counter easy hit

اسلام آباد: اغوا میں ملوث 7 ملزمان گرفتار

اسلام آباد میں پولیس نے کارروائی کرکے اغوا میں ملوث 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا ،گرفتار ملزمان سے 4 پستول برآمد ہوئے جبکہ 4 گاڑیاں بھی تحویل میں لے لی گئی ہیں۔

Islamabad: 7 suspects arrested involved in kidnap

Islamabad: 7 suspects arrested involved in kidnap

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے ایک شہری کوفتح جنگ روڈ سے اغوا کرکے مغوی کے والد سے 5 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے ایک کروڑ روپے وصول کرکےمغوی کورہاکردیا تھا، اغواکار افغانستان کی سم استعمال کرکے رقم کی ڈیل کرتے تھے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website