counter easy hit

افسوس ہے برطانیہ ریاست کے بجائے شخصیات کو اہمیت دے رہا ہے، ناصر جنجوعہ

 اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ سے برطانوی پارلیمانی وفد نے الگ الگ ملاقات کی ہے  ملاقات میں مختلف شعبوں میں دو طر فہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Woe UK is giving important personalities instead of state, Nasser Janjua

Woe UK is giving important personalities instead of state, Nasser Janjua

دونوں ملکوں میں عوامی سطح پررابطوں تجارت سرمایہ کاری کے امورپر بھی غور کیا گیا برطانوی پارلیمانی وفد سے ملاقات کے دوران مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ نے خطے کے معاملات اور پاک برطانیہ تعلقات پر بات چیت کی اور قائد ایم کیو ایم الطاف حسین کا معاملہ اٹھا یا۔ ناصر جنجوعہ نے کہا کہ افسوس ہے برطانیہ ریاست کے بجائے شخصیات کو اہمیت دے رہا ہے، بلوچ علیحدگی پسندوں کو بھی برطانیہ نے پناہ دے رکھی ہے۔ انہوں نے کہا بھارت کی جارہانہ پالیسی خطے کے امن کے لیے خطرہ ہیں، بھارتی رویے سے علاقائی سلامتی کو خطرات لاحق ہوچکے ہیں۔ ناصر جنجوعہ نے وفد سے مسئلہ کشمیر بھارت سے تعلقات پانی کے مسلے پر بات چیت بھی کی گئی برطانوی وفد نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے کردار کو سراہا ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website