By Web Editor on May 22, 2018 100, court, has, imprisonment, in, insurgency, involved, life, more, sent, soldiers, than, the, to, Turkish اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

انقرہ: ترکی کی عدالت نے صدر رجب طیب اردگان کے خلاف 2016 میں بغاوت اور قتل کی سازش کرنے میں ملوث 104 افراد کو عمر قید کی سزا سنادی۔ سرکاری نیوز ایجنسی ’اناطولیہ‘ کا کہنا ہے کہ ترک صوبے ازمیر کی عدالت کی جانب سے سابق فوجی اہلکاروں کو آئینی احکامات معطل کیے جانے کی […]
By Web Editor on May 22, 2018 became, details, embarrassing, female, high, in, officer, Official, received, Shaikhpura, teachers, the, troubled, were, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

تحصیل صفدرآباد کا اسسٹنٹ کمشنر خواتین ٹیچرز کو ہراساں کرنے لگا۔ ڈسٹرکٹ پبلک سکول کی خواتین ٹیچر کو اپنے دفتر بلا کر غیر مہذب باتیں اور ان سے موبائل نمبر مانگتا ہے۔ اس بات کا انکشاف ڈسٹرکٹ پبلک سکول صفدرآباد کے پرنسپل اور 8 خواتین ٹیچروں کی طرف سے ایڈیشنل سیشن جج شیخوپورہ چوہدری ضیاء […]
By Web Editor on May 22, 2018 about, Ahad, Ashiana, big, breaking, caught, cheema, corruption, Housing, in, news, on, reported, scheme, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: احتساب عدالت کے جج نجم الحسن نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم اسکینڈل میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ اور بسم اللہ انجینئرنگ کے شاہد شفیق کو15روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔عدالت نے دونوں ملزموں کو4جون کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ احتساب عدالت نے نیب کی جانب سے ناجائز […]
By Web Editor on May 22, 2018 2013, and, be, became, but, Companion, his, imran, in, involved, Jafar, joining, Khans, Laghari, mina, obstacle, pti, the, this, to, was, what, wife, work, would اہم ترین, خبریں, کالم

لاہور: ہر الیکشن سے پہلے میاں شریف مرحوم کے فرزند نظریاتی ہو جاتے ہیں۔ ہمیشہ یہ نظریہ ایک نہیں ہوتا۔ 1985 ء میں صرف ایک نکتے پر مشتمل تھا: جنرلوں کے حضور کورنش بجا لانا ‘باوردی کمزوریوں کی فہرست اور ان کی آسودگی کا انتظام۔ 1988ء اور 1990 ء میں جنرل محمد ضیاء الحق کے […]
By Web Editor on May 22, 2018 Artificial, Balochistan, company, field, in, rain, Russian, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے صوبے میں آبی قلت اور خشک سالی کے پیش نظر روسی کمپنی سے تجرباتی بنیاد پرمصنوعی بارش کا معاہدہ کرلیا۔ عبدالقدوس بزنجو اور روسی کمپنی کے نمائندوں کی ملاقات میں گوادر میں سوڑ ڈیم اور آنکاڑہ کور ڈیم پر مصنوعی بارش برسانے کے تجربے کی منظوری دی گئیملاقات کے دوران روسی […]
By Web Editor on May 22, 2018 caught, fire, in, LDA, mahmood, not, plaza, Shrestha, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے کہا ہے کہ ایل ڈی اے پلازہ میں آگ لگی نہیں بلکہ لگوائی گئی تھی۔ انھوں نے ایل ڈی اے پلازہ آتشزدگی کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کر دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عام انتخابات سے […]
By Web Editor on May 22, 2018 birds, fly, in, like, sky, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

ایک پرندے کی مانند فضا میں اُڑتے ہوئے ایفل ٹاورسمیت پورے پیرس کا نظارہ دیکھنا ہے تو تیارہوجائیے فرانس کے اس ورچوئل سینٹر کی سیرکے لئے ۔ فرانس کے شہر پیرس میںنامی یہ ورچوئل تھیم پارک رولر کوسٹر اور جیٹ پیک سے مزین ہے جس پر بیٹھ آپ اپنے آپ کو ایک پرندہ تصور کرینگے […]
By Web Editor on May 22, 2018 Announcement, educational, Federal, in, institutions, of, Summer, vacation اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل وفاقی نظامت تعلیمات حسنات قریشی کا کہنا ہے کہ وفاقی تعلیمی اداروں میں 2 جون سے 12 اگست تک موسمِ گرما کی تعطیلات ہوں گی۔ ایکسپرس نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی وفاقی نظامت تعلیمات حسنات قریشی کاکہنا تھا کہ آئندہ ماہ کی یکم کو اسلام آباد کے اسکولوں اور کالجز […]
By Web Editor on May 22, 2018 France, high, in, speed, taxi, the, to, travel, Water, will اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

دورِ جدید میں ٹرانسپورٹ میں اس قدر جدت پیدا ہو گئی ہے کہ اُڑنے والی گاڑیاں ہو ں یا پھر گولی کی رفتار سے سفر کرنیوالی ٹرینیں ہوں دِنوں کا سفر گھنٹوں میں اور گھنٹوں کا سفرمنٹوں میں طے ہو جاتا ہے ۔ فرانس میں بھی اب تیزرفتار ٹیکسیوں نے کشتیوں کی جگہ لے لی […]
By Web Editor on May 22, 2018 contractors, do, every, firing, have, in, not, Peace, report, reported, the, Us, weeks, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نیویارک: دنیا کو امن کا درس دینے والے امریکا کے اسکولوں میں ہی امن و سکون نہیں. ہر ہفتے کم از کم ایک فائرنگ کا واقعہ ہوتا ہے، امریکی نشریاتی ادارے نے تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی۔ عالمی امن کے ٹھیکیدار امریکا کے اسکولوں میں ہر ہفتے وقوع پذیر ہونے والے فائرنگ واقعات کے حوالے […]
By Web Editor on May 22, 2018 and, Announced, Caretaker, coincidence, ends, government, in, Minister, name, of, opposition, prime, the, time, waiting, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: انتظار کی گھڑیاں ختم، پاکستان کے نگران وزیراعظم کے نام کر اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نگران وزیراعظم کے نام پر اتفاق طے پاگیا ہے۔ حکومت اور اپوزیشن نے سابق سیکرٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جلیل عباس جیلانی […]
By Web Editor on May 22, 2018 donald, election, fairness, FBI, in, showed, the, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نیویارک : امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک نیا پنڈورا بکس کھولنے پر تل گئے، ان کا کہنا تھا کہ ایف بی آئی نے دو ہزار سولہ کے انتخابات میں جانبداری کا مظاہرہ کیا، ان کی صدارتی مہم کی تفصیلات جاننے کے لئے ایک مخبر کو بھیجا، محکمہ انصاف نے تفتیش شروع کر دی۔ امریکا […]
By Web Editor on May 22, 2018 A, are, being, cases, city, countrys, court, heard, important, in, is, Islamic, Most, of, pakistan, Republic, Special, the, this, today, two اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پالتو کتے کے اغوا اوربلی کے قتل کے مقدمے میں مالکن کو انصاف نہ مل سکا جبکہ پولیس نے ملزمان کوگرفتار کرنے میں ناکامی کے بعد مقدمہ ہی اے کلاس قراردے دیا اگر اس کو ٹکٹ دی تو ہم بغاوت کردیں گے“ وہ شہر جہاں تمام حلقوں کے پی ٹی آئی امیدواروں نے عمران خان […]
By Web Editor on May 22, 2018 case, Eunuch, field, imran, in, is, Khan, Nawaz, of, ridiculous, Sharif, statemen, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عدالت میں نواز شریف نے لندن فلیٹس کو بیٹوں کی ملکیت ظاہر کیا اور کہا کہ پتہ نہیں پیسہ کہاں سے آیا؟ سابق وزیرِاعظم کا موقف مضحکہ خیز اور باعث شرم ہے، انہوں نے قطری خط سے بھی لاتعلقی ظاہر کر دی۔ […]
By Web Editor on May 22, 2018 Announcement, before, Differences, election, Hashmi, important, in, Javed, joining, leaders, League, Major, Most, Muslim, N, on, political, rebellion, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: سینئر سیاستدان اور حالیہ دنوں میں دوبارہ مسلم لیگ ن جوائن کرنے والے جاوید ہاشمی ملتان میں پارٹی کے لئے پریشانی کا باعث بن گئے۔ ضلع ملتان سے تعلق رکھنے والے اکثر پارٹی راہنما جاوید ہاشمی کی واپسی پر مایوسی کا شکار ہیں، ٹکٹوں کی تقسیم اور اعلیٰ قیادت کی طرف سے جاوید ہاشمی […]
By Web Editor on May 22, 2018 air, begin, dangerous, emerge, emissions, from, gases, in, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی ریاست ہوائی کے آتش فشاں سے خطرناک گیسوں کا اخراج شروع ہو گیا ہے جبکہ لاوا اب سمندر کا رُخ کر رہا ہے ۔ ہوائی کے کیلاوییا نامی آتش فشاں کئی ہفتوں سے پوری آب و تاب سے لاوا اُگل رہا ہے جس سے کئی مکان ، گاڑیاں ، سڑکیں اوردرخت صفحہ ہستی سے […]
By Web Editor on May 22, 2018 39, dangerous, in, injured, russia, storm اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

یہ کسی فلم کا منظر نہیں بلکہ روس میں آنیوالے خطرناک ریت کے طوفان کا نظارہ ہے جہاں سڑکوں پر ہر جانب ریت ہی ریت اُڑتی دکھائی دے رہی ہے ۔ روس کے شہرمیں آنیوالے ریت کے طوفان میں ریت کے جھکڑاُڑرہے ہیں جبکہ سڑک پر چلتی گاڑیوں کو آگے بڑھنا محال دکھائی دے رہا […]
By Web Editor on May 22, 2018 cheaper, Chicken, in, karachi, the, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

آسمان پر چڑھے ہوئے مرغی کے گوشت کے نرخ بتدریج نیچے آنے لگے ہیں۔ کمشنر کراچی نے تازہ نرخوں کی فہرست جاری کردی جس کے مطابق کراچی میں مرغی کی قیمتوں میں مزید کمی آگئی ہے۔ تازہ پرائس لسٹ کے مطابق تین روز میں زندہ برائیلر مرغی 14 روپے فی کلو سستی ہوگئی،جس کے بعد […]
By Web Editor on May 22, 2018 Events, in, interesting, presented, royal, the, Wedding اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

برطانوی شہزادہ ہیری کی شادی کی تقریب صرف برطانیہ ہی میں نہیں بلکہ دنیا بھر میں دیکھی گئی،شاہی شادی میں پیش آنے والی دلچسپ باتوں پر ایک نظر ڈالتے ہیں ۔ شاپنگ کا وقت نہیں تھا یا کوئی اور وجہ تھی؟دیور شہزادہ ہیری کی شادی میں شہزادی کیٹ نے وہ لباس پہنا جو وہ پہلے […]
By Web Editor on May 22, 2018 A, as, chaudhary, election, Fawad, in, pakistan, participate, party, pti, said, Single, spokesman, Tehreek-e-Insaf, the, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سنگل پارٹی کے طور پرانتخابات میں حصہ لے گی،ق لیگ سے اتحا د کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،،نوازشریف کو فوج اور عدلیہ گلہ ہے کہ بچایا کیوں نہیں،نگران وزیراعظم کیلئے پی ٹی آئی کے نام تصدق جیلانی […]
By Web Editor on May 22, 2018 3, 5th, and, city, end, fasting, in, the, tragedy اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: ماہ رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں 3 اور 5 روزہ تراویح کے اجتماعات ختم ہوگئے۔ نماز تراویح کے اجتماعات کے لیے شہر کی مساجد کے علاوہ سیکڑوں کی تعداد میں عید گاہوں، پارکوں اور شادی ہالوں اور گھروں میں بھی انتظامات کیے گئے ہیں،شہر کی بڑی اور تاریخی مساجد میں میں معروف علمائے کرام […]
By Web Editor on May 22, 2018 6, For, French citizens, imprisoned, in, mosques, on, planning, prison, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کیف: يوکرائن کی ايک عدالت نے ايک فرانسيسی شہری کو مساجد پر حملوں کے منصوبہ سازی کے الزام میں 6 سال قید کی سزا سنادی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرائن کی سیکیورٹی فورسز نے گریگوری ایم نامی فرانسیسی شہری کو 2016 میں پولینڈ کی سرحد سے متصل علاقے سے گرفتار کیا تھا، گرفتاری کے وقت […]
By Web Editor on May 22, 2018 'Qatr, business?, does, family, in, not, participate اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں بیان دیتے ہوئے قطری خطوط کو تسلیم کرلیا،انہوں نے کہا کہ قطری خاندان کے ساتھ کاروبارمیں خود شریک نہیں رہا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے روبرو بیان دیتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ قطری خطوط کی […]
By Web Editor on May 22, 2018 ...., 8, A, chief, days, dead, expiry, For, governments, in, is, lock, main, maintaining, Minister, Reason, remaining, solicitous, the, what اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: نگران سیٹ اپ کیلئے حکومت اور اپوزیشن میں مشاورتوں کا سلسلہ جاری ہے تاہم پنجاب میں ابھی تک اس سلسلے میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی۔ حکومت ختم ہونے میں صرف 8 دن رہ گئے ہیں جس کے باعث نگران وزیر اعظم اور وزرائے اعلیٰ کیلئے مشاورتوں کا سلسلہ تیز تر ہوگیا ہے۔ نگران وزیر […]