counter easy hit

darbhanga

ادب زندگی کی حرارت: دربھنگہ ٹائمز

ادب زندگی کی حرارت: دربھنگہ ٹائمز

تحریر: خورشید حیات، بلاس پور چھتیس گڑھ ہراُردو رسالہ کی اپنی ایک کائنات ہوتی ہے ۔ جس کے ہر ورق میں ہم زندگی کی دھڑکنوں کو محسوس کرتے ہیں ۔ سانس سانس دھڑکن اور ورق ورق زندگی۔ زندگی ہے تو ادب میں حرارت ہے جو کبھی تیز ہوتی ہے تو کبھی مدھم مدھم سی۔ اکیسویں […]

علی اشرف فاطمی کے ہاتھ سے دربھنگہ ٹائمز کے ناول نمبر کا اجرا

علی اشرف فاطمی کے ہاتھ سے دربھنگہ ٹائمز کے ناول نمبر کا اجرا

دربھنگہ: دربھنگہ سے شائع ہونے والے سہ ماہی ادبی جریدہ ‘دربھنگہ ٹائمز’ کا تازہ شمارہ ناول نمبر کے طور پر منظر عام پر آچکا ہے۔ گزشتہ روز اس شمارہ کا اجرا سابق وزیر مملکت برائے فروغ انسانی وسائل، حکومت ہند علی اشرف فاطمی کے دست مبارک سے عمل میں آیا۔اس موقع پر دربھنگہ ٹائمز کے […]

دربھنگہ ٹائمز کا ناول نمبر منظر عام پر

دربھنگہ ٹائمز کا ناول نمبر منظر عام پر

دربھنگہ (پریس ریلیز) ادب عالیہ کا ترجمان ’سہ ماہی دربھنگہ ٹائمز‘ کا ناول نمبر منظر عام پر آ چکا ہے۔ اس خصوصی شمارہ کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ رسالہ کی اشاعت سے قبل ہی اس کی آدھی سے زیادہ کاپیاں بُک کر لی گئیں۔ اس خصوصی شمارہ میں […]

الفلاح یونیورسیٹی کے چانسلر جواد صدیقی کے ہاتھوں منصور خوشتر کو ایوارڈ

الفلاح یونیورسیٹی کے چانسلر جواد صدیقی کے ہاتھوں منصور خوشتر کو ایوارڈ

دربھنگہ (کامران غنی) الفلاح یونیورسیٹی فریدہ باد ہریانہ کے زیر اہتمام مقامی ڈان باسکو اسکول دربھنگہ میں منعقد تعلیمی بیداری کانفرنس کے موقع پر یونیورسیٹی کے چانسلر جواد صدیقی نے مختلف شعبہ حیات میں نمایاں کارکردگی انجام دینے والے مختلف لوگوں کو ایوارڈ آف آنر سے نوازا۔ دربھنگہ ٹائمز کے مدیر اور المنصور ایجوکیشنل اینڈ […]