By Web Editor on November 9, 2018 chaudhary, cousin, gang, get, Groups, in, involved, it, Lagi, Lalit, leader, of, Serious, the, was, who, work اہم ترین, خبریں
فیصل آباد (ویب ڈیسک) فیصل آباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے مدینہ ٹاؤن میں (ن) لیگ کے رہنما اور سابق وزیر طلال چودھری کا غیر قانونی ڈیرہ مسمار کر دیا گیا ہے جبکہ ڈیرہ سرکاری اراضی پر بنایا گیا تھا، تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے 2 اکتوبر سے پنجاب بھر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع […]
By Web Editor on November 9, 2018 chaudhary, cousin, gang, get, Groups, in, involved, it, Lagi, Lalit, leader, of, Serious, the, was, who, work اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے
فیصل آباد (ویب ڈیسک) فیصل آباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے مدینہ ٹاؤن میں (ن) لیگ کے رہنما اور سابق وزیر طلال چودھری کا غیر قانونی ڈیرہ مسمار کر دیا گیا ہے جبکہ ڈیرہ سرکاری اراضی پر بنایا گیا تھا، تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے 2 اکتوبر سے پنجاب بھر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع […]
By Web Editor on November 1, 2018 Abrar Kayani, and, are, factors, France, get, Gullu butts, in, involved, leader, of, peaceful, protesters, pti, said, senior, them, TLP, violent, WHEREAS اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
تحریک لبیک کا دھرنا انتہائی پرامن اور ماضی کی طرح پرسکون ہے جبکہ سازشی عناصر ان کے دھرنے کو سبوتاژ کرنے اور حکومت کیخلاف کھڑے ہوچکے ہیں، ابرار کیانی پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما ابرار کیانی نے کہا ہے کہ تحریک لبیک کے مظاہرین ماضی کی طرح پرامن اور پرسکون ہیں […]
By Web Editor on September 26, 2018 case, get, how, in, involved, it, Many, other, pakistanis, Panama, the, were اہم ترین, خبریں, کراچی
کراچی (ویب ڈیسک ) پانامہ اسکینڈل میں کراچی کے 56بڑے کاروباری افراد کے خلاف تحقیقات جاری ہیں، تاہم اب تک شواہد حاصل نہیں کیے جا سکے ہیں۔ ایف بی آر کے لارجر ٹیکس یونٹ(ایل ٹی یو)کی متواتر کارروائیوں کے نتیجے میں متعدد کاروباری افراد نے قومی خزانے میں 6 ارب روپے سے زیادہ ٹیکس جمع […]
By Web Editor on September 25, 2018 actively, in, involved, modi, of, pakistan, support, the, was, who اہم ترین, خبریں, لاہور, کالم
لاہور (ویب ڈیسک) بھارت کے آرمی چیف جنرل بپن راوت نے پاکستان کو کھلی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی فوج نے بھارتی سکیورٹی فورسز کے جوان کا جو سر کاٹا ہے‘ اس کا بدلہ لیتے ہوئے ہم پاکستان کو جلد ہی اسی قسم کا ”جواب‘‘ دیں گے۔ بھار تی آرمی چیف کی نامور […]
By Web Editor on July 29, 2018 ...., candidates, cooked, even, Fabulous, got, government, in, independent, involved, movement, News:, number, of, Punjab, Tehreek-e-Insaf, Tehrik-e-Insaf, the, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
گوجرانوالہ؛ سے نومنتخب ارکانِ اسمبلی میں سے متعدد نے پی ٹی آئی میں اڑان بھرنے کی تیاری کرلی، حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی کو قومی وپنجاب اسمبلی میں چند ہی سیٹیں درکار ہیں جنھیں پورا کرنے کیلئے گوجرانوالہ سے منتخب ہونے والے متعدد اراکین اسمبلی نے پی ٹی آئی میں جانے یا اُس کے […]
By Web Editor on July 23, 2018 AMERICAN, another, Fabulous, For, governors, important, in, involved, Most, Muslim, news, of, race, selection, state, the, Ummah اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن؛ امریکہ میں وسط مدتی انتخابات اس سال 6 نومبر کو ہوں گے، بتایا گیا ہے کہ ملک بھی میں تقریباً 90 امریکی مسلمان انتخآبات میں حصہ لے رہے ہیں، جن میں سے زیادہ تر ڈیمو کریٹ پارٹی کے پلیٹ فارم سے انتخابات لڑ رہے ہیں، ڈاکٹر عبدل السید کا تعلق امریکہ کی عرب نژاد […]
By Web Editor on July 19, 2018 2011, 30, in, involved, memorizing, October, person, political, PTI's, Rally, reported, Tiger, was, were, what, works اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور; پی ٹی آئی کا 30 اکتوبر 2011 کا یادگارجلسہ کرنے والی شخصیت کا نام سامنے آ گیا، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کو اکثر عمران خان کی اے ٹی ایم کہا جاتا ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ علیم خان عمران خان کے لیے دل کھول کر پیسہ خرچ کرتے ہیں۔جس […]
By Web Editor on July 16, 2018 A, activities, ali, Asghar, assembly, become, candidate, from, generation, has, in, involved, leadership, Mubarak, National, negative, nominated, Rawalpindi's, ship, the, unfair, young اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی کی نااہل قیادت کیوجہ سے نوجوان نسل منفی سرگرمیوں میں ملوث ہوکر جہاز بن چکی ہے، نامزد امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک راولپنڈی (پریس ریلیز) پاکستان عوامی لیگ کے راولپنڈی سے نامزد امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک نے کہا ہے کہ راولپنڈی کی نااہل قیادت کیوجہ سے نوجوان نسل بیروزگاری اور غربت […]
By Web Editor on July 9, 2018 Accused, and, Asma, four, in, involved, life, Mardan, murdered, of, old, rape, sentence, the, to, who, year اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مردان کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 4 سالہ اسماء کو ریپ کا نشانہ بنانے والے ملزم محمد نبی کو عمر قید کی سزا سنادی۔ 4 سالہ بچی اسماء سے ریب اور قتل کیس میں مجرم محمد نبی کو انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں عدالت نے ملزم کو عمر قید کے […]
By Web Editor on July 1, 2018 and, came, crime, first, For, in, involved, is, join, news, party, personality, politician, ppp, pti, refused, same, surprise, the, this, time, to, who اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی;عرفان اللہ مروت کو پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی نے عرفان اللہ مروت کو پارٹی میں لینے سے انکار کر دیا لیکن اب ن لیگ نے کراچی کے حلقہ پی ایس 104 سے ان کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے جو کہ انتہائی حیران کن خبر ہے ۔ ان پر 1991 میں مبینہ […]
By Web Editor on June 26, 2018 eu, Imposes, in, involved, killing, muslims, of, on, restrictions, Rohingya, soldiers, the, travel اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برسلز: یورپی یونین نے میانمار کے فوجی جنرل سمیت 7 افسران پر سفری پابندی عائد کرتے ہوئے اُن کے اثاثے منجمد کر دیئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق لاکھوں روہنگیا مسلمانوں کو جبری طور پر بنگلا دیش ہجرت کرنے پر مجبور کرنے والے میانمار فوج کے جنرل سمیت 7 فوجی افسران پر یورپی […]
By Web Editor on June 21, 2018 2018, Bhutto, Community, election, elections, from, General, in, involved, is, No, one, participants, ppp, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: عام انتخابات 2018 کے انتخابات میں پیپلز پارٹی کی جانب سے حصہ لینے والوں میں بھٹو برادری کا ایک بھی فرد تاحال شامل نہیں کیا گیا۔ ٹکٹوں کی اس تقسیم کو پیپلز پارٹی مخالفین محض اتفاق تسلیم کرنے کو تیار نہیں ہیں اور ماضی میں مارشل لاء کے خلاف جدوجہد کرنے اور مرکزی و صوبائی […]
By Web Editor on June 14, 2018 Accused, how, imran, involved, Many, more, people, were, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: قصور میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی معصوم بچی زینب کے قاتل عمران علی نے مزید3 ملزمان کے ملوث ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ ملزم کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی اپیل میں 10 نکات اٹھائے گئے، ملزم نے موقف اپنایا کہ اس کے ساتھ جرم کے ارتکاب میں حافظ […]
By Web Editor on June 11, 2018 against, cases, in, involved, is, leader, N, Nawaz, PML, which اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم کا کہنا ہے کہ ہمیں تو اپنے اعمال کی سزا مل رہی ہے، ن لیگ کے ساتھ جو ہو رہا ہے اس کے ذمے دار چوہدری نثار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم کی پیشی کے موقع پرصحافی نے سوال کیا کہ عمران خان ،شہباز شریف […]
By Web Editor on June 5, 2018 abuses, action, against, collective, in, involved, of, officers, order, police, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: ایڈیشنل سیشن جج ملیر نے لڑکی سے زیادتی میں ملوث تھانہ ملیر سٹی کے پولیس افسران واہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ کراچی کی ملیر کورٹ میں مبینہ طور پر اجتماعی کی شکار 16 سالہ لڑکی کو پولیس کی جانب سے بھی مبینہ طور پر جنسی ہراساں کرنے کی کیس کی سماعت ہوئی۔ متاثرہ […]
By Web Editor on June 3, 2018 Abuse, Actress, Bandial, be, came, Farooq, in, involved, is, of, screen, sexually, shabnam, son, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ڈھاکہ: لالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ شبنم کے صاحبزادے رونی گھوش کا کہنا ہے کہ ان کی والدہ کا کوئی سوشل میڈیا اکاﺅنٹ نہیں ہے۔ کچھ روز پہلے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس وقت ماضی کی اداکارہ شبنم اچانک توجہ کا مرکز بن گئیں جب ان کے نام سے منسوب ایک اکاﺅنٹ سے […]
By Web Editor on May 28, 2018 get, involved, prospects, pti, strong, the, tickets, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
اہور: عام انتخابات 2018 میں پی ٹی آئی میں شامل ہونیوالے افراد کو ٹکٹیں ملنے کا قوی امکان ہے۔ تحریک انصاف کے چہرے کم، نئے چہرے زیادہ امیدوار ہونگے۔ کے مطابق تحریک انصاف میں شامل ہونے والے 64 ایم این ایز اور رنرز اپ عام انتخابات کیلئے پی ٹی آئی کے ٹکٹ کے مضبوط امیدوار […]
By Web Editor on May 27, 2018 fixing, foreign, involved, is, media, of, on, Pakistani, player, reports, Strange, which, wicket اہم ترین, خبریں, کھیل
اسلام آباد: کرکٹ کے میدان میں تہلکہ مچانے والی عرب ٹی وی کی وکٹ فکسنگ سے متعلق رپورٹ میں پاکستانی کرکٹر حسن رضا کا نام بھی سامنے آگیا۔عرب ٹی وی الجزیرہ کے رپورٹر نے اسپاٹ فکسنگ سے متعلق اسٹنگ آپریشن کیا جس میں بھارت سے تعلق رکھنے والے مبینہ فکسر، رپورٹر اور پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر […]
By Web Editor on May 22, 2018 100, court, has, imprisonment, in, insurgency, involved, life, more, sent, soldiers, than, the, to, Turkish اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
انقرہ: ترکی کی عدالت نے صدر رجب طیب اردگان کے خلاف 2016 میں بغاوت اور قتل کی سازش کرنے میں ملوث 104 افراد کو عمر قید کی سزا سنادی۔ سرکاری نیوز ایجنسی ’اناطولیہ‘ کا کہنا ہے کہ ترک صوبے ازمیر کی عدالت کی جانب سے سابق فوجی اہلکاروں کو آئینی احکامات معطل کیے جانے کی […]
By Web Editor on May 22, 2018 2013, and, be, became, but, Companion, his, imran, in, involved, Jafar, joining, Khans, Laghari, mina, obstacle, pti, the, this, to, was, what, wife, work, would اہم ترین, خبریں, کالم
لاہور: ہر الیکشن سے پہلے میاں شریف مرحوم کے فرزند نظریاتی ہو جاتے ہیں۔ ہمیشہ یہ نظریہ ایک نہیں ہوتا۔ 1985 ء میں صرف ایک نکتے پر مشتمل تھا: جنرلوں کے حضور کورنش بجا لانا ‘باوردی کمزوریوں کی فہرست اور ان کی آسودگی کا انتظام۔ 1988ء اور 1990 ء میں جنرل محمد ضیاء الحق کے […]
By Web Editor on May 18, 2018 blamed, Blasphemous, Death, demanding, For, in, Indonesia, involved, penalty, terrorism اہم ترین, خبریں, کالم
ماہِ رمضان کی صورت میں ہمیں ہر سال بھیجا جانے والا یہ انعام اپنے دلوں اور جسموں کو پاک کرنے کا ایک خصوصی موقع ہے۔ ہمیں اپنے گناہوں کی معافی طلب کرنے اور رب کا شکر ادا کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ ویسے تو ہماری پوری زندگی اس مقصد کے لیے ہونی چاہیے، مگر اللہ […]
By Web Editor on May 18, 2018 blamed, Death, demanding, For, in, Indonesia: blasphemous, involved, penalty, terrorism اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جکارتہ: انڈونیشین پراسیکیوٹر نے انڈونیشا کے مختلف شہروں میں ہونے والے حملوں میں مبینہ کردار پر عالم دین کو سزائے موت دینے کا مطالبہ کردیا۔ پریس ٹی وی کی کے مطابق جکارتہ کی عدالت میں عالم دین امان عبدالرحمٰن کے مقدمے کی سماعت ہوئی، اس دوران پراسیکیوٹر انیتا دیوانی کا کہنا تھا کہ عالم نے عوام […]
By Web Editor on April 23, 2018 and, arrested, child, fourth, in, involved, juvenile, kidnapping, murder, of, Rabia, suspects, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: اورنگی ٹاؤن بلوچ گوٹھ کی رہائشی کمسن بچی رابعہ کے اغوا، مبینہ زیادتی اور قتل کے مقدمے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور پولیس نے کمسن بچی رابعہ کے اغوا ، مبینہ زیادتی اور قتل میں ملوث چوتھے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں اورنگی ٹاؤن بلوچ گوٹھ کی رہائشی کمسن […]