counter easy hit

gold

”سونے کے 7 شہر“

”سونے کے 7 شہر“

سونے کے یہ شہر لاس ویگاس، نبراسکا، میسوری اور آرکنساس بھی ہو سکتے ہیں۔ بدقسمت ہسپانوی مہم جو فرانسسکو ویسکوئیس ڈی کورناڈو نے سات امیر ترین شہروں کا سن رکھا تھا۔ ”سونے کے سات شہروں“ کا قصہ کافی مشہور تھا۔ سب نے سن رکھا تھا کہ دنیا کے دوسرے حصے میں امیر ترین قوم رہتی ہے۔ جہاں […]

نپولین بونا پارٹ کے تاج میں جڑا سونے کا پتّا سوا چھ لاکھ یورو میں نیلام

نپولین بونا پارٹ کے تاج میں جڑا سونے کا پتّا سوا چھ لاکھ یورو میں نیلام

لاہور: یہ پتّا 1804 میں ہونے والی تاجپوشی میں استعمال ہونے والے تاج سے نکالی جانے والی چھ چیزوں میں سے ایک تھا فرانس کے دارالحکومت پیرس میں منعقدہ ایک نیلامی میں فرانس کےآنجہانی بادشاہ نپولین بونا پارٹ کے تاج میں جڑا ایک سونے کا پتّا سوا چھ لاکھ یورو میں نیلام کر دیا گیا۔ عالمی […]

ہانگ کانگ میں ہیروں اور سونے سے سجا پرس

ہانگ کانگ میں ہیروں اور سونے سے سجا پرس

لاہور: 18 قیراط سونے سے سجے ہوئے دنیا کے اس مہنگے ترین پرس کی قیمت مارکیٹ میں اس وقت تین اعشاریہ آٹھ ملین ڈالرز مقرر کی گئی ہے آپ نے مختلف برانڈز کے مہنگے ،پرس، ہینڈ بیگ اور والٹ تودیکھے ہی ہونگے جن کی قیمت آسمان سے باتیں کرتی ہے لیکن ہیروں سے سجا اور سونے […]

نایاب ہیروں اورخالص سونے سے بنا دنیا کا سب سے مہنگا جوتا

نایاب ہیروں اورخالص سونے سے بنا دنیا کا سب سے مہنگا جوتا

دبئی: ہیرے اور سونے سے تیار کردہ دنیا کا سب سے مہنگا جوتا جس کی قیمت سن کا آپ دنگ رہ جائیں گے۔ دنیا میں ایک ایسی خاتون ہے جس کا شوق صرف مہنگی ترین چیزیں بنانا ہے۔ ڈیبی وینگھم نامی اس خاتون نے پہلے دنیا کا سب سے مہنگا لباس اور عبایا بنایا اور اب […]

چین میں جھینگر سونے سے بھی ذیادہ مہنگے داموں فروخت

چین میں جھینگر سونے سے بھی ذیادہ مہنگے داموں فروخت

بیجنگ: کیا آپ جانتے ہیں کہ چین کے بعض علاقوں میں عام جھینگر ہزاروں ڈالروں میں فروخت ہوتے ہیں؟ اس کی وجہ یہ ہے کہ جھینگروں کی لڑائی کے مقابلے میں انہیں پیش کیا جاتا ہے اور ایک لڑائی پر خطیر رقم کی شرطیں لگائی جاتی ہیں۔ اگرچہ چین میں ہزاروں برس سے جھینگروں کی لڑائی ایک […]

لاہور ائیرپورٹ پر مسافر سے 4 کلو سونا برآمد

لاہور ائیرپورٹ پر مسافر سے 4 کلو سونا برآمد

لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرکسٹم ٹریفک نے کارروائی کرتے ہوئے 4 کلو سونا برآمد کرلیا۔ لاہورمیں علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرپی آئی اے کی پرواز 710 سے مانچسٹرسے لاہورآنے والے مسافرمحمد شعیب کے سامان کے خفیہ خانوں سے سونا برآمد کیا گیا۔ ڈی سی کسٹم نوید الرحمان بگوی کا کہنا تھا کہ مسافر سے برآمد […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں650 روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں650 روپے اضافہ

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 650 روپے بڑھ گئی۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 650 روپے اضافے سے ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 53ہزار 3سو روپے ہوگئی جبکہ دس گرام سونےکی قیمت 557 روپے اضافے سے 45ہزار 6 سو 65 روپے ہوگئی۔ […]

کامن ویلتھ ویٹ لفٹنگ میں پاکستان کا آسٹریلیا میں 11سال بعد گولڈ میڈل

کامن ویلتھ ویٹ لفٹنگ میں پاکستان کا آسٹریلیا میں 11سال بعد گولڈ میڈل

لاہور: جونیئر کامن ویلتھ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے آسٹریلوی سرزمین پر 11 سال بعد گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ آسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں منعقدہ ایونٹ میں پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے11سال بعد آسٹریلوی سرزمین پر گولڈ میڈل حاصل کرتے ہوئے پاکستان کا جھنڈا بلند کیا، طلحہ نے 62 کلوگرام سنیچ کیٹیگری میں […]

سونے کی تولہ قیمت 52 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی

سونے کی تولہ قیمت 52 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی

کراچی: سونے کی قیمتوں میں بدھ کو بھی اضافہ ہوا اور تولہ قیمت 52 ہزار روپے سے تجاوز کر گئی۔ سونے کی عالمی قیمت بڑھنے کی وجہ سے گزشتہ روز مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی تولہ قیمت 800 روپے کے مزید اضافے سے 52ہزار 200 روپے تک پہنچ گئی جبکہ 10 گرام قیمت742 روپے بڑھ کر 44 […]

سونے کی فی تولہ قیمت51 ہزار روپے سے نیچے آگئی

سونے کی فی تولہ قیمت51 ہزار روپے سے نیچے آگئی

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت 51 ہزار روپے سے نیچے آگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1 ڈالر کی کمی سے1267 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب100 اور85 روپے کی کمی ہوئی […]

چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر پاکستانی ٹیم کیلئے سونے کا تاج

چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر پاکستانی ٹیم کیلئے سونے کا تاج

ٹیم کو کامیابی پر ہائیکورٹ‌میں‌استقبالیہ دیا جائے گا اور سونے کا تاج بھی پہنایا جائے گا :چیئرمین پاکستان جسٹس پارٹی منصف اعوان لاہور: پاکستان جسٹس پارٹی نے بھارت کو فائنل میچ ہرانے پر پاکستانی ٹیم کو سونے کا تاج پہنانے کا اعلان کر دیا ، چیئرمین پاکستان جسٹس پارٹی منصف اعوان نے کہا کہ ٹیم […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں200 روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں200 روپے اضافہ

عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 7 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور فی اونس سونے کی قیمت 1289 ڈالر ہوگئی کراچی: عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں7ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور فی اونس سونے کی قیمت 1289ڈالر ہوگئی ۔بین الاقوامی مارکیٹ […]

سونا 25 ڈالر اور خام تیل ڈھائی ڈالر مہنگا ہو گیا

سونا 25 ڈالر اور خام تیل ڈھائی ڈالر مہنگا ہو گیا

عالمی مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں سونا 25 ڈالر اورر خام تیل ڈھائی ڈالر مہنگا ہوگیا ۔ اس وقت عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں ڈھائی ڈالر کا اضافہ ہوا ہے اور خام تیل 48 ڈالر 17 سینٹس سے بڑھ کر 50 ڈالر 67 سینٹس فی بیرل پر بند ہوا۔ ماہرین […]

ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کے بعد سونے کی عالمی طلب میں کمی

ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کے بعد سونے کی عالمی طلب میں کمی

 لندن: امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے صدارتی انتخابات جیتنے کے بعد سونے کی عالمی طلب میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ورلڈ گولڈکونسل (ڈبلیوجی سی) کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سونے کی عالمی طلب 18 فیصد گر کر 1034.5 ٹن رہ گئی جو 11 سال […]

سونا 100 روپے کے اضافے سے 51 ہزار 300 روپے تولہ ہو گیا

سونا 100 روپے کے اضافے سے 51 ہزار 300 روپے تولہ ہو گیا

 کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2 ڈالر کے اضافے سے 1290 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 100 اور 86 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ سونے کی قیمتوں میں اضافے کے نتیجے […]

سونا 200 روپے کے اضافے سے 51 ہزار200 روپے تولہ ہو گیا

سونا 200 روپے کے اضافے سے 51 ہزار200 روپے تولہ ہو گیا

 کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر کے اضافے سے 1288 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200 اور 172 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ کراچی حیدرآباد سکھر ملتان فیصل آباد […]

وائٹ گولڈ اور 910 ہیروں سے مزین انڈہ

وائٹ گولڈ اور 910 ہیروں سے مزین انڈہ

انڈہ وہ بھی اتنا مہنگا!! لندن میں سونے اور ہیروں سے مزین مہنگا ترین انڈہ فروخت کیلئے پیش کردیا گیا ہے جس کی قیمت 2لاکھ 15ہزار پاؤنڈز ہے۔ ایسٹر کے آمد کے موقع پر پیش کئے گئے اس مہنگے ترین انڈے کو 18قیراط وائٹ گولڈ سے تیار کیا گیا ہے، جسے ایک نہ دو پورے […]

جرمنی کے عجائب گھر سے سونے کا 100 کلوگرام وزنی سکہ چوری

جرمنی کے عجائب گھر سے سونے کا 100 کلوگرام وزنی سکہ چوری

برلن: جرمنی کے عجائب گھر سے 100 کلوگرام خالص سونے کا سکہ چوری ہوگیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن دارالحکومت برلن میں واقع بین الاقوامی شہرت یافتہ عجائب گھر سے چوری ہونے والے سکے کا قُطر 53 سینٹی میٹر اور اس کی موٹائی 3 سینٹی میٹر یعنی ایک انچ سے زائد ہے جب کہ […]

ڈیجیٹل ورچوئل کرنسی’بِٹ کوائن‘کی قدر سونے سے زیادہ

ڈیجیٹل ورچوئل کرنسی’بِٹ کوائن‘کی قدر سونے سے زیادہ

تاریخ میں پہلی بار ڈیجیٹل ورچوئل کرنسی بٹ کوائن کی قدر سونے سے بڑھ گئی ہے۔ جمعرات کے روز بٹ کوائن کی قدر 1268 امریکی ڈالر تھی جبکہ اس کے مقابلے میں ایک اونس سونے کی قیمت 1233 ڈالر رہی ۔بٹ کوائن کی قدر میں حالیہ اضافے کی وجہ چین میں اس کی بڑھتی ہوئی […]

مقامی صرافہ بازار میں سونا مہنگا ہوگیا

مقامی صرافہ بازار میں سونا مہنگا ہوگیا

عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کی وجہ سے مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ قیمت تین سو روپے اضافے سے 50 ہزار دو سو روپے ہوگئی ۔ آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر مہنگا ہوکر 1211 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ہے ۔ اس اضافے […]

مقامی صرافہ بازار میں سونا سستا ہوگیا.

مقامی صرافہ بازار میں سونا سستا ہوگیا.

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوںمیں نمایاں کمی کے بعد مقامی صرافہ بازار میں دو روز میں فی تولہ سونا 800 روپے اور دس گرام سونا 684 روپے سستا ہوگیا۔ آل سندھ صرافہ بازار کے صدر ہارون چاند کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 9 ڈالر کمی کے بعد 1184 ڈالر ہوگئی۔ اس […]

سعودی عرب ، پانچ ہزار کا سونا خریدنے والا منی لانڈرنگ کا ملزم

سعودی عرب ، پانچ ہزار کا سونا خریدنے والا منی لانڈرنگ کا ملزم

سعودی عرب میں جو شخص 5ہزار ریال سے زیادہ کے زیورات یا سونا خریدے گا وہ منی لانڈرنگ کے دائرے میں آجائے گا۔ دکاندار کو حق ہوگا کہ انسداد منی لانڈرنگ ادارے کواطلاع دے دے۔ اسی طرح کوئی شخص کسی خارجی بینک گارنٹی کی بنیاد پر پلاٹ یا عمارت خریدے گا تو اس پر بھی […]

سونے کے ورق میں لپٹا پیزا

سونے کے ورق میں لپٹا پیزا

اتھیکا، نیویارک: امریکہ سے پاکستان تک پیزا عام لوگوں کا کھانا ہوتا ہے کیونکہ یہ کھانے میں لذیذ اور کم خرچ ڈش ہے۔ تاہم اب تمام تر پیزا کے بارے میں یہ بات درست نہیں کہی جاسکتی کیونکہ نیویارک کے ایک ریسٹورینٹ نے سونے کے ورق میں ملفوف ایک پیزا بنایا ہے جسے دنیا کا مہنگا […]

مقامی صرافہ بازار میں سونا سستا ہو گیا

مقامی صرافہ بازار میں سونا سستا ہو گیا

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے پر مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 49 ہزار 700 روپے کا ہوگیا۔ آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 4 ڈالر کمی سے 1148 ڈالر فی اونس پر آگیا ۔اس کمی کا اثر مقامی صرافہ بازار میں بھی دیکھا گیا جس سے […]