counter easy hit

سونا 25 ڈالر اور خام تیل ڈھائی ڈالر مہنگا ہو گیا

عالمی مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں سونا 25 ڈالر اورر خام تیل ڈھائی ڈالر مہنگا ہوگیا ۔

Gold was $ 25 dollars and crude oil be costly to a half dollar

Gold was $ 25 dollars and crude oil be costly to a half dollar

اس وقت عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں ڈھائی ڈالر کا اضافہ ہوا ہے اور خام تیل 48 ڈالر 17 سینٹس سے بڑھ کر 50 ڈالر 67 سینٹس فی بیرل پر بند ہوا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ویانا میں 25 مئی کو ہونے والے اجلاس میں تیل کی سپلائی میں کمی کرنے کا فیصلہ بھی متوقع ہے۔ سرمایہ کار جیو پولیٹیکل رسک پر خائف ہیں اس لیے سونے کو محفوظ سرمایہ کاری کے لئے استعمال کیا جارہا ہے۔ ایک ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کے بعد اس کی قیمت 1228 ڈالر سے بڑھ کر 1253 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website