counter easy hit

million

دنیا کی سب سے مہنگی 28کروڑ روپے کی دوائی

دنیا کی سب سے مہنگی 28کروڑ روپے کی دوائی

نیویارک( ویب ڈیسک ) کئی ایسے امراض ہیں جن کا علاج بہت مہنگا ہوتا ہے لیکن کبھی آپ نے سوچا ہے کہ دنیا کی سب سے مہنگی دوا کون سی ہے اور یہ کس مرض سے نجات کے لیے استعمال ہوتی ہے؟ آپ کو یہ سن کر حیرت ہو گی کہ دنیا کی سب سے […]

حکومتی پچاس لاکھ گھر بنانے کا منصوبہ پانچ برس میں ضرور مکمل ہوگا، وفاقی وزیر ہاﺅسنگ طارق بشیر چیمہ

حکومتی پچاس لاکھ گھر بنانے کا منصوبہ پانچ برس میں ضرور مکمل ہوگا، وفاقی وزیر ہاﺅسنگ طارق بشیر چیمہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر ہاﺅسنگ طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ حکومتی پچاس لاکھ گھر بنانے کا منصوبہ پانچ برس میں ضرور مکمل ہوگا، چار پانچ لاکھ گھر رہ بھی گئے تو نئی حکومت منصوبے کو نہیں روک سکے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ تحصیل کا دفتر […]

عمران حکومت نے ایک کروڑ غریب پاکستانی خاندانوں کو دھماکہ خیز خوشخبری سنا دی ، بڑا اعلان

عمران حکومت نے ایک کروڑ غریب پاکستانی خاندانوں کو دھماکہ خیز خوشخبری سنا دی ، بڑا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وفاقی حکومت نے مالی سال 2019-20 میں ملک میں غریب اور کمزور خاندانوں میں ایک کروڑصحت کارڈ تقسیم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے ،صحت سہولت پروگرام کے تحت پنجاب میں 68لاکھ 97 ہزار،بلوچستان میں 5 لاکھ ،سندھ تھرپارکر میں 2 لاکھ 78 ہزار ،آزاد کشمیر میں 3 لاکھ  35 ہزار ،صوبہ […]

گڈ گورننس کے لئے ملین ڈالر ٹپ

گڈ گورننس کے لئے ملین ڈالر ٹپ

تحریکِ انصاف کے اقتدار کی پہلی باری کے 8ماہ میں اتنا تو واضح ہو گیا کہ الیکشن 18میں قوم کی امیدوں کا مرکز ومحور بننے والی یہ غیر روایتی سیاسی جماعت جتنا عوام دشمن نظامِ بد کو ختم کرنے کے درپے رہی، اُس کے لئے اُس کی صلاحیت بہرحال محدود تھی جسے استعمال کرتے ہوئے اُس […]

پنجاب میں 43 ارب اور 28 کروڑ، راولپنڈی میں 42 ارب کے گھپلے ۔

پنجاب میں 43 ارب اور 28 کروڑ، راولپنڈی میں 42 ارب کے گھپلے ۔

لاہور(نیوز ڈیسک ) صوبہ پنجاب کی سابق حکومت کے منصوبوں کی آڈٹ رپورٹ 2014اور2015 وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو پیش کر دی گئی ہے۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق سابق حکومت میں 2014اور2015میں مختلف منصوبوں میں 43ارب 28کروڑ روپے کی بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق لاہور اورراولپنڈی ہاؤسنگ منصوبوں میں مبینہ طور […]

اسلامی ترقیاتی بنک گروپ کا ذیلی ادارہ (آئی ٹی ایف سی) پاکستان کو تیل اور ایل این جی کی درآمد کیلئے 55 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا قرضہ فراہم کریگا

اسلامی ترقیاتی بنک گروپ کا ذیلی ادارہ (آئی ٹی ایف سی) پاکستان کو تیل اور ایل این جی کی درآمد کیلئے 55 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا قرضہ فراہم کریگا

اسلام آباد: اسلامی ترقیاتی بنک گروپ کا ذیلی ادارہ انٹرنیشنل اسلامی تجارتی فنانس کارپوریشن ( آئی ٹی ایف سی )پاکستان کو تیل اور ایل این جی کی درآمد کیلئے 55 کروڑ 10 لاکھ ڈالر (78 کروڑ روپے) کا قرضہ فراہم کریگا اس حوالے سے اقتصادی امورڈویژن اور آئی ٹی ایف سی کے مابین پیر کو […]

پاکستانی کرکٹر زکی لاٹری لگ گئی ورلڈ کپ شروع ہو نے سے قبل ہی بڑی خو شخبری سنا دی گئی ، 1 ملین ڈالر کا خصوصی پیکج ملنے کا امکان

پاکستانی کرکٹر زکی لاٹری لگ گئی ورلڈ کپ شروع ہو نے سے قبل ہی بڑی خو شخبری سنا دی گئی ، 1 ملین ڈالر کا خصوصی پیکج ملنے کا امکان

سڈنی(نیوز ڈیسک ) پاکستان کی بھی ایڈیلیڈ میں نائٹ ٹیسٹ کھیلنے میں دلچسپی ختم ہونے لگی، کرکٹ آسٹریلیا نے پی سی بی کو منانے کی کوششیں تیز کردیں، کھلاڑیوں کو ایک ملین ڈالر کا خصوصی پیکج بھی دیا جا سکتا ہے۔آسٹریلیا ایڈیلیڈ میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کے تسلسل سے انعقاد کیلئے کوشاں تاہم مہمان […]

برطانیہ نے پاکستان میں 20 کروڑ پاؤنڈ سے زائد کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا

برطانیہ نے پاکستان میں 20 کروڑ پاؤنڈ سے زائد کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا

لاہور: برطانیہ نے پاکستان میں 20 کروڑ پاؤنڈ (37 ارب 12 کروڑ روپے) سے زائد کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا۔ جس کے ذریعے وہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت پاکستان انٹرنیشل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے ایک جہاز کو آپریٹ کرسکیں گے۔ جس میں 14 کروڑ پاؤنڈ کی حکومت کے نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے اور […]

بریکنگ نیوز: سی پیک کے بعد 50 لاکھ گھروں کی تعمیر۔۔۔

بریکنگ نیوز: سی پیک کے بعد 50 لاکھ گھروں کی تعمیر۔۔۔

اسلام آباد: پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات مزید مضبوط ہو رہے ہیں ، سی پیک کے تاریخی پرعگرام کے بعد اب چین نے پاکستان میں 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کا بھی اعلان کیا ہے ، جس کے بعد اب پاکستنایون کا دل خوش ہو گیا ہے ، چینی کمپنی کا پاکستان میمں ہیوی […]

30 لاکھ نوکریوں کی فراہمی ۔۔۔

30 لاکھ نوکریوں کی فراہمی ۔۔۔

اسلام آباد: وزیرخزانہ اسد عمرکا کہنا ہے کہ کاروباری سرگرمیوں کے فروغ زیادہ سے زیادہ مالیتی شمولیت کے ذریعےعوام کامعیارزندگی بہتر بنانے کیلئے کوشاں،قومی مالیتی شمولیتی حکمت عملی کے تحت آئندہ پانچ سال کے دوران30 لاکھ نئی ملازمتیں پیدا کریں گے اورملکی برآمدات میں ساڑھے پانچ ارب ڈالراضافہ ہوگا تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ اسدعمرنے کہا […]

وزیراعظم عمران خان کے روٹ میں رکاوٹ ڈالنے والی بھینسوں کے مالک کو اڑھائی لاکھ روپے جُرمانہ

وزیراعظم عمران خان کے روٹ میں رکاوٹ ڈالنے والی بھینسوں کے مالک کو اڑھائی لاکھ روپے جُرمانہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے روٹ میں رکاوٹ ڈالنے والی بھینسوں کے مالک کو اڑھائی لاکھ روپے جُرمانہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق میٹرو پولیٹن کارپوریشن (ایم سی آئی) کے شعبہ انوائرمنٹ نے وزیراعظم عمران خان کے روٹ میں خلل ڈالنے والی بھینسوں کے مالک کو اڑھائی لاکھ روپے کا جُرمانہ عائد کر […]

امریکا نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی معلومات فراہم کرنے والے کو 10 لاکھ ڈالر انعام دینے کا اعلان کردیا

امریکا نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی معلومات فراہم کرنے والے کو 10 لاکھ ڈالر انعام دینے کا اعلان کردیا

امریکا: امریکا نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی معلومات فراہم کرنے والے کو 10 لاکھ ڈالر انعام دینے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا نے القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کے بارے میں معلومات فراہم کرنے […]

بیٹھے بٹھائے کروڑ پتی بننے والا ایک شخص کھڑے کھڑے اپنی تمام دولت سے ہاتھ دھو بیٹھا ، ان دنوں کہاں اور کس حال میں ہے ؟

بیٹھے بٹھائے کروڑ پتی بننے والا ایک شخص کھڑے کھڑے اپنی تمام دولت سے ہاتھ دھو بیٹھا ، ان دنوں کہاں اور کس حال میں ہے ؟

ایڈن برگ ( ویب ڈیسک ) مشہور مقولہ ہے کہ جو دولت بغیر محنت مشقت کے حاصل ہوتی ہے وہ اسی طرح واپس بھی چلی جاتی ہے ۔ اس کی سب سے بڑی مثال سکاٹ لینڈ کے رہائشی مائیکل کارل کی ہے جو ایک انتہائی غریب انسان تھا اور گزر اوقات بہت مشکل سے کرتا […]

ایک ہی فیصلے سے 8 کروڑ افراد کو براہ راست فائدہ پہنچنے کی خبر آ گئی

ایک ہی فیصلے سے 8 کروڑ افراد کو براہ راست فائدہ پہنچنے کی خبر آ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)8کروڑ افراد کیلئے مفت علاج، اسکیم کا آغاز کردیا گیا، وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ صحت کار ڈ کے تحت غریب خاندان 7لاکھ 20ہزار روپے تک کا علاج حکومتی خرچے پر کراسکےگا۔ پہلے مرحلے میں اسلام آباد اورپختونخوا کے قبائلی علاقوں میں کارڈ تقسیم ہونگے، کارڈ 150سے زائد سرکاری و […]

12 لاکھ نوکریوں کا اعلان

12 لاکھ نوکریوں کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب صوبے کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) دو صوبوں کی بات کر کے تفریق پیدا کر رہی ہے ،30جون تک جنوبی پنجاب کا سیکرٹریٹ کام کرنا شروع کر دے گا ، اگر تیس ، چالیس […]

برطانیہ کا پاکستان میں 79 ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کا اعلان

برطانیہ کا پاکستان میں 79 ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کا پاکستان کیلئے ایسا کام کہ پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے ۔۔۔ رواں مالی سال (2018-19 ئ)کے پہلے پانچ ماہ دوران برطانیہ نے پاکستان میں 79 ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی ہے جس سیگزشتہ 10 برسوں میں اس کی مجموعی براہ راست سرمایہ کاری کا حجم 2 ہزار421 ملین […]

جنوری کے اختتام تک ہونے دو کروڑ لوگوں کو ہیلتھ کارڈ فراہم کر دیئے جائیں گے:

جنوری کے اختتام تک ہونے دو کروڑ لوگوں کو ہیلتھ کارڈ فراہم کر دیئے جائیں گے:

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی نے کہاہے کہ جنوری کے اختتام تک ہونے دو کروڑ لوگوں کو ہیلتھ کارڈ فراہم کر دیئے جائیں گے ،ْراولپنڈی کے تینوں بڑے ہسپتالوں کو جدید طرز پر لائیں گے ،ْہولی فیملی ہسپتال میں سٹاف کی کمی کو جلد ہوتا پورا کریں گے ،ْڈالر کی قیمت میں […]

واں مالی سال کے دوران امریکا کی پاکستان میں 56 ملین ڈالروں کی سرمایہ کاری

واں مالی سال کے دوران امریکا کی پاکستان میں 56 ملین ڈالروں کی سرمایہ کاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رواں مالی سال کے دوران امریکا نے پاکستان میں 56 ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری ہے جس کے بعد گزشتہ 10 برسوں میں امریکا کی جانب سے پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری کاحجم 1847.3 ملین ڈالر تک پہنچ گیاہے۔امریکا پاکستان میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاریکرنے والے 5 بڑے […]

58 ملین ویڈیوز 224 ملین کمنٹس ڈیلیٹ، یوٹیوب نے ایسا کیوں کیا؟

58 ملین ویڈیوز 224 ملین کمنٹس ڈیلیٹ، یوٹیوب نے ایسا کیوں کیا؟

کیلیفورنیا (ویب ڈیسک) ویڈیو شیئرنگ کی سب سے بڑی ویب سائٹ ’یوٹیوب‘ نے صرف 90 روز کے اندر پالیسی کی خلاف ورزی پر مبنی 58 ملین ویڈیوز اور 224 ملین کمنٹس کو ڈیلیٹ کردیا ہے۔ یوٹیوب کے اپنے پلیٹ فارم پر انتہا پسندی پر مبنی مواد اور بچوں کی سلامتی اور چائلڈ پورنو گرافی کی […]

ڈیڑھ ماہ قبل بھی پاکستانیوں کے60لاکھ ڈالر چرا کر بیرون ملک بھجوائے جانے کا انکشاف، لیکن طریقہ کیا اپنایا گیا؟ تشویشناک خبر

ڈیڑھ ماہ قبل بھی پاکستانیوں کے60لاکھ ڈالر چرا کر بیرون ملک بھجوائے جانے کا انکشاف، لیکن طریقہ کیا اپنایا گیا؟ تشویشناک خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت پاکستانیوں کے ٹیکس کا پیسہ بچانے کے لیے پرعزم ہے لیکن اب انکشاف ہوا ہے کہ اکتوبر کے مہینے میں ہی نجی بینک کاسسٹم ہیک کرکے پاکستانیوں کے 60لاکھ ڈالر سے زائد مالیت کی رقم چوری کرکے بیرون ملک منتقل کردی گئی جس کی بالآخر تصدیق سٹیٹ بینک کے گورنر طارق […]

بھارت میں فضائی آلودگی کی وجہ سے ساڑھے بارہ لاکھ افراد موت کے منہ میں جا پہنچے

بھارت میں فضائی آلودگی کی وجہ سے ساڑھے بارہ لاکھ افراد موت کے منہ میں جا پہنچے

نئی دہلی (ویب ڈیسک) فضائی آلودگی آئے روز دنیا میں بڑھ رہی ہے جس کی وجہ سے متعلقہ حکام بھی پریشان ہیں لیکن اب انکشاف ہوا ہے کہ 2017(365دن ) میں فضائی آلودگی کی وجہ سے بھارت میں تقریباً ساڑھے بارہ لاکھ افراد موت کی وادی میں پہنچ گئے جو مجموعی ملکی آبادی کاساڑھے بارہ فیصد ہے ۔ لینسیٹ پلینیٹری […]

سعودی عرب کے بعد جاپان پاکستان کو کتنے ملین ڈالر دینے جا رہا ہے؟ خبر آتے ہی پوری قوم

سعودی عرب کے بعد جاپان پاکستان کو کتنے ملین ڈالر دینے جا رہا ہے؟ خبر آتے ہی پوری قوم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب سےایک کھرب ڈالر کی امداد ملنے کے بعد جاپان بھی میدان میں آگیا ہے۔ اتنی امداد دینے کا اعلان کر دیا ہے کہ پوری قوم خوشی سے جھوم اُٹھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاپان نے پاکستان کو پولیو ویکسی نیشن کے لیے 510 ملین ڈالرز کیخطیر رقم دینے کا اعلان […]

سرکاری افسر اکرام نوید نے50کروڑ چرائے اور شہباز شریف کے داماد علی عمران کو ۔۔۔۔ڈی جی نیب کا ہوش اڑا دینے والا انکشاف

سرکاری افسر اکرام نوید نے50کروڑ چرائے اور شہباز شریف کے داماد علی عمران کو ۔۔۔۔ڈی جی نیب کا ہوش اڑا دینے والا انکشاف

لاہور (ویب ڈیسک )ڈی جی نیب شہباز پنجاب شہزاد سلیم نے انکشاف کیاہے کہ گریڈ 20کے افسر اکرام نوید نے حمزہ شہباز شریف کے داماد علی عمران کو 13کروڑ روپے دیئے ، اکرام نوید شہبازشریف کے داماد کے گہرے دوست تھے اور ان پر نوازشات علی عمران کی وجہ سے ہورہی تھیں۔ دنیا نیوز کے […]

50 لاکھ گھروں کی تعمیر کیسے ممکن بنائی جائے؟ پاکستانی شہری نے وزیر اعظم عمران خان کو خط لکھ کر شاندار حل بتا دیا

50 لاکھ گھروں کی تعمیر کیسے ممکن بنائی جائے؟ پاکستانی شہری نے وزیر اعظم عمران خان کو خط لکھ کر شاندار حل بتا دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے ملک میں موجود غریب عوام کے لیے 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کا اعلان کیا جس پر عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ابتدائی طور پر جن سات شہروں میں رجسٹریشن شروع کی گئی ان میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، فیصل آباد، سکھر، ڈیرہ اسماعیل خان، کوئٹہ، گلگت […]