ایک پرندے کی مانند فضا میں اُڑتے ہوئے ایفل ٹاورسمیت پورے پیرس کا نظارہ دیکھنا ہے تو تیارہوجائیے فرانس کے اس ورچوئل سینٹر کی سیرکے لئے ۔
فرانس کے شہر پیرس میںنامی یہ ورچوئل تھیم پارک رولر کوسٹر اور جیٹ پیک سے مزین ہے جس پر بیٹھ آپ اپنے آپ کو ایک پرندہ تصور کرینگے
ہزاروں فٹ بلندی پر اُڑتے ہوئے ایفل ٹاور سمیت پورے شہر کے خوبصورت نظارے سے لطف اندو ز ہو سکیں گے ۔
شہر کے نظاروں کو ایک پرندے کی نگاہ سے دیکھ سکیں گے ۔








