counter easy hit

چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر پاکستانی ٹیم کیلئے سونے کا تاج

ٹیم کو کامیابی پر ہائیکورٹ‌میں‌استقبالیہ دیا جائے گا اور سونے کا تاج بھی پہنایا جائے گا :چیئرمین پاکستان جسٹس پارٹی منصف اعوان

Gold crown for the Paistani team to win Champions Trophy

Gold crown for the Paistani team to win Champions Trophy

لاہور: پاکستان جسٹس پارٹی نے بھارت کو فائنل میچ ہرانے پر پاکستانی ٹیم کو سونے کا تاج پہنانے کا اعلان کر دیا ، چیئرمین پاکستان جسٹس پارٹی منصف اعوان نے کہا کہ ٹیم پاکستان کی فتح پر ہائیکورٹ میں استقبالیہ دیا جائے گا اور سر آنکھوں پر بیٹھا کر سونے کا تاج بھی پہنایا جائے گا ۔ وکلا نے پاکستان جسٹس پارٹی کے اس اعلان کو خوش آئند قرار دیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website