counter easy hit

INSTEAD

جناب عمران خان صاحب : ملک ریاض بذات خود ایک آئی ایم ایف ہے ، میری مانیے کشکول اٹھا کر دنیا میں ذلیل ہونے کی بجائے یہ کام کیجیے ۔۔۔۔۔جاوید چوہدری کا ایسا انمول مشورہ جسکی آپ بھی تائید کریں گے

جناب عمران خان صاحب : ملک ریاض بذات خود ایک آئی ایم ایف ہے ، میری مانیے کشکول اٹھا کر دنیا میں ذلیل ہونے کی بجائے یہ کام کیجیے ۔۔۔۔۔جاوید چوہدری کا ایسا انمول مشورہ جسکی آپ بھی تائید کریں گے

لاہور (ویب ڈیسک) میں نے بچپن میں قاتل اور جج کی ایک کہانی پڑھی تھی‘ کہانی کچھ یوں تھی‘ جج قاتل کو سزائے موت سناتا ہے‘ قاتل یہ سزا ہنس کر قبول کر لیتا ہے لیکن ساتھ ہی جج صاحب سے درخواست کرتا ہے فلاں گائوں میں میرے بیوی بچے رہتے ہیں‘ وہ بہت غریب […]

بچوں کو بگاڑنے کی بجائے اُن کی اچھی تربیت کریں

بچوں کو بگاڑنے کی بجائے اُن کی اچھی تربیت کریں

اُن بچوں کی عمریں بالترتیب 7، 10 اور 12 سے 13 سال کے لگ بھگ تھیں۔ ممکن ہے کہ ایک آدھ سال کا فرق ہو مگر میرا اندازہ یہی ہے کہ وہ بچے اس سے بڑے نہیں ہوں گے۔ تینوں بچے مجھ سے کچھ دور اسی پُر ہجوم سڑک پر ایک موٹر سائیکل پر سوار […]

نواز شریف چاہتے تھے کہ انہیں وزارت عظمیٰ کی بجائے یہ بڑا عہدہ مل جائے مگر آصف زرداری کیا ظالمانہ چال چل گئے ؟ حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف

نواز شریف چاہتے تھے کہ انہیں وزارت عظمیٰ کی بجائے یہ بڑا عہدہ مل جائے مگر آصف زرداری کیا ظالمانہ چال چل گئے ؟ حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد; سابق وزیراعظم نواز شریف سے متعلق معروف صحافی نے انکشاف کیا کہ نواز شریف وزیراعظم نہیں بلکہ صدر پاکستان بننا چاہتے تھے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی حامد میر نے کہا کہ نواز شریف صدر پاکستان بننے کے خواہشمند تھے، وہ کہتے تھے کہ وزیراعظم کیا […]

پنجاب میں پی ٹی آئی کی حمایت کے بدلے چوہدری نثار کو کونسا عہدہ دیا جائے گا؟

پنجاب میں پی ٹی آئی کی حمایت کے بدلے چوہدری نثار کو کونسا عہدہ دیا جائے گا؟

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اور چودھری نثار علی خان کے مابین بیک چینل رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان اور چودھری نثار علی خان آپس میں رابطےرکھے ہوئے ہیں۔ عمران خان چودھری نثار علی خان کو ضمنی انتخاب لڑوا کر […]

پہلے ہماری یہ باتیں مانو ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے حمایت کے بدلے میں تحریک انصاف کے سامنے کیا شرائط رکھ دیں ؟ دنگ کر ڈالنے والی خبر آگئی

پہلے ہماری یہ باتیں مانو ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے حمایت کے بدلے میں تحریک انصاف کے سامنے کیا شرائط رکھ دیں ؟ دنگ کر ڈالنے والی خبر آگئی

کراچی ; پاکستان تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کے درمیان ملاقات کی اندورنی کہانی سامنے آ گئی،میڈیا رپورٹس کے مطابق ایون میں حمایت کے لیے ایم کیو ایم نے تحریک انصاف سے جو مطالبات کیے اس کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ایم کیو ایم نے تحریک انصاف کے سامنے 12نکات رکھ دئیے۔ جس کے […]

ووٹر نے پرچی پر مہر لگانے کی بجائے عائشہ گلالئی کے لیے پیغام لکھ دی

ووٹر نے پرچی پر مہر لگانے کی بجائے عائشہ گلالئی کے لیے پیغام لکھ دی

نوشہرہ: خیبر پختونخواہ کے شہر نوشہرہ میں ووٹر نے بیلٹ پیپر پر عائشہ گلالئی کے لیے ”آئی لو یو“ لاکھ دیا۔ مقامی اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق این اے 25 نوشہرہ ون میں مسترد ووٹوں کی گنتی کے دوران ریٹرننگ آفیسر کو ایک ایسا ووٹ ملا جس پر عائشہ گلالئی کے لیے […]

سیاسی جماعتوں کی قیادت اپنے ووٹرز کو گالیوں کے بجائے اخلاقیات کا درس دیں ”اصغر علی مبارک” نامزد امیدوار قومی اسمبلی این اے 62 پاکستان عوامی لیگ

سیاسی جماعتوں کی قیادت اپنے ووٹرز کو گالیوں کے بجائے اخلاقیات کا درس دیں ”اصغر علی مبارک” نامزد امیدوار قومی اسمبلی این اے 62 پاکستان عوامی لیگ

راولپنڈی: (پ،ر ) پاکستان عوامی لیگ کےنامزد امیدوار قومی اسمبلی 62 این اے اصغر علی مبارک نے کہا ہے کہ عوام کو آپس میں دست وگریبان کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے، عوام کو سبز باغ دیکھا کر لوٹنے والوں کے دن گنے جا چکے ہیں سیاسی جماعتوں نون لیگ، پیپلز پارٹی اور تحریک […]

‘ایک سیلفی کے بدلے 250 ووٹ’ فاروق ستار کی عبوری ضمانت منظور ہونے پر کارکنان سے دل لگی

‘ایک سیلفی کے بدلے 250 ووٹ’ فاروق ستار کی عبوری ضمانت منظور ہونے پر کارکنان سے دل لگی

کراچی: کراچی سٹی کورٹ نے ایم کیو ایم کے رہنماء فاروق ستار کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔ لوگوں کے اصرار پر سیلفیاں بھی بنوائیں اور کہا کہ ایک سیلفی کے بدلے اڑھائی سو ووٹ لوں گا۔ این اے 245 سے فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر ایم کیوایم رہنما نے […]

خواجہ سعد رفیق نے صوبائی حلقہ تبدیل کرلیا، 157 کی بجائے 168 سے حصہ لیں گے

خواجہ سعد رفیق نے صوبائی حلقہ تبدیل کرلیا، 157 کی بجائے 168 سے حصہ لیں گے

لاہور: سابق وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے صوبائی حلقہ تبدیل کر لیا، پی پی 157 کی بجائے 168 سے انتخاب لڑیں گے۔ خواجہ سعد رفیق نے پارٹی کے سینئر رہنما  اور سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی خواہش پر سیاسی مخالفین کو ٹف ٹائم دینے کے لئے صوبائی حلقہ تبدیل کرنے کا […]

شوگر مل مالکان نے گنے کے بجائے کسانوں کی کرشنگ شروع کر دی، چیف جسٹس

شوگر مل مالکان نے گنے کے بجائے کسانوں کی کرشنگ شروع کر دی، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ شوگر مل مالکان نے گنے کے بجائے کسانوں کی کرشنگ شروع کر دی۔ سپریم کورٹ میں فرنٹیئر اور برادر شوگر ملز کی جانب سے کسانوں کو عدم ادائیگی کیس کی سماعت ہوئی۔  چیف جسٹس نے کہا کہ دونوں شوگر ملوں نے رواں سال کرشنگ نہیں کی […]

آسٹریلیا: کارٹون مووی کی بجائے ڈراؤنی فلم پر بچوں کی چیخ و پکار

آسٹریلیا: کارٹون مووی کی بجائے ڈراؤنی فلم پر بچوں کی چیخ و پکار

پرتھ: آسٹریلوی شہر پرتھ میں سینما انتظامیہ کی غفلت نے کارٹون مووی دیکھنے کیلئے آنے والے ننھے بچوں کو لرزا دیا۔ ڈراؤنی فلم کے مناظر دکھائے جانے پر بچوں کی چیخیں نکل گئیں۔ بچے اپنی والدین کے ساتھ اینی میٹڈ فلم “پیٹر ریبٹ”دیکھنے گئے، فلم سے پہلے انتظامیہ نے غلطی سے ڈراؤنی فلم “ہیر ڈیٹری” […]

تجربہ گاہجگ بیتی ایف بی آر کی پالیسی: سگریٹ کی فروخت میں کمی کی بجائے اضافہ

تجربہ گاہجگ بیتی ایف بی آر کی پالیسی: سگریٹ کی فروخت میں کمی کی بجائے اضافہ

ریونیو اور ٹیکس نیٹ میں اضافے کیلئے کوشاں ایف بی آر کے پالیسی کے باعث رواں مالی سال کے دوران پاکستان میں سگریٹ نوشی کی شرح میں کمی کی بجائے 71 فیصد اضافہ جبکہ ریونیو میں 40 ارب روپے سے زائد کمی کا انکشاف ہوا ہے۔ جولائی تا نومبر کے دوران سگریٹ کی پیداوار 71 […]

پاؤں کی بجائے ہاتھوں پر چلنے کا عادی ایتھیوپیائی باشندہ

پاؤں کی بجائے ہاتھوں پر چلنے کا عادی ایتھیوپیائی باشندہ

ایتھیوپیا: کیا آپ یقین کریں گے کہ ایتھیوپیا کا ایک نوجوان اپنے دونوں ہاتھوں پر چلنے کا اتنا عادی ہے کہ وہ اس طرح بآسانی طویل فاصلہ طے کرسکتا ہے اور اسے کسی قسم کی کوئی تکلیف نہیں ہوتی۔ 32 سالہ دیرار ابوہے اپنے پیروں کے مقابلے میں ہاتھوں پر چلنے کا زیادہ شوق رکھتے ہیں اب […]

پارلیمنٹ میں آپ کا کورم پورا نہیں ہوتا اور ادھر دفتری کام بھی نہیں کرتے ، چیف جسٹس کا طارق فضل چوہدری سے مکالمہ

پارلیمنٹ میں آپ کا کورم پورا نہیں ہوتا اور ادھر دفتری کام بھی نہیں کرتے ، چیف جسٹس کا طارق فضل چوہدری سے مکالمہ

اسلام آباد(اصغر علی مبارک سے)چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کیس کی سماعت کے دوران وزیر کیڈ طارق فضل سے مکالمے میں ریمارکس دیئے ہیں کہ جتنے گھنٹے آپ سیاسی جلسوں میں خرچ کرتے ہیں ،ْاپنے کام میں بھی خرچ کر لیا کریں۔ پیر کو سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں […]

سپر لیگ کے شائقین کیلئے انتہائی بری خبر، پشاور زلمی کے سوا باقی ٹیمیں ٹھس ہوگئیں

سپر لیگ کے شائقین کیلئے انتہائی بری خبر، پشاور زلمی کے سوا باقی ٹیمیں ٹھس ہوگئیں

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کیلئے بیشتر غیر ملکی کھلاڑیوں کا پاکستان آنا مشکوک دکھائی دے رہا ہے تاہم پی سی بی کی کوشش ہے کہ زیادہ سے زیادہ غیر ملکی کھلاڑی پاکستان آئیں ۔ پشاور زلمی کے تمام کھلاڑی پاکستان آرہے ہیں تاہم باقی ٹیموں کے کئی کھلاڑیوں کا […]

خواجہ آصف شرم کریں ، ان سے بہتر تھا ملک کا وزیر خارجہ ہوتا ہی نہ ، عثمان ڈار

خواجہ آصف شرم کریں ، ان سے بہتر تھا ملک کا وزیر خارجہ ہوتا ہی نہ ، عثمان ڈار

اسلام آباد: خواجہ آصف کے عمران خان کی تیسری شادی پر بیان سامنے آنے  پر تحریک انصاف کے راہنما عثمان ڈار نے سخت ترین رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ  گوادر سے چین تک نواز شریف کی ترقی کا دعوی جھوٹا اور مضحکہ خیز ہے پاکستان سے لندن دبئی اور برطانیہ تک کرپشن ہی نواز شریف کی حقیقت ہے  گوادر […]

غیر ملکی کارکنان کی جگہ سعودیوں کی تقرری سے نئی اسامیاں پیدا ہونگی، سعودی ماہرین اقتصادیات

غیر ملکی کارکنان کی جگہ سعودیوں کی تقرری سے نئی اسامیاں پیدا ہونگی، سعودی ماہرین اقتصادیات

جدہ(نیوز ڈیسک)سعودی ماہرین اقتصادیات نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ سعودائزیشن اور غیر ملکی کارکنان کی جگہ سعودیوں کی تقرری سے نئی اسامیاں پیدا ہونگی جبکہ غیر ملکی ملازمین کی درآمد اور انکی تقرری کی لاگت بڑھانے سے سعودی عرب میں بے روزگاری کا خاتمہ ہوجائیگا۔ایک ماہر اقتصادیات فیصل الحربی نے کہا ہے کہ سعودی […]

امریکی میوزیم کی وائٹ ہاؤس کے لئے پینٹنگ کے بجائے سونے کے ٹوائلٹ کی پیشکش

امریکی میوزیم کی وائٹ ہاؤس کے لئے پینٹنگ کے بجائے سونے کے ٹوائلٹ کی پیشکش

نیو یارک: گوگنہم میوزیم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شہرہ آفاق ولندیزی مصور ونسٹ وین گوخ کی پینٹنگ دینے سے انکار کرتے ہوئے سونے کا ٹوائلٹ دینے کی پیشکش کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے نیو یارک کے مشہور و معروف میوزیم گوگنہم سے درخواست کی تھی کہ انہیں […]

چیف جسٹس دوسروں کے بجائے اپنے ادارے کو ٹھیک کریں، خورشید شاہ

چیف جسٹس دوسروں کے بجائے اپنے ادارے کو ٹھیک کریں، خورشید شاہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار دوسروں کو درست کرنے کے بجائے اپنے ادارے کو ٹھیک کریں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ چیف جسٹس دوسروں کو بہتر کرنے کے بجائے اپنے ادارے کو ٹھیک کریں، […]

ملک کے لیے تنقید کے بجائے خود احتسابی پر توجہ دینا ہوگی، وزیر داخلہ

ملک کے لیے تنقید کے بجائے خود احتسابی پر توجہ دینا ہوگی، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمیں کسی کی کوتاہیوں پرتنقید کے  بجائے خود احتسابی پرتوجہ دینا ہوگی۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کا مقابلہ کرتے ہوئے جانیں دینے والے خراج تحسین کے مستحق ہیں، آج یورپ اورامریکا میں 2 […]

کتے مارنے کی بجائے برآمد کر دیئے جائیں

کتے مارنے کی بجائے برآمد کر دیئے جائیں

سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران توجہ دلاؤ نوٹس پراسپیکر آغا سراج درانی نے ازراہ مذاق آوارہ کتوں کو مارنے بجائے انہیں فلپائن ایکسپورٹ کرنے کی تجویز دی۔ جمعرات کو اسپیکرآغا سراج درانی کی سربراہی میں سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے رکن خرم شیرزمان نے کراچی میں آوارہ کتوں کی […]