counter easy hit

Judges

لاہور ہائیکورٹ میں 14 ججوں کی تعیناتی کیلئے نام جوڈیشل کمیشن کو ارسال

لاہور ہائیکورٹ میں 14 ججوں کی تعیناتی کیلئے نام جوڈیشل کمیشن کو ارسال

لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی 14 خالی اسامیوں کے نام جوڈیشل کمیشن کو بھجوا دیئے گئے۔ لاہور:ججز کے نام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے جوڈیشل کمیشن کو بھجوائے۔ اس حوالےسے چیف جسٹس پاکستان انور ظہیر جمالی نے پیر کے روز جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ بھجوائے جانےوالوں ناموں […]

غلط شہرت والے کو عدلیہ میں نہیں رہنے دوں گا،منصور علی شاہ

غلط شہرت والے کو عدلیہ میں نہیں رہنے دوں گا،منصور علی شاہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ غلط شہرت رکھنے والے کو عدلیہ میں نہیں رہنے دیا جائے گا،جتنی تنخواہیں عدلیہ میں ملتی ہیں کسی اور ادارے میں نہیں ،رجسٹرار غلط ہوا تو وہ بھی اسی طرح فارغ ہو گا جیسے کوئی مالی۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ […]

عوام کو جلد ازجلد انصاف کی فراہمی ججز کی ذمہ داری ہے، چیف جسٹس پاکستان

عوام کو جلد ازجلد انصاف کی فراہمی ججز کی ذمہ داری ہے، چیف جسٹس پاکستان

کراچی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے کہا ہے کہ جلد از جلد انصاف کی فراہمی ججز کی ذمے داری ہے۔ سینٹرل جیل کراچی میں میں انسداد دہشت گردی کی 2 عدالتوں کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ ملک میں کئی دردناک واقعات ہوئے،معصوم جانیں […]

ججز سمیت سب کا احتساب ہونا چاہئے، عاصمہ جہانگیر

ججز سمیت سب کا احتساب ہونا چاہئے، عاصمہ جہانگیر

لاہور : سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کہ سابق صدر عاصمہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ ججز سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیے کیونکہ احتساب کے بغیر اداروں کی کارکردگی بہترنہیں بنائی جاسکتی۔ لاہور ہائی کورٹ کے احاطے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عاصمہ جہانگیرکا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں کی سب […]

عوام بہترین منصف

عوام بہترین منصف

تحریر: محمد اعظم صابری حالیہ ضمنی انتخابات میں محاذ آرائی کی سیاست عروج پر پہنچ گئی ہے۔ دونوں جماعتوں کے جلسوں، جلوسوں کو دیکھ کر یوں لگتا ہے کہ جیسے ساس بہو کی لڑائی ہو رہی ہے۔اس موقع پر ہمارے دیرینہ دوست ”فخرو بھائی ” بھی چپ نہ رہ سکے اور گویا ہوئے کہ بھلا […]

چوہدری محمد سرور پنجاب کے منصوبوں میں کرپشن کی تحقیقات کیلئے ججز پر مشتمل کمیشن بنانے کا مطالبہ

چوہدری محمد سرور پنجاب کے منصوبوں میں کرپشن کی تحقیقات کیلئے ججز پر مشتمل کمیشن بنانے کا مطالبہ

گلاسگو (طاہر انعام شیخ) تحریک انصاف پنجاب کے چیف اگنائزر چوہدری محمد سرور پنجاب کے مختلف منصوبوں میں ہونی والی کرپشن کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کے ججز پر مشتمل کمیشن بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہ کہ دونوں بھائیوں کی مرکزی اور پنجاب حکومت ناکامیوں کے ریکارڈ قائم کو رہی ہے ضمنی انتخاب میں […]

ذوالفقار مرزا کے گھر چھاپہ، دو ملازمین گرفتار، ججز انصاف کر رہے ہیں، سابق وزیر داخلہ

ذوالفقار مرزا کے گھر چھاپہ، دو ملازمین گرفتار، ججز انصاف کر رہے ہیں، سابق وزیر داخلہ

کراچی : پولیس نے ذوالفقار مرزا کے گھر چھاپہ مارکر ان کے دو ملازمین کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کی بھاری نفری نے ڈیفنس میں واقع ذوالفقار مرزا کے گھر پر اچانک چھاپہ مار، پولیس کی موبائلز اور بکتر بند گاڑیا ں بھی موجود تھیں۔ پولیس نے گھر سے ذوالفقار مرزا کے دو ملازمین کو […]

لاہور ہائی کورٹ کے 4 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی سفارش

لاہور ہائی کورٹ کے 4 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی سفارش

لاہور (یس ڈیسک) جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے لاہور ہائی کورٹ کے 4 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے، 6 ججز کی مدت میں ایک سال کی توسیع جب کہ 3 ایڈیشنل ججز کو عہدے سے فارغ کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ کمیشن نے پشاور ہائی کورٹ کے 2 ججز کو مستقل کرنے کی […]

جج کی رخصت، پرویز مشرف کیخلاف ججز نظر بندی کیس عدالت منتقل نہ ہوسکا

جج کی رخصت، پرویز مشرف کیخلاف ججز نظر بندی کیس عدالت منتقل نہ ہوسکا

اسلام آباد (یس ڈیسک) جج کی رخصت کے باعث سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف ججز نظربندی کیس انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر دو منتقل نہ ہو سکا۔ سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف ججز نظر بندی کیس کی سماعت اسلام آباد میں قائم کی گئی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر دو میں […]

اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کی تنخواہ اور الاؤنس میں 10 فی صد اضافہ منظور

اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کی تنخواہ اور الاؤنس میں 10 فی صد اضافہ منظور

اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر ممنون حسین نے اعلیٰ عدالتوں کے ججز کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں 10 فیصدا ضافے کی منظوری دیدی ہے۔ ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر ممنون حسین نے وزیر اعظم کی ایڈوائس پر اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی منظوری دی ہے۔ وفاقی حکومت نے […]

ججز نظر بندی کیس، تفتیشی افسر کو آٹھویں بار تبدیل کر دیا گیا

ججز نظر بندی کیس، تفتیشی افسر کو آٹھویں بار تبدیل کر دیا گیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) ججز نظر بندی کیس کا تفتیشی افسر آٹھویں مرتبہ تبدیل کر دیا گیا، بار بار تفتیشی افسر کے تبادلے سے ٹرائل متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ جج کی رخصت کے باعث ججز نظر بندی کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے اعلیٰ […]