counter easy hit

سیاسی جماعتوں کی قیادت اپنے ووٹرز کو گالیوں کے بجائے اخلاقیات کا درس دیں ”اصغر علی مبارک” نامزد امیدوار قومی اسمبلی این اے 62 پاکستان عوامی لیگ

راولپنڈی: (پ،ر ) پاکستان عوامی لیگ کےنامزد امیدوار قومی اسمبلی 62 این اے اصغر علی مبارک نے کہا ہے کہ عوام کو آپس میں دست وگریبان کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہونے Leaders of political parties give their voters lessons of ethics instead of the abused, "Asghar Ali Mubarak" nominated candidate National Assembly NA 62 Pakistan Awami Leagueدینگے، عوام کو سبز باغ دیکھا کر لوٹنے والوں کے دن گنے جا چکے ہیں سیاسی جماعتوں نون لیگ، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کی قیادت اپنے ووٹرز کو گالیوں کے بجائے اخلاقیات کا درس دیں اصغر علی مبارک نے کہا ہے کہ کسی سیاسی جماعت کے پاس سماجی انصاف کا حل موجود نہیں ہے جبکہ پاکستان عوامی لیگ کے منشور میں سماجی انصاف سر فہرست ہے، عوامی ایشوز پر سیاست کرنے والے ملک و قوم سے مخلص نہیں، ااصغر علی مبارک نے کہا ہے کہ عوام سیاسی اختلافات بالا طاق رکھتے ہوئے قومی منصوبوں میں حصہ ڈالیں،”ھم کار خیر کے قومی منصوبوں میں حصہ ڈال کر ہم دنیا و آخرت میں کامیباب ہوسکتے ہیں، انہوں نے کہا پاکستان کو بنجر کرنے والے سیاستدان خود سیاسی طور پر بنجر ہو چکے ھیں عوام آزمائے ہوئے سیاستدانوں کو مسترد کردیں جو راولپنڈی کو پسماندہ رکھنا چاہتے ہیں اس لیے راولپنڈی کا کوئی عوامی منصوبہ کبھی پایہ تکمیل تک نہیں پہنچنے دیا گیا، نامزد امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک ایڈووکیٹ نے راولپنڈی میں ڈور ٹو ڈور مہم کے دوران انتخابی اخراجات کے فنڈز پانی کے ڈیم کی فنڈز مہم میں جمع کرنے کا اعلان کیا اور کہا کہ ”پانی زندگی ہے ”اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے الیکشن کے پہلے روز سے جس قومی مسلہ کو اجاگر کیا آج قوم ،ملک سلطنت کا ہر فرد اس سے متفق ہے، سپریم کورٹ نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم فوری طور پر تعمیر اعلان کرکے ملک کو بنجر ہونے سے بچا لیا ہے