counter easy hit

سونے کی فی تولہ قیمت میں200 روپے اضافہ

عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 7 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور فی اونس سونے کی قیمت 1289 ڈالر ہوگئی

Rs.200 increased in the gold price per tola

Rs.200 increased in the gold price per tola

کراچی: عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں7ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور فی اونس سونے کی قیمت 1289ڈالر ہوگئی ۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں 200روپے کا اضافہ دیکھا گیاجس کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 50 ہزار 300 روپے کی سطح سے بڑھ کر 50 ہزار 500 روپے ہوگئی، اسی طرح171روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت43ہزار285روپے ریکارڈ کی گئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت5روپے اضافے سے 730 روپے ریکارڈ کی گئی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website