By Web Editor on April 21, 2018 A, act, all, and, appeal, area, Baloch, be, Bhattu, condemn, could, fascinating, fear, fled, from, her, his, immediately, in, involved, is, it, karachi, Khatin, leadership, murderous, on, party, people, ppp, president, protected, punished, Saira, should, so, spot.We, strongly, test, that, the, they, this, to, today, tortured, unknown, visited, were, who, Wing, woman, womens, Workers اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

یہ خاتون پاکستان پیپلز پارٹی کراچی خوتین ونگ کی صدر سائرہ بلوچ ہیں جن کو آج اپنے علاقے کا دورہ کرتے ہوئے نامعلوم افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا اور موقع سے فرار ہوگئے ہم ایک عورت پر اس بزدلانہ فعل کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور اپنے اعلی قیادت سے اپیل کرتے ہیں کہ […]
By Web Editor on April 11, 2018 19, arrested, Imam, in, including, involved, killer, Manzar, MPA, MQM's, murder, of, persons, Target, who اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: شہر قائد میں 19 افراد کے قتل میں ملوث متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) لندن کے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا گیا جو اپنی ہی پارٹی کے ایم پی اے منظر امام کے قتل میں بھی ملوث ہے۔ کراچی میں ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر رضوان خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ […]
By Web Editor on April 11, 2018 7%, genocide, in, involved, muslims, Myanmar's, Rohingya, soldiers اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

رخائن: میانمار کی فوجی عدالت نے 7 حاضر سروس فوجیوں کو روہنگیا مسلمانوں کے ماورائے قانون قتل کے جرم میں 10 سال قید بامشقت کی سزا سنائی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق میانمار کی فوجی عدالت نے متعدد فوجیوں کے خلاف رکھائن کے گاؤں انڈنکے خوانی میں مسلمانوں کے قتل عام سے متعلق مقدمےکی سماعت […]
By Web Editor on March 28, 2018 copying, examinations, in, involved, Matric, officers, police, Sindh, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاڑکانہ: اندرون سندھ تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات جاری ہیں تاہم قانون کے محافظ مستقبل کے معماروں کو نقل کروانے میں مصروف ہیں۔ لاڑکانہ بورڈ کے زیراہتمام 5 اضلاع میں دسویں جماعت کے طلبہ و طالبات سے اردو کا پرچہ لیا جارہا ہے، جہاں امتحانی مرکز میں پولیس اہلکار موبائل فون […]
By Web Editor on February 19, 2018 fake, Housing, important, in, involved, Member, NA-52, person, pti, Scandal, societies اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد(اصغرعلی مبارک)پاکستان تحریک انصاف حلقہ این اے 52 کی ایک اہم شخصیت کا جعلی سوسائٹیوں کے نام پر عوام کو انکی جمع پونجی سے محروم کرنے والے جعلی سوسائٹوں کے مالکان کی پشت پناہی کرنے کا انکشاف ہوا ہے ذرائع کے مطابق حلقہ این اے 52 سے تحریک انصاف کے نام پر قومی الیکشن […]
By MH Kazmi on February 19, 2018 and, arrested, from, in, involved, islamabad, men, police, Prostitution, women اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)تھانہ شالیمار پولیس کی کاروائیج سم فروشی کے مکرو دھندے میں ملوث تین خواتین سمیت دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا،ایس ایچ او تھانہ شالیمارگرفتار ملزمان میں جاوید،آصف،سمیرہ، آصفہ اور نہیہ شامل،ملزمان کو ایف 10 مرکز سے گرفتار کیا گیا ملزمان کے خلاف 371 اے اور 371 بی کے تحت مقدمہ […]
By MH Kazmi on February 17, 2018 and, arrested, crimes, group, in, involved, police, raided, SHAMS COLONY, station, street اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز

اسلام آباد (اصغر علی مبارک)تھانہ شمس کالونی پولیس کی کاروائی, سٹریٹ کرائم کی وارداتو میں ملوث گروہ گرفتار کر لیا گیا،پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے 2 30 بور پسٹل،5 موبائل اور 20 ہزار روپے برآمد، گرفتار ملزمان میں زکریہ اور عاصم شاہ شامل، ملزمان نے جڑواں شہروں میں متعدد وارداتوں کا اعتراف کیا ہے، پولیس نے ملزمان کے […]
By Web Editor on December 9, 2017 ATM, fraud, hackers, in, Indian, involved, of, revealed اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: ایف آئی اے نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں اے ٹی ایم اور کریڈٹ کارڈز کے فراڈ میں بھارتی ہیکرز ملوث ہیں جب کہ ہیکرز کو ڈیٹا بھیجنے میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈائریکٹر ایف آئی اے شکیل درانی نے بتایا کہ کراچی اور مختلف شہروں […]
By Web Editor on November 14, 2017 Army, be, deterioration, in, involved, Massacre, muslims, Myanmar, refuse, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

میانمار: ہزاروں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث میانمارکی فوج نے ظلم و بربریت کے بعد ہٹ دھرمی کی بھی اعلیٰ مثال قائم کردی۔ میانمار فوج نے رونگیا میں مسلمانوں کے قتل عام کے حوالے سے کی جانے والی اندرونی تحقیقاتی رپورٹ کے نتائج جاری کردئے جس میں مینانمار فوج نے اپنے اوپر اوپرلگنے والے سنگین […]
By Web Editor on November 11, 2017 arrested, attack, in, involved, Peshawar, police, terrorist, wanted اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور

پشاور: قانون نافذ کرنے والے ادارے نے آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ پشاور میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے مطلوب دہشت گرد احسان اللہ کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی نے دہشت گرد کو آرمی اسٹیڈیم چوک کے قریب […]
By Web Editor on October 29, 2017 4, Immoral, in, including, involved, members, Minister, parliament, sexually, the, UK اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

برطانیہ کے ایک وزیر سمیت 4 اراکین پارلیمنٹ کے جنسی بداخلاقی میں ملوث ہونےکاانکشاف، برطانوی میڈیا کا کہناہےکہ وزیر نے اپنی سیکریٹری کو اپنے حلقےکی خاتون کے لیے فحش اشیاء خریدنے پر مجبور کیا۔ برطانیہ کی حکمراں جماعت ری پبلیکن پارٹی اور لیبر پارٹی کے دو دو ارکان اسمبلی پارلیمنٹ کے جنسی بداخلاقی میں ملوث […]
By Web Editor on October 15, 2017 Arabia, arrested, gang, in, involved, robbery, saudi اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سعودی عرب میں مسلح ڈکیتی میں ملوث گروہ کو گرفتار کرکے لوٹی گیا مال برآمد کرلیا۔ ریجنل پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ ایک مقامی کمپنی میںسیلز کا کام کرنے والے ہندوستانی نے رپورٹ درج کروائی تھی کہ رات کے آخری پہر چند نامعلوم افراد اس کے میںگھر داخل ہوئے اور اسلحے کے زور پر […]
By Web Editor on September 13, 2017 and, brothers, case, family, Hudaibiya, in, involved, Mills, paper, rasheed, Sharif, sheikh, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

سلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ حدیبیہ پیپر مل کیس میں شریف برادران اور فیملی ملوث ہے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حدیبیہ پیپرمل کے کیس میں عوامی مسلم لیگ اکیلی ہے، ہمیں کیس میں پارٹی بنایا گیا ہے، اس […]
By MH Kazmi on August 20, 2017 arrested, CM, gang, in, involved, killing, of, officials, police, Sindh, targeted اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پولیس ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ایک گینگ کو پکڑا ہے جب کہ باقی دہشت گردوں تک بھی جلد پہنچیں گے۔ شاہراہ فیصل پر ترقیاتی کاموں کے جائزہ کے دوران میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہکا کہنا تھا کہ ائیرپورٹ سے قائد آباد تک کے […]
By MH Kazmi on August 16, 2017 airline, are, case, in, involved, officials, smuggling, this اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز

‘ہیتھرو ایئرپورٹ کا گراؤنڈ عملہ بھی منشیات اسمگلنگ میں ملوث’ اسلام آباد: گذشتہ دنوں لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر سامنے آنے والے ہیروئن اسمگلنگ کے معاملے میں ایئرپورٹ کے عملے کے ملوث ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ 16 مئی کو ہیتھرو ایئرپورٹ پر لینڈ کرنے والی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 crimes, demands, Durani, in, involved, minor, of, prisoners, release, Taimina اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

ایسے قیدیوں کو فوری چھوڑ دیا جائے جو عام جرائم میں قید ہیں ، خواتین اور بچوں کو بھی آزاد کیا جائے: اہلیہ وزیر اعلیٰ پنجاب لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے سماجی فلاحی ریاست کے قیام کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف حکومت معمولی جرائم میں ملوث […]
By MH Kazmi on August 11, 2017 and, corruption, have, in, involved, officers, people, sighing, Sikh, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

گریڈ 18 سے اوپر کے افسر کے عملے کیخلاف کارروائی نہیں ہوتی ، صوبائی اینٹی کرپشن ماتحت ملازمین کیخلاف کارروائی کرتا ہے افسر نظر نہیں آتا : ماہرین کراچی: سندھ میں نیب کا کردار صوبائی اداروں میں ختم ، کرپشن میں ملوث اہم شخصیات اور افسران نے سکھ کا سانس لے لیا ، ماتحت عملہ […]
By MH Kazmi on June 1, 2017 afghan, agency, and, are, Aziz, in, Indian, intelligence, involved, pakistan, Sartaj, terrorism اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ اور افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہیں جس کے ثبوت اقوام متحدہ میں بھی پیش کر دیئے ہیں۔ سینیٹ اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی کی سینیٹر سحر کامران کی جانب سے افغانستان بھارت گٹھ جوڑ پر […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 2, airport, arrested, from, Human, in, involved, islamabad, Official, PIA, trafficking اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: بے نظیر ائیرپورٹ سے پی آئی اے کے 2 ملازمین کو 3 افغان خواتین کو جعلی دستاویزات پر لندن بھجوانے کی کوشش کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑلیا گیا ہے۔ پی آئی اے کے باکمال لوگوں کی لاجواب سروس سے دنیا بھر میں وطن عزیز کی بدنامی کی نئی داستانیں لکھی جارہی ہیں۔ ابھی بیرون ملک جانے […]
By MH Kazmi on May 27, 2017 8, culprits, execute, in, involved, kasur, killing, leader, of, pti, the, times, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

قصور: پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنما مسعود بھٹی کو قتل کرنے والے ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر 8،8 بار سزائے موت اور 10،10 لاکھ جرمانے کی سزاسنا دی گئی ہے۔ قصور میں پی ٹی آئی رہنما کے قتل کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر قتل […]
By MH Kazmi on May 10, 2017 24, banks, big, in, insider, involved, of, people, trading اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین ظفر حجازی نے کہا ہے کہ ملک کے ایک اور بڑے بینک کے 244 افراد کے ان سائیڈر ٹریڈنگ میں ملوث ہونے کا سراغ لگالیا گیا ہے جس کے بارے میں جلد تفصیلات منظر عام پر لائی جائیں گی۔ فیس بک اور مختلف ذرائع استعمال کرتے ہوئے […]
By MH Kazmi on April 27, 2017 Activity, in, involved, kulbhushan, spokesman, terrorist اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ کلبھوشن یادیو جاسوس ہے اور دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہے، کلبھوشن کو قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ میرٹ پرکیا جائے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ احسان اللہ احسان نے پاک فوج کے سامنے سرنڈرکیا، بھارت پاکستان میں تخریب کاری کیلئے افغانستان کی سرزمین […]
By MH Kazmi on April 27, 2017 7%, arrested, in, involved, Islamabad..., kidnap, suspects اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد میں پولیس نے کارروائی کرکے اغوا میں ملوث 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا ،گرفتار ملزمان سے 4 پستول برآمد ہوئے جبکہ 4 گاڑیاں بھی تحویل میں لے لی گئی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے ایک شہری کوفتح جنگ روڈ سے اغوا کرکے مغوی کے والد سے 5 کروڑ روپے تاوان […]
By MH Kazmi on April 12, 2017 Arrest, corruption, in, involved, lahore, police, suspects, two, Vehari اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کرائم

نیب ملتان نے ڈسٹرکٹ پولیس آفس وہاڑی میں کروڑوں روپے کے کرپشن میں ملوث دو ملزمان کو لاہور سے گرفتار کر لیا۔ نیب ترجمان کے مطابق سابق ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر خالد فاروق اور ایم ٹی او وہاڑی پولیس لائن سعید احمد کو لاہور سے گرفتار کیا گیا ہے جبکہ اس کرپشن اسکینڈل میں ملوث دو […]