counter easy hit

سعودی عرب: قتل کے مجرم کا سر قلم کر دیا گیا

Saudi Arabia

Saudi Arabia

ریاض (یس ڈیسک) سعودی عرب میں قتل کے ایک مجرم کا سر قلم کر دیا گیا۔ منصور بن عواد بن زنیجیح الجبری سعودی شہری تھا جس نے خاندانی تنازعہ پر ایک اور سعودی شہری کو قتل کیا تھا۔

وزارت داخلہ نے کہا ایسے جرائم کے مرتکب افراد کو اسی انجام تک پہنچایا جائے گا۔

حکومت ملک میں سکیورٹی اور دوسروں کا خون بہانے والوں پر خدائی قانون نافذ کرنے کے حوالے سے پرعزم ہے۔