counter easy hit

has

غصہ اصل میں بری عادتوں کا خاندان ہے، جس کی بہن، بیوی، بھائی، ماں بیٹیاں ہوتی ہیں اور یہ کیسے بچے دیتا رہتا ہے جانئے اس لنک میں

غصہ اصل میں بری عادتوں کا خاندان ہے، جس کی بہن، بیوی، بھائی، ماں بیٹیاں ہوتی ہیں اور یہ کیسے بچے دیتا رہتا ہے جانئے اس لنک میں

کیا آپ کو معلوم ہے …. ❓ 😡غصے کا پورا خاندان ہے 😡 غصے کی ایک لاڈلی بہن ہے 😡 ضد 😡 غصے کی بیوی ہے 😡 شر 😡 غصے کا بڑا بھائی ہے 😡 غرور 😡 غصے کا باپ ہے 😡 خوف 😡 غصے کی بیٹیاں ہیں 😡 غیبت اور شک 😡 غصے کا […]

مصروف بازار میں ایک ماں کو اپنے مرحوم بیٹے کا ہم شکل مل گیا، مگر ایسا کیا ہوا کہ بیٹا اپنی اصل ماں کو ہی بھول گیا

مصروف بازار میں ایک ماں کو اپنے مرحوم بیٹے کا ہم شکل مل گیا، مگر ایسا کیا ہوا کہ بیٹا اپنی اصل ماں کو ہی بھول گیا

ایک بیس بائیس سالہ نوجوان ناہید سپر مارکیٹ میں داخل ھوا، کچھ خریداری کر ہی رہا تھا کہ اسے محسوس ھوا کہ کوئی خاتون اسکا تعاقب کر رہی ھے، مگر اس نے اسے اپنا شک سمجھتے ھوئے نظر انداز کیا اور خریداری میں مصروف ھو گیا، لیکن وہ عورت مستقل اسکا پیچھا کر رہی تھی، […]

امریکا نے ملی مسلم لیگ اور تحریک آزادی کشمیر کو دہشت گرد قرار دے دیا

امریکا نے ملی مسلم لیگ اور تحریک آزادی کشمیر کو دہشت گرد قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کی سیاسی جماعتوں ملی مسلم لیگ اور تحریک آزادی کشمیر کو دہشت گرد تنظیموں کی عالمی فہرست میں شامل کرلیا۔ امریکا کے محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملی مسلم لیگ اور تحریک آزادی کشمیر لشکر طیبہ کی شاخیں ہی ہیں اس لیے ان دونوں جماعتوں کو بھی فارن […]

محض 500 روپے لے کر ممبئی آنے والی اداکارہ دیشا پٹانی نے کروڑوں کمالیے

محض 500 روپے لے کر ممبئی آنے والی اداکارہ دیشا پٹانی نے کروڑوں کمالیے

ممبی;بالی ووڈ کی کامیاب ترین فلم ’’باغی2‘‘کی مرکزی اداکارہ دیشا پٹانی نے اپنے گزرے ہوئے مشکل دور کی یادیں تازہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب وہ ممبئی آئی تھیں تو ان کے پاس محض 500 روپے تھے۔ محض 3 دنوں میں 73 کروڑ سے زائد کمائی کرکے رواں سال کی سب سے کامیاب قرار […]

چین نے امریکا سے درآمد کی جانے والی اشیا پر 25 فیصد تک محصول ‏عائد کر دیا ہے

چین نے امریکا سے درآمد کی جانے والی اشیا پر 25 فیصد تک محصول ‏عائد کر دیا ہے

چین نے امریکا سے درآمد کی جانے والی اشیا پر 25 فیصد تک محصول ‏عائد کر دیا ہے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی جانب سے چینی مصنوعات اسٹیل اور المونیم پر ٹیکس لگانے کے جواب میں چین نے بھی امریکا سے درآمد شدہ 128 مصنوعات پر 25 فیصد محصول لگا دیا ہے […]

دنیا کے سب سے بڑے ریگستان صحارا کے رقبے میں 10 فیصد اضافہ

دنیا کے سب سے بڑے ریگستان صحارا کے رقبے میں 10 فیصد اضافہ

لاہور: 92 لاکھ مربع کلومیٹر پر محیط دنیا کے سب سے بڑے افریقی ریگستان صحارا کے رقبے میں دس فیصد اضافہ نوٹ کیا گیا، گذشتہ ایک صدی کے دوران ہونے والا اضافہ پاکستان کے رقبے سے بھی زیادہ ہے۔ سو سال کے دوران دنیا کے سب سے بڑے ریگستان صحارا کے رقبے میں دس فیصد […]

الیکشن کمیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ عام انتخابات 2018 ماتحت عدلیہ کے زیر نگرانی کرائے جائیں گے۔

الیکشن کمیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ عام انتخابات 2018 ماتحت عدلیہ کے زیر نگرانی کرائے جائیں گے۔

الیکشن کمیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ عام انتخابات 2018 ماتحت عدلیہ کے زیر نگرانی کرائے جائیں گے۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) الیکشن کمیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ عام انتخابات 2018 ماتحت عدلیہ کے زیر نگرانی کرائے جائیں گے۔ اس سلسلے میں ماتحت عدلیہ سے ریٹرننگ افسران اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران تعینات کئے […]

پاکستان نے 450کلو میٹر تک مار کر نیوالے ملک میں تیار کئے گئے سب میرین کروز میزائل بابر کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے

پاکستان نے 450کلو میٹر تک مار کر نیوالے ملک میں تیار کئے گئے سب میرین کروز میزائل بابر کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے

پاکستان نے 450کلو میٹر تک مار کر نیوالے ملک میں تیار کئے گئے سب میرین کروز میزائل بابر کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان نے 450کلو میٹر تک مار کر نیوالے ملک میں تیار کئے گئے سب میرین کروز میزائل بابر کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ […]

چیف جسٹس نے حکومت کا کام اپنے قبضے میں کرلیا، نواز شریف

چیف جسٹس نے حکومت کا کام اپنے قبضے میں کرلیا، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ چیف جسٹس وہ کام نہیں کریں جو ان کا نہیں اور انہوں نے از خود نوٹسز لے کر حکومت کا کام اپنے قبضہ میں کرلیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی […]

حکومت سے ڈیل نہیں ’سمجھوتہ‘ ہوا ہے، شہزادہ ولید بن طلال

حکومت سے ڈیل نہیں ’سمجھوتہ‘ ہوا ہے، شہزادہ ولید بن طلال

ریاض: سعودی شہزادے ولید بن طلال نے کہا ہے ولی عہد محمد بن سلمان اور سعودی حکومت کے ساتھ خفیہ مذاکرات چل رہے ہیں تاہم اس عمل کو ’’ڈیل‘‘ نہیں کہا جا سکتا ہے۔ کرپشن کے الزامات پر جبری نظر بندی کے بعد رہا ہونے والے سعودی شہزادے اور ولی عہد محمد بن سلمان کے سوتیلے کزن […]

پاکستان کے لوگ سیاح دوست ، سنٹرل ایشیائی ممالک سیاحت کے فروغ میں پاکستان کی مدد کریں:منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان ٹورازم چوہدری عبدالغفور خان

پاکستان کے لوگ سیاح دوست ، سنٹرل ایشیائی ممالک سیاحت کے فروغ میں پاکستان کی مدد کریں:منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان ٹورازم چوہدری عبدالغفور خان

راولپنڈی ( اصغر علی مبارک سے ) منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان ٹورازم چوہدری عبدالغفور خان نے کہا ھے کہ پاکستان میں سیاحت کے ان گنت مواقع موجود ہیں اور پاکستان کے لوگ سیاح دوست ہیں اور ہماری عوام وسطی ایشیا کے ممالک سے برادرانہ محبت رکھتے ہیں۔ مغربی میڈیا میں پاکستان سے متعلق کچھ منفی تاثر […]

اسلام آباد، صدر ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات یکم مارچ کو شام پانچ بجے طلب کرلیا

اسلام آباد، صدر ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات یکم مارچ کو شام پانچ بجے طلب کرلیا

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے قومی اسمبلی کا اجلاس مورخہ یکم مارچ 2018ء کو شام 5بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا .   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 30

بھارت میں ڈیموکریسی نہیں شیموکریسی ہے، پاکستان

بھارت میں ڈیموکریسی نہیں شیموکریسی ہے، پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ بھارت میں ڈیموکریسی نہیں شیموکریسی ہے اور پاکستانی فنکاروں پر پابندی بھارتی بیمار ذہنیت کی عکاس ہے۔ یس اردو نیوز کے مطابق لائن آف کنٹرول پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفترخارجہ طلب کرکے بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی کے خلاف احتجاج کیا گیا، اس موقع پر […]

سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے گن مین کو کوئٹہ سے گرفتار کر لیا گیا ہے

سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے گن مین کو کوئٹہ سے گرفتار کر لیا گیا ہے

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے گن مین کو کوئٹہ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار کی تلاش میں پولیس جگہ جگہ چھاپے مار رہی ہے لیکن راؤ انوار کو ڈھونڈنے میں ناکام رہی ہے۔ تاہم اب کوئٹہ سے […]

شام نے اسرائیلی جنگی طیارے کو مار گرایا، اسرائیل کی تصدیق

شام نے اسرائیلی جنگی طیارے کو مار گرایا، اسرائیل کی تصدیق

تل ابيب: اسرائیل کا کہنا ہے کہ شام کی سرکاری افواج نے ہمارا ایک جنگی جہاز مار گرایا ہے تاہم طیارے میں موجود دونوں پائلٹ بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے تصدیق کی ہے کہ شامی افواج کی جانب سے ان کا ایک جنگی طیارہ ایف 16 تباہ کیا گیا […]

محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی نوید سنا دی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی نوید سنا دی

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلے 48 گھنٹوں کے دوران کراچی میں بارش کا امکان  ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج بلوچستان میں داخل ہوگا جس کے باعث ہفتے اور اتوار کی درمیان شب کراچی میں بارش ہوسکتی ہے، بارش کی وجہ سے درجہ حرارت گرنے اور موسم سرد ہونے کا امکان […]

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں مریم نواز کی درخواست جزوی طور پر منظور کرلی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں مریم نواز کی درخواست جزوی طور پر منظور کرلی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں دو غیرملکی گواہوں کے وڈیو لنک کے ذریعے بیانات قلمبند کرانے کے حوالے سے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی درخواست جزوی طور پر منظور کرلی ہے۔ جمعرات کو عدالت عالیہ کے کے جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں […]

توہین عدالت نوٹس؛ طلال چوہدری کو وکیل کرنے کیلیے ایک ہفتے کی مہلت

توہین عدالت نوٹس؛ طلال چوہدری کو وکیل کرنے کیلیے ایک ہفتے کی مہلت

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توہین عدالت نوٹس میں وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کو وکیل کی خدمات حاصل کرنے کے لیے ایک ہفتے کی مہلت دے دی ہے۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں جسٹس مقبول باقر اور جسٹس فیصل عرب پر مشتمل سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال […]

انسانیت کا کند خنجر سے قتل بعد از عصمت فروشی، جاری ہے

انسانیت کا کند خنجر سے قتل بعد از عصمت فروشی، جاری ہے

ایک نجی ٹی۔ وی۔ چینل پر ڈرامہ باغی اپنی آخری اقساط میں گزر رہا ہے۔ یہ ڈرامہ قندیل بلوچ کی زندگی پر بنایا گیا ہے۔ وہی قندیل بلوچ جس کو نام نہاد غیرت کے نام پر قتل کیا گیا تھا۔ ہم قندیل بلوچ سے تو نفرت کرتے ہیں لیکن اس معاشرے کے خلاف آواز نہیں […]

آئی سی سی نےانڈر 19 ورلڈ کرکٹ ٹیم کااعلان کردیا

آئی سی سی نےانڈر 19 ورلڈ کرکٹ ٹیم کااعلان کردیا

دبئی: آئی سی سی نے انڈر 19 ورلڈ کرکٹ ٹیم کااعلان کردیا دبئی: (اصغر علی مبارک) جنوبی افریقا کے کپتان رے نار ڈوین ٹونڈر آئی سی سی ٹیم کے کپتان مقرر آئی سی سی انڈر 19 ٹیم میں جنوبی افریقا کے 3 کھلاڑیوں نےجگہ بنائی آئی سی سی انڈر 19  ٹیم میں بھارتی ٹیم کے […]

ریحام خان نے عمران خان کی تیسری شادی کا پول کھول دیا،

ریحام خان نے عمران خان کی تیسری شادی کا پول کھول دیا،

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان تیسری شادی بھی کر چکے ہیں لیکن وہ اسے چھپا رہے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے عمران خان کو جانے کیسے صادق اور امین قرار دے دیا، وہ تو اپنی شادی […]

ہسپانوی ڈرائیور نے 20 لکڑی کے تختوں کا مینار کار پر لاد دیا

ہسپانوی ڈرائیور نے 20 لکڑی کے تختوں کا مینار کار پر لاد دیا

اسپین میں ڈرائیور نے مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک کے اوپر ایک رکھے 20 لکڑی کے تختوں کا مینارکار کی چھت پر لاد دیا، یہ دلچسپ منظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگیا۔ یوں تو دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواکر لوگوں سے داد وصول کرنے والے باصلاحیت افراد کی کمی نہیں […]

زینب تو چلی گئی۔۔ مگر اتنی حیرانگی کیوں؟

زینب تو چلی گئی۔۔ مگر اتنی حیرانگی کیوں؟

جیسے ہی زینب کی پامال لاش پر کیمرے کی آنکھ گئی، تمام میڈیا کی سرخیاں خونی رنگ میں ڈھل گئیں۔ فیس بک، ٹوئیٹر، انسٹاگرام وغیرہ کو مذمتی بیانات سے بھر دیا گیا۔ عوامی ردعمل کا اس قدر غیر متوقع مظاہرہ دیکھنے میں آیا تو مقتدر حلقوں میں جنبش آئی اور روایتی کاروائیوں کا آغاز ہوگیا […]