counter easy hit

INSTEAD

سعودی عرب: خسارے کے باوجود تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ بنانے کی تیاری

سعودی عرب: خسارے کے باوجود تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ بنانے کی تیاری

دبئی: سعودیہ عرب اپنی تاریخ کے سب سے بڑے بجٹ کا اعلان کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے جس میں آئندہ مالی سال کے دوران 978 ارب ریال (261 ارب ڈالر) ریکارڈ خرچ کیے جائیں گے۔خیال رہے کہ سعودی عرب کی حکومت نے نئے سیلز ٹیکس اور سبسڈیز کو ہٹانے کا منصوبہ بنا رکھا […]

ماضی میں کراچی یورپ لگتا تھا اور لوگ لندن کی بجائے یہاں آتے تھے، سپریم کورٹ

ماضی میں کراچی یورپ لگتا تھا اور لوگ لندن کی بجائے یہاں آتے تھے، سپریم کورٹ

کراچی: سپریم کورٹ نے چائنہ کٹنگ اورزمین پر ناجائز قبضوں سے متعلق کیس کی سماعت میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں کراچی یورپ کا شہر لگتا تھا اور لوگ لندن جانے کے بجائے یہاں آتے تھے لیکن اب شہر کا کیا حال کردیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شہر قائد میں رفاہی پلاٹوں پر قبضے اور […]

شعیب ملک نے ثانیہ کی بجائے کس کو بائیک پر ساتھ بٹھایا؟

شعیب ملک نے ثانیہ کی بجائے کس کو بائیک پر ساتھ بٹھایا؟

کراچی: قومی کرکٹر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی ٹوئٹر پر ہونےوالی دلچسپ نوک جھونک وائرل ہوگئی۔ پاکستان سری لنکا کے درمیان 8 سال بعد لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والا میچ پاکستان نے جیت کر سری لنکا کو وائٹ واش کرکے پاکستانیوں کے دل جیت لیے۔ اس موقع پر کرکٹر شعیب ملک […]

فلمساز حسد کے بجائے محنت پر توجہ دیں: ہمایوں سعید

فلمساز حسد کے بجائے محنت پر توجہ دیں: ہمایوں سعید

کراچی: جوانی پھر نہیں آنی 2 کو بھی عید الاضحی کے دن مکمل کر کے ریلیز کرنے کا ارادہ ہے: اداکار و فلمساز کی گفتگو اداکار، فلمساز و ماڈل ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ بیرون ملک ہمارے ڈراموں اور فلموں کی ڈیمانڈ میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے ۔ ماضی کے مقابلے میں اب […]

عقیدہ ختم نبوت پر حلف کے بجائے اقرار نامہ

عقیدہ ختم نبوت پر حلف کے بجائے اقرار نامہ

اسلام آباد: الیکشن میں حصہ لینے والے امیدوار کو اب قسم کھانے کی ضرورت نہیں بلکہ صرف اقرار کرنا ہوگا الیکشن میں حصہ لینے کے لئے کسی بھی مسلم امیدوار کو عقیدہ ختم نبوت پر حلف اٹھانے یا قسم کھانے کی ضرورت نہیں بلکہ امیدوار کو صرف اقرار کرنا پڑے گا، وفاقی حکومت نے نئے الیکشن […]

اکشے کمار نے پرس میں بیوی کے بجائے کس کی تصویر رکھی ہے؟

اکشے کمار نے پرس میں بیوی کے بجائے کس کی تصویر رکھی ہے؟

ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کماراپنے والٹ میں اپنی خوبصورت اہلیہ ٹوئنکل کھنا کے بجائے ہالی ووڈ کے مشہور اسٹار کی تصویر رکھتے ہیں۔ انسان جس سے محبت کرتا ہے اس کی تصویر ہمیشہ اپنے پاس رکھتا ہے، بہت سے لوگ اپنی اہلیہ اور بچوں کی جب کہ بعض لوگ اپنے والدین کی تصویر […]

ڈوبتے کیریئر کو بچانے کے بجائے عمر اکمل نے تمام کشتیاں جلا دیں

ڈوبتے کیریئر کو بچانے کے بجائے عمر اکمل نے تمام کشتیاں جلا دیں

لاہور: قومی کرکٹر عمر اکمل نےڈوبتے کیریئر کو بچانے کے بجائے تمام کشتیاں ہی جلا دیں۔ پی سی بی کی جانب سے شوکاز نوٹس ملنے کے بعد بیٹسمین کی لفظی گولہ باری میں مزید تیزی آگئی اور سوشل میڈیا پر محاذ کھول دیا،ان کا کہنا ہے کہ سازش کے تحت دیوار سے لگایا جا رہا ہے، […]

آرٹیکل 62،63 آئینہ ہے اسے توڑنے کے بجائے اپنے چہرے صاف کئے جائیں، سراج الحق

آرٹیکل 62،63 آئینہ ہے اسے توڑنے کے بجائے اپنے چہرے صاف کئے جائیں، سراج الحق

کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا  ہے کہ آرٹیکل 62 اور 63 ایک آئینہ ہے اسے توڑنے کے بجائے خود کو ایماندار بناکر اپنے چہرے کو صاف کیا جائے۔ کوئٹہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ جب سے نوازشریف کے خلاف فیصلہ آیا اس دن سے […]

افغان جنگ کا حل طاقت کے بجائے مذاکرات سے نکالا جائے، ایلس ویلز

افغان جنگ کا حل طاقت کے بجائے مذاکرات سے نکالا جائے، ایلس ویلز

اسلام آباد: امریکا کے خصوصی ایلچی برائے پاکستان و افغانستان ایلس ویلز نے ٹرمپ انتظامیہ کو سفارشات پیش کی ہیں کہ افغان جنگ کا حل طاقت کے استعمال کے بجائے مذاکرات سے نکالا جائے۔ ایلس ویلز نے یہ سفارشات خطے کے ممالک کے حالیہ دورے کے بعد ٹرمپ انتظامیہ کو پیش کی ہیں تاکہ امریکی حکومت افغانستان […]

سری دیوی کی بیٹی کو اداکاری کے بجائے شادی کی نصیحت

سری دیوی کی بیٹی کو اداکاری کے بجائے شادی کی نصیحت

بالی وڈ کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی نے بیٹی جھانوی کپور کی فلم انڈسٹری میں انٹری کی مخالفت کرتے ہوئے ان کی شادی کرنے کا خواہش کا اظہار کردیا۔ بھارتی اداکارہ سری دیوی نے کئی دہائیوں تک فلم نگری پر راج کیا وہ بھارت کی واحد اداکارہ ہیں جن کو سوچ کر فلموں میں کردار لکھے […]

ہم سب امن چاہتے ہیں لیکن ایک قوم دہشتگردی پھیلانا چاہتی ہے،بھارتی وزیر اعظم کی پاکستان کا نام لیے بغیر ہرزہ سرائی

ہم سب امن چاہتے ہیں لیکن ایک قوم دہشتگردی پھیلانا چاہتی ہے،بھارتی وزیر اعظم کی پاکستان کا نام لیے بغیر ہرزہ سرائی

  نئی دہلی(یس اردو نیوز) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان کا نام لیے بغیر ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سب امن چاہتے ہیں لیکن ایک قوم دہشتگردی پھیلانا چاہتی ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ روز بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے ہمراہ ایک […]

افسوس ہے برطانیہ ریاست کے بجائے شخصیات کو اہمیت دے رہا ہے، ناصر جنجوعہ

افسوس ہے برطانیہ ریاست کے بجائے شخصیات کو اہمیت دے رہا ہے، ناصر جنجوعہ

 اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ سے برطانوی پارلیمانی وفد نے الگ الگ ملاقات کی ہے  ملاقات میں مختلف شعبوں میں دو طر فہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں ملکوں میں عوامی سطح پررابطوں تجارت سرمایہ کاری کے امورپر بھی غور کیا گیا برطانوی پارلیمانی وفد سے […]

آسکرز کی تقریب میں ڈونلڈ ٹرمپ کے تذکرے

آسکرز کی تقریب میں ڈونلڈ ٹرمپ کے تذکرے

فلمی دنیا کے مشہور ترین ایوارڈز 89ویں اکیڈمی ایوارڈز (آسکرز) کی پروقار تقریب میں نئے امریکی صدر کا نام بھلے سب کی زبان پر نہ آیا ہو لیکن ڈونلڈ ٹرمپ کا خیال سب کے ذہن پر طاری رہا۔اکیڈمی ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹر سمیت ایوارڈ تقریب کے میزبان جمی کیمل کے مذاق بھی نئے امریکی صدر کے […]

بیشتر پاکستانی امریکا کے بجائے چین سے تجارتی تعلقات چاہتے ہیں

بیشتر پاکستانی امریکا کے بجائے چین سے تجارتی تعلقات چاہتے ہیں

گیلپ پاکستان سروے میں 1871 افراد سے پوچھے گئے سوال کہ پاکستان کو چین یا امریکا میں سے کس کے ساتھ اقتصادی تعلقات مضبوط بنانے چاہئیں۔ اس سوال کے جواب میں 69 فیصد پاکستانیوں نے چین جبکہ 11 فیصد نے امریکا کے ساتھ اقتصادی تعلقات مضبوط دیے جانے کے حق میں رائے دی۔سروے کی 20 […]

طالبہ کی ہلاکت، ملزم ہوشیاری کے چکر میں پولیس کے ہاتھ لگا

طالبہ کی ہلاکت، ملزم ہوشیاری کے چکر میں پولیس کے ہاتھ لگا

سندھ یونیورسٹی جام شورو کی طالبہ نائلہ رند کی خودکشی کا ملزم سپر اسمارٹ بننے کے چکر میں پولیس کی گرفت میں آگیا، جس نمبر پر روز کال کرتا تھا، اس پر آخری بار سوری رانگ نمبر کا میسج دے کر پولیس کے شکنجے میں آگیا۔ نائلہ نے خودکشی کی یا اسے قتل کیا گیا، […]

پلیٹوں کے بجائے آئی پیڈ میں کھانا دینے والا ریسٹورینٹ

پلیٹوں کے بجائے آئی پیڈ میں کھانا دینے والا ریسٹورینٹ

سان فرانسسكو: اب ٹیکنالوجی اورڈسپلے ہوٹلوں میں کھانے کی میز تک جاپہنچے ہیں کیونکہ سان فرانسسکو میں ایک ریستوران نے اب آئی پیڈ پر کھانے رکھ کر پیش کرنا شروع کردیئے ہیں اور یوں ٹیکنالوجی کی بدولت اب روایتی پلیٹوں کی بجائے کھانا ایپل آئی پیڈ پر رکھ کر پیش کیا جارہا ہے۔ جدید ڈسپلے ٹیکنالوجی کی […]

مسلم لیگ (ن) وکیل کے بجائے قیادت بدلے، فواد چودھری

مسلم لیگ (ن) وکیل کے بجائے قیادت بدلے، فواد چودھری

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ کو اپنی قیادت بدلنے کی ضرورت ہے نہ کہ وکیل۔ پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ کیس کی کارروائی جلد مکمل ہوگی کیونکہ عدالت […]

بدلے و انتقام پر مبنی فلم ’’جان وِک:چیپٹر2 ‘

بدلے و انتقام پر مبنی فلم ’’جان وِک:چیپٹر2 ‘

ایکشن ہیرو کیانو رِیو کی بدلے اورانتقام پر مبنی نئی ایکشن تھرلر فلم’’جان وِک:چیپٹر2 ‘‘کانیا ٹریلرجاری کر دیا گیا۔ چیڈ اسٹیلسکی کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم2015کی ایکشن فلم ‘جان وِک ‘کا سیکوئل ہے جس کی کہانی نشانے بازی کے ماہرایک ایسے اسنائپر کے گِرد گھوم رہی ہے جو اپنے پروفیشن سے علیحدگی اختیار […]

مخالفین ترقی کی راہ میں رکاوٹ بننےکے بجائے ملکی تعمیرمیں کردارادا کریں، صدرمملکت

مخالفین ترقی کی راہ میں رکاوٹ بننےکے بجائے ملکی تعمیرمیں کردارادا کریں، صدرمملکت

 کراچی: صدرمملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ معاشی استحکام کے بغیر بنیادی سہولتوں کی فراہمی ممکن نہیں اور مخالفین ترقی کی راہ میں رکاوٹ بننے کے بجائے ملکی تعمیر میں کردارادا کریں۔ کراچی میں پاکستان میرین اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ ان کے لئے پاسنگ […]

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس؛ سرتاج عزیز کل کے بجائے آج بھارت روانہ ہوں گے

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس؛ سرتاج عزیز کل کے بجائے آج بھارت روانہ ہوں گے

 اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز کے دورہ بھارت کا شیڈول اچانک تبدیل کردیا گیا ہے جس کے تحت وہ اتوار کے بجائے آج رات ہی روانہ ہوں گے۔ بھارتی شہر امرتسر میں دو روزہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس جاری ہے جس میں پاکستان کی جانب سے وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز […]

چوہدری نثارکی ذات کے بجائے ان کے کام پربات کی جائے، مریم اورنگزیب

چوہدری نثارکی ذات کے بجائے ان کے کام پربات کی جائے، مریم اورنگزیب

 کراچی: وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار وزیراعظم کے وژن کے مطابق کام کررہے ہیں اس لیے ان کی ذات پربات کرنے کے بجائے ان کے کام پربات کی جائے۔ مزارقائد پرحاضری کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم اورنگ زیب کا پیپلزپارٹی کی جانب سے چوہدری نثارکے خلاف […]

بغاوت کا مقدمہ بھی بھارتی اداکارہ کی پاکستان سے محبت کم نہ کر سکا

بغاوت کا مقدمہ بھی بھارتی اداکارہ کی پاکستان سے محبت کم نہ کر سکا

بنگلور (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ و سیاستدان رمیانے کہا ہے کہ وہ بغاوت کا مقدمہ قائم کیے جانے کے باوجود اپنے اس بیان پر قائم ہیں کہ پاکستان جہنم نہیں ہے۔ دویا سپند نا المعروف رمیا کانگریس کی رہنما ور سابق رکن پارلیمان ہیں ۔ حال ہی میں وہ سارک کے ایک اجلاس میں شرکت […]