counter easy hit

اسلام آباد، صدر ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات یکم مارچ کو شام پانچ بجے طلب کرلیا

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے قومی اسمبلی کا اجلاس مورخہ یکم مارچ 2018ء کو شام 5بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا .