counter easy hit

incident

راولپنڈی: کالج میں 2 گروہوں کے درمیان فائرنگ، 1طالب علم ہلاک

راولپنڈی: کالج میں 2 گروہوں کے درمیان فائرنگ، 1طالب علم ہلاک

راولپنڈی میں اصغر مال کالج میں 2 گروہوں کے درمیان فائرنگ سے ایک طالب علم جاں بحق ہو گیا۔ راولپنڈی: (یس اردو نیوز) تھانہ بنی میں واقع اصغر مال کالج میں دو گروہوں کے درمیان تصادم کے بعد فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ اس دوران صلح کرانے والا مری کا رہائشی بی ایس سی کا طالب علم […]

کراچی ہوٹل آتشزدگی؛ چالان میں حادثے کا ذمے دارہوٹل انتظامیہ قرار

کراچی ہوٹل آتشزدگی؛ چالان میں حادثے کا ذمے دارہوٹل انتظامیہ قرار

 کراچی: پولیس نے گزشتہ ماہ نجی ہوٹل میں لگنے والی آگ اور اس کے نتیجے میں کئی افراد کی ہلاکت سے متعلق مقدمے کا چالان عدالت میں پیش کردیا ہے جس میں واقعے کی ذمہ داری ہوٹل انتظامیہ پرعائد کی گئی ہے۔ یس نیوزکے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی جنوبی کی عدالت میں نجی ہوٹل میں آتشزدگی […]

سانحہ گلشن اقبال پارک میں ملوث 2 مرکزی ملزم گرفتار، سی ٹی ڈی لاہور

سانحہ گلشن اقبال پارک میں ملوث 2 مرکزی ملزم گرفتار، سی ٹی ڈی لاہور

لاہور: سانحہ گلشن اقبال پارک میں ریکی کرنے والے 2 مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا جب کہ دھماکے میں ملوث 8 ملزمان تاحال مفرور ہیں۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) کے مطابق لاہور میں واقع گلشن اقبال پارک دھماکے میں ملوث 2 مرکزی ملزمان شاہداللہ اور خان زیب کو گرفتار کرلیا گیا، دونوں […]

نیویارک:مسلمانوں سے مذہبی منافرت کاایک اور دلخراش واقعہ

نیویارک:مسلمانوں سے مذہبی منافرت کاایک اور دلخراش واقعہ

امریکا میں  مسلمانوں سے مذہبی منافرت کا ایک اور دلخراش واقعہ رونما ہوا ہے،نیویارک میں فوڈاسٹورکےباہرمسلمان لڑکی کےچہرےپرکھولتی ہوئی کافی پھینک دی گئی۔ واقعہ نیو یارک کے پوش ترین علاقے مین ہٹن کے سیونتھ ایونیوپر پیش آیا، 34برس کےنیتھن گرےنے21برس کی مسلم لڑکی کواپنا بیگ بھی دے مارا اور اسکا گلادبوچ لیا، ملزم کو گرفتارکرلیا […]

سانحہ کوئٹہ کمیشن رپورٹ اور حکومتی ترجیحات

سانحہ کوئٹہ کمیشن رپورٹ اور حکومتی ترجیحات

اگر مجھ سے یہ پوچھا جائے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ  کی سانحہ کوئٹہ کے حوالے سے رپورٹ میں کیا نیا ہے؟ تو میرا جواب یہی ہوگا کہ یہ رپورٹ قلیل مدت میں ایک رکنی کمیشن نے تندہی، بہادری اور پروفیشنل اندز میںبنائی اور حکومت کے ہاتھوں میں دینے سے پہلے اسے ’’پبلک‘‘ کیا اور […]

امریکا میں حیرت انگیزواقعہ؛ نانی نے نواسے کوجنم دے دیا

امریکا میں حیرت انگیزواقعہ؛ نانی نے نواسے کوجنم دے دیا

کیلیفورنیا: امریاہ میں عمررسیدہ خاتون نے ’’غیرجنسی عمل‘‘ کے ذریعے اپنے نواسے کو جنم دیا کیونکہ ان کی بیٹی طبی نقائص کی بنا پر بچے کو جنم دینے سے قاصر تھی۔ نواسے کو جنم دینے والی خاتون کی بیٹی 14 برس میں بعض طبی امراض کا شکار تھی جس کے باعث ڈاکٹروں نے انہیں کبھی ماں نہ […]

سانحہ 12مئی ازخود نوٹس کیس؛ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی سماعت سے معذرت

سانحہ 12مئی ازخود نوٹس کیس؛ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی سماعت سے معذرت

کراچیچیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ نے سانحہ بارہ مئی ازخود نوٹس کیس ری اوپن کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت سے معذرت کرلی ہے۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کی سربراہی میں بنچ نے سانحہ بارہ مئی ازخود نوٹس کیس ری اوپن کرنے سے متعلق درخواست کی […]

لندن: نسل پرستی کا بد ترین واقعہ، مسلمان پر تیزاب پھیک دیا

لندن: نسل پرستی کا بد ترین واقعہ، مسلمان پر تیزاب پھیک دیا

مشرقی لندن کے علاقے بارکنگ میں نسل پرستی کا بد ترین واقعہ سامنے آیا ہے جس میں پاکستانی نژاد پیزا شاپ مالک پر سفید فام نسل پرستوں نے تیزاب سے حملہ کر دیا۔ عمران کا چہرہ بری طرح جھلس گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔دکان کےمالک عمران کے مطابق […]

بھارت: انسانیت سوز واقعہ، مودی سرکار مرُدوں کو بھی نہیں بخش رہی

بھارت: انسانیت سوز واقعہ، مودی سرکار مرُدوں کو بھی نہیں بخش رہی

بے بس شخص نے مردہ بیوی کو ہاتھ گاڑی پر ڈال کر80کلومیٹر کا سفر طے کیا ۔بھارت میں حکمرانی کرنے والی مودی سرکار کیلئے لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنا تو عام سی بات ہے لیکن اب اس حکومت میں مردوں کو بھی نہیں بخشا جارہا ہے۔ بھارتی ریاست تلنگانہ میں ایک اسپتال انتظامیہ نے انسانیت […]

سچے واقعے پر مبنی ہالی ووڈ فلم’پیٹریاٹس ڈے‘کا پہلا ٹریلر جاری

سچے واقعے پر مبنی ہالی ووڈ فلم’پیٹریاٹس ڈے‘کا پہلا ٹریلر جاری

2013میں امریکی شہر بوسٹن میں ہونے والی میراتھن پر ہونے والے حملے کی داستان پر مبنی ہالی ووڈ تھرلرفلم پیٹریاٹس ڈےکا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ پیٹر برگ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی بوسٹن میراتھن کے دوران ہونے والے بم حملے کے بعد پولیس کمشنر کے اقدامات اور حملہ آوروں […]

جرمنی میں شرمناک واقعے میں ملوث پاکستانی گرفتار

برلن (این این آئی)جرمن دارالحکومت برلن کے ایک مہاجر کیمپ میں پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک مہاجر ہلاک ہو گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس 29 سالہ عراقی مہاجر نے اسی کیمپ کے ایک 27 سالہ رہائشی پر اس وقت چاقو سے حملہ کر دیا، جب پولیس اسے گرفتار کر کے لے جا رہی […]

راولپنڈی: شوہر کی فائرنگ سے بیوی اور ساس سمیت 4 جاں بحق

راولپنڈی: شوہر کی فائرنگ سے بیوی اور ساس سمیت 4 جاں بحق

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی میں اہلیہ کو منانے کیلئے سسرال جانے والے جنونی شخص نے فائرنگ کردی جس سے ساس ، سسر اورسالی سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے ،مرنے والوں میں ملزم کی بیوی بھی شامل ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے علاقے چکوال روڈکوکھڑاں موڑمندرہ میں فائرنگ کے واقعے میں 4افرادجاں بحق ہوگئے ہیں،مرنے […]

سپریم کورٹ: سانحہ کوئٹہ ازخود نوٹس کیس کی سماعت، ہم نے ان واقعات سے کچھ نہیں سیکھا، جسٹس عمر عطا بندیال

سپریم کورٹ: سانحہ کوئٹہ ازخود نوٹس کیس کی سماعت، ہم نے ان واقعات سے کچھ نہیں سیکھا، جسٹس عمر عطا بندیال

اسلام آباد(یس نیوز) سانحہ کوئٹہ ازخود نوٹس کیس میں وزارت داخلہ اور اٹارنی جنرل کو نوٹسز جاری کردیے گئے ، تفتیشی رپورٹ سیل کرکے سپریم کورٹ نے متعلقہ اداروں سے جامع رپورٹ طلب کرلی ۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ آئی جی بتائیں واقعہ پر پولیس نے کیا کارروائی کی؟؟جسٹس شیخ عظمت سعید نے […]

وزیراعظم محمدنواز شریف کا ملتان میں ٹرین کے حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج اوردکھ کا اظہار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی، یس ڈیسک)وزیراعظم محمدنواز شریف نے ملتان میں ٹرین کے حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج اوردکھ کا اظہارکیا ہے۔ جمعرات کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے ٹرین حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی مغفرت کیلئے دعا کی اور کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کے خاندانوں […]

سانحہ ماڈل ٹاؤن: ‘فوج سے انصاف کا مطالبہ غیر آئینی’

اسلام آباد(یس نیوز ڈیسک)سینئر صحافی اور تجزیہ کار احتشام الحق کا کہنا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات فوج سے کروانے اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے انصاف کا مطالبہ کرنا غیر آئینی ہے۔ نجی ٹی وی  کے پروگرام  میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری […]

قومی اسمبلی میں پارلیمانی تاریخ کا شرمناک ترین واقعہ، قومی اہمیت کا دن نظر انداز

قومی اسمبلی میں پارلیمانی تاریخ کا شرمناک ترین واقعہ، قومی اہمیت کا دن نظر انداز

اسلام آباد(یس نیوز نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی میں پاکستان کی پارلیمانی تاریخ کا انتہائی افسوس ناک واقع پیش آیا ہے کہ اجلاس کی ابتدائی کارروائی میں ارکان کے علم میں یہ بات ہی نہیں تھی کہ آج کی کارروائی میں6ستمبر کا حوالہ لازمی ہے۔اپوزیشن کے راہنمائوں پیپلز پارٹی کی شازیہ مری اور پی ٹی آئی کے شفقت […]

مسجد نبوی کے قریب حملہ۔۔۔مسلمان کب جاگیں گے

مسجد نبوی کے قریب حملہ۔۔۔مسلمان کب جاگیں گے

تحریر: نعیم الرحمان شائق خلیفہ ِ سوم حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور ِ حکومت میں جب باغی مدینہ منورہ تک پہنچ گئے تو ایسے نازک حالات میں حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ نے آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے سامنے تین تجویزیں پیش کیں ۔ ان میں سے ایک […]

ویلڈن مسٹر؟

ویلڈن مسٹر؟

تحریر : ریاض احمد ملک گذشتہ روز بوچھال کلاں میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا جس کی FIRتھانہ کلر کہار پولیس نے درج کی جس میں یہ لکھا گیا کہ 30کے قریب افراد ایک گھر میں داخل ہوئے اور گھر والوں نے ان کے 8افراد کا مار مار کر بھرکس نکال دیا دلچسپ بات […]

سانحہ سترہ جون، ظلم و بربریت کی داستان

سانحہ سترہ جون، ظلم و بربریت کی داستان

تحریر : مسز جمشید خاکوانی ہائے میری بہن، ہائے اللہ جی میری بہن اللہ کو پیاری ہو گئی یہ الفاظ ایک مرتی ہوئی بہن کے گال تھپتھپاتے بے بس بھائی کے تھے ،الفاظ تھے یا پگھلا ہوا سیسہ جو کانوں کے راستے دماغ میں اتر رہا تھا دیکھتی آنکھیں یہ سارے مناظر براہ راست دیکھ […]

سانحہ 12 مئی کراچی لہو لہو آل پارٹیز کانفرنس

سانحہ 12 مئی کراچی لہو لہو آل پارٹیز کانفرنس

تحریر : میر افسر امان جماعت اسلامی کراچی شہر کی نمائدہ سیاسی جماعت رہی ہے۔ کراچی بلدیہ اعظمی میں دو دفعہ(مرحوم) عبدالستار افغانی میئر رہے اور ڈکٹیٹر پرویز مشرف کے دور میں نعمت اللہ خان ایڈوکیٹ سٹی گورنمنٹ کی نظامت پر فائز رہے۔ فاشسٹ لسانی تنظیم ایم کیو ایم سے پہلے جماعت اسلامی کے لوگ […]

اسلام یا سکیولر ازم

اسلام یا سکیولر ازم

تحریر: نعیم الرحمان شائق بلجیم کا دارالحکومت برسلز دھماکوں سے لرز اٹھا۔ نتیجے میں 37 ہلاک اور 200 زخمی ہوئے۔ برسلز کا شہر اس حوالے سے بھی اہم ہے کہ یہ نیٹو کا ہیڈ کوارٹر بھی ہے ۔ مبصر کہہ رہے ہیں کہ یہ واقعہ دوسرا نائین الیون ثابت ہو گا۔ ہماری دعا ہے کہ […]

نوجوان مصنف سید کاشف سجاد کے خواب اور ارادے بجھ گئے چو ر مستقبل لے اڑے

نوجوان مصنف سید کاشف سجاد کے خواب اور ارادے بجھ گئے چو ر مستقبل لے اڑے

مانچسٹر (ایس ایم عرفان طا ہر سے) نوجوان مصنف سید کاشف سجاد کے خواب اور ارادے بجھ گئے چو ر مستقبل لے اڑے ، تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز نوجوان مصنف و ڈا ئر یکٹر کے ٹو ٹی وی برطانیہ سید کاشف سجاد کی عدم موجودگی میں انکے گھر پر چوری کا واقعہ پیش […]

سانحہ پٹھان کوٹ اور پاکستان کا مذاکراتی عمل

سانحہ پٹھان کوٹ اور پاکستان کا مذاکراتی عمل

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم بھارت میں پیش آئے سانحہ پٹھان کوٹ کا معاملہ قابل مذمت ہے مگر اِسے پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے آئندہ دنوں میں جاری ہونے والے مذاکراتی عمل کے لئے متنازع نہ بنایاجائے جبکہ پاکستان کی جانب سے تواِس عزم مُصّمم کا ضرور اظہارکردیاگیاہے کہ پٹھان کوٹ ائیر بیس […]