counter easy hit

health

ابن مریم ہوا کرے کوئی

ابن مریم ہوا کرے کوئی

تحریر : کومل سعید محترم قارئین !ہمارے ملک میں صحت و صفائی کے مسائل نے شروع سے ہی جڑ پکڑ رکھی ہے ۔تمام تر بے وقت تدابیر کے نتیجے میں کئی قیمتی جا نیں زندگی سے ہا تھ د ھو بیٹھتی ہیں ۔خصوصاً پاکستان میں خواتین کی صحت کے مسائل ایسے ہیں جن کیلئے کو […]

فلسفہ حیات

فلسفہ حیات

تحریر : زکیر احمد بھٹی ایک وقت تھا جب میرے آس پاس رونق ہی رونق تھی مجھے نہیں پتہ کہ جو لوگ میرے ساتھ ہیں میں ان میں سے کتنے لوگوں کو جانتا ہوں مگر میں جہاں بھی جاتا ملنے والوں کی ایک لائن بن جاتی تھی مگر میری سوچ مجھے مجبور کرتی تھی کہ […]

صحت کا عالمی دن

صحت کا عالمی دن

تحریر : شہزاد سلیم عباسی 7 اپریل کو صحت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جبکہخود غرضی ، مادہ پرستی اور دقیانوسی نظام نے انسانی آنکھ پر پردہ ڈال رکھا ہے ۔ فساد فی الارض کے تین بڑے ماخذ زر ، زن اور زمین نے عقل و شعور کے دعویداروں کوزنگ آلود بنا دیا […]

ماں دنیا کی عظیم ہستی ہے۔

ماں دنیا کی عظیم ہستی ہے۔

ہائی سٹریٹ ساہیوال پر موٹر سائیکل کو پنکچر لگواتے ہوئے میں فیصلہ کر چکا تھا کہ اس ہفتے بھی اپنے گھر واپس کبیروالا نہ ہی جاوں تو بہتر ہے ،دیر تو ویسے بھی ہوچکی تھی اورجہاں پچھلےتین ہفتے گزر گئے ہیں یہ بھی گزار ہی لوں تو گرمیوں کی چھٹیوں میں ایک ہی بار چلا […]

زندگی پر سکون بنائیں

زندگی پر سکون بنائیں

تحریر : وقار انسا جتنا زمانہ تیزی سے ترقی کرتا جارہا ہے اسی تیزی سے پریشانیوں اور تفکرات میں بھی اضافہ ہوتا جارہا ہے- یہ پریشانیاں کہیں مال اور منصب کی ہیں اور کہیں صحت اور اولاد کی – ان کا سبب انسان کی اس عارضی زندگی اور اس کی رنگینیوں سے محبت کا کا […]

ناروے۔ انٹرنیشنل ہیلتھ اینڈ سوشل گروپ کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کی تقریب میں پاکستانی سفیر رفعت مسعود کی خصوصی شرکت

ناروے۔ انٹرنیشنل ہیلتھ اینڈ سوشل گروپ کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کی تقریب میں پاکستانی سفیر رفعت مسعود کی خصوصی شرکت

اوسلو۔(عقیل قادر)انٹرنیشنل ہیلتھ اینڈ سوشل گروپ نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے خواتین نے شرکت کی۔ پروگرام کی مہمان خصوصی ناروے میں پاکستانی سفیر محترمہ رفعت مسعود اور ناروے ایمبیئسی اسلام آباد کی نمائندہ خصوصی نینا بیورلو Nina Bjorlo نے […]

خوش رہیں زندگی جیئں

خوش رہیں زندگی جیئں

تحریر : اقرا اعجاز آج کے اس ترقی یافتہ دور میں ہر کوئی ذہنی تناو اور فرسٹریشن کا شکار نظر آتا ہے اس کی ایک بڑی وجہ صحت کے حوالے سے غفلت اور لاپروائی بھی ہے بالخصوص جب آپکو دفاتر یا گھروں دونوں جگہ کام کرنا ہو خواتین اور مرد حضرات اپنے آپ سے باالکل […]

شیخ الا سلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری اس صدی کے مجدد ہیں، شیخ ابو آدم احمد الشیرازی

شیخ الا سلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری اس صدی کے مجدد ہیں، شیخ ابو آدم احمد الشیرازی

ڈبلین آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ) شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 65 ویں سالگرہ کے موقع پر اللہ تعالی کی بارگہ میں اظہار تشکر تجدید عہد اور شیخ الا سلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی صحت، سلامتی اور دراز عمر اور آپکی عالمی وسطح پر قیام امن اور فروغ محبت و روداری کیلئے کی جانے […]

نشانی

نشانی

تحریر : شاہد شکیل تندرستی ہزار نعمت ہے، جان ہے تو جہان ہے وغیرہ جیسے اور بھی کئی ایسے محاورے دنیا کی ہر زبان میں مختلف انداز سے تحریر بھی کئے جاتے ہیں سب سنتے ،جانتے اور کہتے بھی ہیں لیکن عمل بہت کم لوگ کرتے ہیں کیونکہ محض اچھی ،متوازن ، قدرتی اور وٹامن […]

کم عمری کی شادی اور صحت کے مسائل

کم عمری کی شادی اور صحت کے مسائل

تحریر: رضوان اللہ پشاوری چند دن قبل میرے موبائل پر فون آیا نمبر آنجانا تھا، جیسے ہی میں نے کال اٹینڈ کر کے سلام کیا تو اس صاحب نے کہا کہ میں نوید بول رہاہوں، کل پشاور پریس کلب میں ”کم عمری کی شادی اور صحت کے مسائل”کے عنوان سے ایک سیمینار منعقد کیا گیا […]

ڈینگی فیور

ڈینگی فیور

تحریر : شاہد شکیل ڈینگی مچھر اور فیور کے بارے میں سب جانتے ہیں کہ یہ کتنا خطرناک اور جان لیوا ہے ،ڈینگی مچھر عالمی سطح پر ایشیاء اور پیسیفک کے ٹروپیکل علاقے میں پایا جاتا ہے اور زیادہ تر لاطینی امریکا ،وسطی افریقا ، جنوب مشرقی ایشیائ، کیلیڈونیا اور ہوائی کے باشندے اس میں […]

صحت پیکج، غربت اور تندرستی ہزار نعمت ہے

صحت پیکج، غربت اور تندرستی ہزار نعمت ہے

تحریر : اختر سردار چودھری صحت کے حوالے سے ملک کی صورت حال کتنی گمبھیر ہے، اس کا اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے ۔ دیہی آبادی جو کہ ملک کی غالباََ 70 فیصد آبادی ہے صحت کی بنیادی سہولتوں سے محروم ہے۔بنیادی مرکز صحت تو وہاں ہیں، لیکن ادویات و عملہ مکمل نہیں ہے یہ […]

قومی صحت پروگرام

قومی صحت پروگرام

تحریر: محمد صدیق پرہار قومی صحت پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن قوم کی خدمت کو سیاست نہیں عبادت تصور کرتی ہے۔ دکھی انسانیت کی خدمت ہی ہماری کامیابی ہے۔مثبت اور تعمیری سوچ کے ذریعے مل جل کرہی پاکستان کو درپیش […]

قابل رشک لیڈر

قابل رشک لیڈر

تحریر : فرخ شہباز وڑائچ وہ ایک انتہائی پرکشش نوجوان تھا ۔دراز قد ،دبلے پتلے نفیس شخصیت کا مالک،چہرے سے ذہانت ٹپکتی تھی۔ایک دل کش،دلاویزاور باقار شخصیت کے مالک اس نوجوان کو معاشرے نے پر سکون اور آرام دہ زندگی بسرکرنے کے لیے وسائل فراہم کرنے سے انکار کر دیا تھا۔یہ 1896ء کی بات ہے […]

مینوکا

مینوکا

تحریر : شاہد شکیل مینوکا کسی مشین، دوا یا انسان کا نام نہیں بلکہ نیوزی لینڈ میں پائے جانے شہد کا نام ہے، شہد صرف ایک صحت مند غذا ہی نہیں بلکہ چینی کا متبادل اور دوا کے طور پر استعمال ہونے والا قدرت کا انمول تحفہ بھی ہے۔ نیوزی لینڈ میں مینوکا نامی ٹہنیوں […]

میں سگریٹ نہیں پیوں گا

میں سگریٹ نہیں پیوں گا

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال دنیا بھر میں ہر سال 15 نومبر انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام اس دن کو منانے کیلئے تمباکو نوشی کی تمام اقسام سے چوبیس گھنٹے کیلئے علامتی طور پر اجتناب کیا جاتا ہے۔ اس دن […]

انڈے کھائیں صحت بنائیں ۔۔۔

انڈے کھائیں صحت بنائیں ۔۔۔

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال غذائی اہمیت کے اعتبار سے دودھ کے بعد انڈا مکمل غذا کہی جاتی ہے ۔انڈے سے فوری توانائی توحاصل ہوتی ہی ہے، علاوہ ازیںدرج ذیل غذائی اجزا پائے جاتے ہیں،سوڈیم،لحمیات، حیاتین، چکنائی، نشاستہ، کیلشیم، حیاتین ،فاسفورس، فولاد وغیرہ انڈے میں موجود کیلشیم پھیپھڑوں کی ساخت کو درست رکھنے ۔ فولاد […]

ذہنی دبائو یا ڈپریشن

ذہنی دبائو یا ڈپریشن

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال عالمی ادارہ صحت کا کہناہے کہ دنیا بھر میں 45 سے 50 کروڑ افراد کسی نہ کسی دماغی عارضے میں مبتلا ہیں۔ ہر چوتھا فرد کسی نہ کسی ذہنی مرض کا شکار ہے جس میں سب سے زیادہ پائی جانے والی دماغی بیماریاں ڈیپریشن اور شیزو فرینیا ہیں۔ ذہنی […]

وزارت صحت، لٹیرے اور سستی ادویات

وزارت صحت، لٹیرے اور سستی ادویات

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان بد قسمتی اس ملک و قوم کی وزارت اور عہدوں اور ایو نواں میں بیٹھے لو گ نہا یت ہی بے حس ،ظالم و مکار ،مفاد پر ست اور خود غر ض ہیں ملک کی 68سالہ تاریخ کو اٹھا کر دیکھ لیں ،میرے بہت ہی چاہنے والے ایک دوست […]

وزارت صحت کرپشن کی نانی اماں

وزارت صحت کرپشن کی نانی اماں

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری ہمارے ہاں آسمان کو چھوتی مہنگائی کی وجہ سے ادویات غریب مریضوں کی پہنچ سے باہر ہو چکی ہیں جبکہ بیرونی ممالک میں حتیٰ کہ انڈیا میں بھی انہی ادویات کی قیمتیں 1/4حصہ سے بھی کم ہیںمیٹریل وہی ہے جسے ہم بھی انہی ممالک سے درآمد کرتے ہیں جہاں […]

مارنے والے سے بچانے والا بڑا ہے، رشید گوڈیل کا پہلا ویڈیو بیان

مارنے والے سے بچانے والا بڑا ہے، رشید گوڈیل کا پہلا ویڈیو بیان

کراچی : ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل کا صحت یابی کے بعد پہلا ویڈیو بیان سامنے آگیا ہے جس میں انہوں نے صحت کے لیے دعائیں کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ویڈیو بیان میں رشید گوڈیل صحت یابی کی دعائیں کرنے پر قوم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مارنے […]

قرض مرض اور فرض

قرض مرض اور فرض

تحریر : محمد امجد خان وہ ایک سیدھا سادھا اصول پسند اور پرہیز گار انسان تھا پیشے کے لحاظ سے درمیانے درجے کا کسان ہونے کے سبب صبح آنکھ کھلتے ہی نماز پڑھنے کے بعد کھیتوں کی طرف نکل جاتا اور شام کو واپس آنے پر اپنے مویشیوں کی دیکھ بھال میں لگ جاتا اِس […]

ایم کیو ایم رہنما رشید گوڈیل کی صحت میں بتدریج بہتری، بیرون ملک علاج کا امکان

ایم کیو ایم رہنما رشید گوڈیل کی صحت میں بتدریج بہتری، بیرون ملک علاج کا امکان

کراچی : ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل کی صحت بتدریج بہتر ہو رہی ہے ، ترجمان لیاقت نیشنل ہسپتال کا کہنا ہے کہ رشید گوڈیل کے اہل خانہ نے بیرون ملک علاج کیلئے کہا تو اس کا جائزہ لیا جائیگا۔ کراچی کے لیاقت نیشنل ہسپتال میں زیر علاج رشید گوڈیل کی صحت مزید […]

چوہدری الیاس جٹ جو کہ آج کل بہت بیمار ہیں اُن کی صحت کے لیے دعا کی اپیل

چوہدری الیاس جٹ جو کہ آج کل بہت بیمار ہیں اُن کی صحت کے لیے دعا کی اپیل

اٹلی (شیخ بابر سے) فیصل آباد کے سابقہ ایم این اے چوہدری الیاس جٹ جو کہ آج کل بہت بیمار ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اُن کو صحت دے اور تمام دوستوں سے بھی التماس ہے کہ وہ اُن کی صحت کے لیے دعا کریں۔ ان خیالات کا اظہار فیصل آباد کے […]