counter easy hit

خواجہ سعد رفیق نے صوبائی حلقہ تبدیل کرلیا، 157 کی بجائے 168 سے حصہ لیں گے

لاہور: سابق وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے صوبائی حلقہ تبدیل کر لیا، پی پی 157 کی بجائے 168 سے انتخاب لڑیں گے۔

Khawaja Saad Rafique changed the provincial constituency, will contest 168 instead of 157خواجہ سعد رفیق نے پارٹی کے سینئر رہنما  اور سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی خواہش پر سیاسی مخالفین کو ٹف ٹائم دینے کے لئے صوبائی حلقہ تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اب وہ پی پی  157کی بجائے 168سے انتخاب لڑیں گے۔پی پی 157سے اب ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق انتخاب لڑیں گے۔ واضح رہے کہ خواجہ سعد رفیق این اے 131سے بھی انتخاب لڑیں گے، یہاں ان کا مقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ہوگا۔