counter easy hit

آئی سی سی نےانڈر 19 ورلڈ کرکٹ ٹیم کااعلان کردیا

دبئی: آئی سی سی نے انڈر 19 ورلڈ کرکٹ ٹیم کااعلان کردیا
The ICC has announced the Under 19 World Cup teamدبئی: (اصغر علی مبارک) جنوبی افریقا کے کپتان رے نار ڈوین ٹونڈر آئی سی سی ٹیم کے کپتان مقرر آئی سی سی انڈر 19 ٹیم میں جنوبی افریقا کے 3 کھلاڑیوں نےجگہ بنائی آئی سی سی انڈر 19  ٹیم میں بھارتی ٹیم کے 5 کھلاڑی شامل پاکستان کے فاسٹ بالر شاہین آفریدی بھی آئی سی سی انڈر 19 ٹیم میں شامل بائیں ہاتھ کے فاسٹ بالر شاہین آفریدی نے ٹورنامنٹ میں 12 وکٹیں حاصل کیں افغانستان کے بالر قیس احمد بھی آئی سی سی انڈر 19 ٹیم میں شامل انڈر 19 ورلڈ کپ کا فائنل کھیلنے والی آسٹریلوی ٹیم کا کوئی کھلاڑی ٹیم میں شامل نہیں