counter easy hit

سچے واقعے پر مبنی ہالی ووڈ فلم’پیٹریاٹس ڈے‘کا پہلا ٹریلر جاری

Based on a true incident, Hollywood flm'pytryats dy'ka trailer released

Based on a true incident, Hollywood flm’pytryats dy’ka trailer released

2013میں امریکی شہر بوسٹن میں ہونے والی میراتھن پر ہونے والے حملے کی داستان پر مبنی ہالی ووڈ تھرلرفلم پیٹریاٹس ڈےکا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

پیٹر برگ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی بوسٹن میراتھن کے دوران ہونے والے بم حملے کے بعد پولیس کمشنر کے اقدامات اور حملہ آوروں کو پکڑنے کیلئے اپنائی جانے والی حکمت عملی کے گرد گھوم رہی ہے۔

فلم کی کاسٹ میں مارک والبرگ،جان گڈمین،جے کے سیمنز،ونسینٹ کراٹولا،جیمز کولبے اور کیون بیکن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

اسکاٹ اسٹوبر اور ڈوروتھے اوفریو کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم لائنز گیٹ فلمز کے بینر تلے 21دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website