی گود اجاڑ دی، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 325 ہو گئی

تھر پارکر (یس ڈیسک) تھر پارکر میں معصوم بچوں کی اموات کا سلسلہ تاحال تھم نہ سکا، اجل نے کئی ماؤں کی گودیں ویران کر دیں۔ موت ہر روز کسی نہ کسی گھر کے لئے آہوں اور سسکیوں کا پیغام لاتی ہے۔ سادہ لوح مائیں اپنی گودیں اجڑنے کا کسے دکھڑا سنائیں کو ئی پرسان […]

۔،۔اسلام کے خلاف سازشیں۔،۔

۔،۔اسلام کے خلاف سازشیں۔،۔

تحریر: طارق حسین بٹ (چیرمین پیپلز ادبی فورم ) مسلمانوں کی اس سے بڑی بدقسمتی اور کیا ہو سکتی ہے کہ اس کرہِ ارض پر اسلام کے علمبردار وہ لوگ بن بیٹھے ہیں جن کی سفاکیت سے خود سفاکیت بھی پناہ مانگتی ہے، جو انسانیت کے کھلے دشمن ، جن کی کاروائیاں سلام کی بدنامی […]

سعودی عرب: قتل کے مجرم کا سر قلم کر دیا گیا

سعودی عرب: قتل کے مجرم کا سر قلم کر دیا گیا

ریاض (یس ڈیسک) سعودی عرب میں قتل کے ایک مجرم کا سر قلم کر دیا گیا۔ منصور بن عواد بن زنیجیح الجبری سعودی شہری تھا جس نے خاندانی تنازعہ پر ایک اور سعودی شہری کو قتل کیا تھا۔ وزارت داخلہ نے کہا ایسے جرائم کے مرتکب افراد کو اسی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ حکومت […]

انسپیکٹر شفیق تنولی سمیت 4 افراد قتل کے تین ملزمان کو شناخت کر لیا گیا

انسپیکٹر شفیق تنولی سمیت 4 افراد قتل کے تین ملزمان کو شناخت کر لیا گیا

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں انسپیکٹر شفیق تنولی سمیت 4 افراد قتل کے تین ملزموں کو گواہ نے عدالت میں شناخت کر لیا۔ جوڈیشیل مجسٹریٹ ایسٹ کی عدالت میں انسپیکٹر شفیق تنولی سمیت 4 افراد کے قتل کے الزام میں گرفتار تین ملزموں کو گواہ نے شناخت کر لیا۔ پرانی سبزی منڈی کے قریب بم […]

کراچی: بلدیہ ٹائون میں فائرنگ سے اہلسنت والجماعت کے مقامی عہدیدار قتل

کراچی: بلدیہ ٹائون میں فائرنگ سے اہلسنت والجماعت کے مقامی عہدیدار قتل

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے بلدِیہ ٹاون میں فائرنگ کر کے اہلسنت والجماعت کے مقامی عہدیدار کو قتل کر دیا گیا۔ بلدیہ ٹائون کے علاقے چوبیس مارکیٹ کے قریب دو مسلح موٹر سائیکل سواروں نے ایک دکان کے باہر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں حکیم صدیق جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے […]

مٹیاری کے علاقے ہالہ میں باپ کے ہاتھوں 5 بچوں کا قتل

مٹیاری کے علاقے ہالہ میں باپ کے ہاتھوں 5 بچوں کا قتل

مٹیاری (یس ڈیسک) ضلع مٹیاری میں سفاک باپ نے اپنے 5 کمسن بچوں کو گلہ گھونٹ کر مار ڈالا۔ ایک بچہ گھر میں موجود نہ ہونے کی وجہ سے زندہ بچ گیا۔ ملزم کو اہل علاقہ نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ باپ کے ہاتھوں اپنی ہی اولاد کے قتل کا یہ افسوسناک […]

ڈیرہ اسماعیل خان : دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، پولیس اہلکار قتل

ڈیرہ اسماعیل خان : دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، پولیس اہلکار قتل

ڈیرہ اسماعیل خان (یس ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں دیرینہ دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کر کے پولیس اہلکار کو قتل کر دیا۔ فائرنگ کا واقعہ ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے تھانہ پنجالا کی حدود میں پیش آیا۔ پولیس کانسٹبل سلیمان آبائی گاؤں رحمانی سے ڈیرہ اسماعیل خان آرہے تھے کٹہ خیل کے مقام پر […]

کراچی: لیاری میں رینجرز سے مقابلہ میں 4 گینگسٹر مارے گئے

کراچی: لیاری میں رینجرز سے مقابلہ میں 4 گینگسٹر مارے گئے

کراچی (یس ڈیسک) رینجرز نے سرچ آپریشن کے دوران جمن شاہ پلاٹ پر مقابلے دوران گینگ وار کے4 کارندوں کو ہلاک کر دیا جن کا تعلق بابا لاڈلا گروپ سے ہے، ملزمان درجنوں افراد کے قتل میں ملوث ہیں۔ لیاری میں دو گروپوں میں تصادم کے بعد رینجرز نے لیاری کے علاقے جمن شاہ پلاٹ […]

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ، بڑی وارداتوں میں مطلوب عزیر بلوچ دبئی ائیرپورٹ سے گرفتار

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ، بڑی وارداتوں میں مطلوب عزیر بلوچ دبئی ائیرپورٹ سے گرفتار

کراچی (یس ڈیسک) کراچی پولیس اور سندھ رینجرز عزیر بلوچ کی گرفتاری کے لیے کافی متحرک تھی لیکن ہر مرتبہ عزیر بلوچ بچ نکلنے میں کامیاب ہو جاتا تھا اور بیرون ملک فرار ہو گیا۔ رینجرز اور سندھ پولیس کو کراچی میں ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور دیگر بڑی وارداتوں میں عزیر بلوچ مطلوب تھا۔ […]

پاکستان بچانا ہے تو اپنی اصل پر آ جائو!

پاکستان بچانا ہے تو اپنی اصل پر آ جائو!

تحریر : میر افسر امان ١٦ دسمبر کا دن جب ہمارا ایک بازو ہماری اپنی ہی غلطیوں کی وجہ سے ہم سے علیحدہ ہو گیا تھا۔ وہ بنیا جس پر ہم نے ایک ہزار سال حکومت کی تھی۔ اس نے سازش کر کے ہمارے بھایئوں کو ہم سے علیحدہ کیا تھا آج پھر اس کی […]

پاکستانی اشرافیہ اور عام آدمی

پاکستانی اشرافیہ اور عام آدمی

تحریر:عقیل احمد خان لودھی لاقانونیت کی موجودہ صورتحال دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ دنیا میں شاید پاکستان ہی وہ واحد ملک ہے جہاں جدت کے اس دور میں بھی انسانوں کوجانوروں سے بدترین سمجھ کر تجربوں کی بھینٹ چڑھایا جارہا ہے اور اس میں واضح طور پر طبقاتی نظام ابھر ابھر کر ہر روز […]

کوئٹہ میں سیاہ کاری کے شبہ میں خاتون سمیت دو افراد کو قتل کر دیا گیا

کوئٹہ میں سیاہ کاری کے شبہ میں خاتون سمیت دو افراد کو قتل کر دیا گیا

کوئٹہ (یس ڈیسک) کوئٹہ میں دیور نے سیاہ کاری کے شبے میں فائرنگ کر کے ایک خاتون سمیت دو افراد کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق کلی دیبہ میں اختر مھمد نامی شخص نے فائرنگ کر کے کلیم اللہ اور بی بی شاکرہ کو شدید زخمی کر دیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے […]

ایم کیو ایم رہنما کو قتل کر دیا گیا، پنجاب حکومت سوتی رہی، قمر منصور

ایم کیو ایم رہنما کو قتل کر دیا گیا، پنجاب حکومت سوتی رہی، قمر منصور

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے انچارج رابطہ کمیٹی قمر منصور نے کراچی پریس کلب کے باہر ہونے والے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت سوتی رہی اور ایم کیو ایم کے رہنما کو قتل کر دیا گیا۔ سیالکوٹ میں ایم کیو ایم کے ضلعی نائب صدر باؤ محمد […]

سندھ اسمبلی، ایم کیو ایم کے عہدے دار کے قتل کیخلاف مذمتی قرادار منظور

سندھ اسمبلی، ایم کیو ایم کے عہدے دار کے قتل کیخلاف مذمتی قرادار منظور

کراچی (یس ڈیسک) سیالکوٹ میں ایم کیو ایم کے ذمہ دار باؤ انور کے قتل کے خلاف سندھ اسمبلی میں مذمتی قرارداد فیصل سبزواری نے پیش کی۔ فیصل سبزاوری نے مطالبہ کیا کہ باؤ انور کے قاتلوں کو چوبیس گھنٹوں میں گرفتار کیا جائے۔ اسمبلی نے قراداد متقفہ طور پر منظور کر لی۔ ایم کیو […]

فیصل آباد میں فائرنگ کرنیوالے شخص کو پولیس مقابلے میں مارنے کا خدشہ ہے، عمران خان

فیصل آباد میں فائرنگ کرنیوالے شخص کو پولیس مقابلے میں مارنے کا خدشہ ہے، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ فیصل آباد میں سب کچھ دو دن پہلے پلان کیا گیا تھا۔ مجھے خبر ہے کہ فیصل آباد میں گولیاں چلانے والے کو پولیس نے پکڑا ہوا ہے۔ ہوسکتا ہے اس آدمی کو پولیس مقابلے […]

امریکی پولیس ہر سال 400 بے گناہ افراد کو قتل کر دیتی ہے، ایف بی آئی

امریکی پولیس ہر سال 400 بے گناہ افراد کو قتل کر دیتی ہے، ایف بی آئی

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکا میں جہاں تمام انسانوں کو بلا تفریق بنیادی شہری حقوق حاصل ہیں وہیں پولیس کو کسی بھی شہری کو موت کے گھاٹ اتارنے کے بھی خصوصی اختیارات حاصل ہیں، جس کی وجہ سے امریکا کے سیکیورٹی ادارے ہر سال 400 افراد کی جان لے لیتے ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق […]

غازی قتل کیس: مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

غازی قتل کیس: مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

اسلام آباد (یس ڈیسک) عبدالرشید غازی قتل کیس میں عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں 13 دسمبر کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں عبدالرشید غازی قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ پرویز مشرف کے وکیل اختر شاہ نے مقدمہ […]

خالد سومرو قتل، تفتیش کا دائرہ پنجاب، بلوچستان تک بڑھا دیا گیا

خالد سومرو قتل، تفتیش کا دائرہ پنجاب، بلوچستان تک بڑھا دیا گیا

سکھر (یس ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو کے قتل کیس کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ سکھر پولیس نے قتل کے الزام میں دو مبینہ اجرتی قاتلوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایس پی سکھر تنویر حسین تنیو نے بتایا کہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو کے قتل […]

جے یو آئی کے رہنما ڈاکٹر خالد سومرو کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا

جے یو آئی کے رہنما ڈاکٹر خالد سومرو کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا

سکھر (یس ڈیسک) جے یو آئی سندھ کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر خالد محمود سومرو کو ہفتہ کی صبح نماز فجر کے دوران نا معلوم افراد نے مدرسہ میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔ تین روز بعد سکھر کے تھانہ سائٹ ایریا میں ایف آئی آر چار نا معلوم افراد کے خلاف درج کی […]

1 13 14 15