counter easy hit

Ashiana

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سمیت دیگر ملزمان پر آج فرد جرم

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سمیت دیگر ملزمان پر آج فرد جرم

لاہور: مسلم لیگ ن کے ستارے آج کل گردش میں ہیں ، نواز شہباز شریف پر برا وقت چل رہا ہے ، اور اب خبر یہ سامنے آئی ہے کہ احتساب عدالت آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف سمیت دیگر ملزمان پرآج فرد جرم عائد کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت […]

آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم میں کرپشن پر پکڑے گئے احد چیمہ کے حوالے سے بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم میں کرپشن پر پکڑے گئے احد چیمہ کے حوالے سے بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

لاہور: احتساب عدالت کے جج نجم الحسن نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم اسکینڈل میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ اور بسم اللہ انجینئرنگ کے شاہد شفیق کو15روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔عدالت نے دونوں ملزموں کو4جون کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ احتساب عدالت نے نیب کی جانب سے ناجائز […]

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل؛ سابق ڈی جی ایل ڈی اے کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل؛ سابق ڈی جی ایل ڈی اے کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع

لاہور: احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس میں ملوث سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ اور نجی کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو شاہد شفیق کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع کردی ہے۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت کی، نیب حکام کی جانب […]

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل؛ وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسن نیب میں پیش

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل؛ وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسن نیب میں پیش

لاہور: وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل سے متعلق پوچھ گچھ کے لیے نیب کے سامنے پیش ہوگئے۔ لاہور میں نیب کی مشترکہ تفتیشی ٹیم نے فواد حسن فواد سے ایک گھنٹے تک پوچھ گچھ کی، تفتیش کے دوران فواد حسن فواد نے کئی دستاویزات پیش کیں جب کہ نیب کی ٹیم نے […]