counter easy hit

وائٹ گولڈ اور 910 ہیروں سے مزین انڈہ

انڈہ وہ بھی اتنا مہنگا!! لندن میں سونے اور ہیروں سے مزین مہنگا ترین انڈہ فروخت کیلئے پیش کردیا گیا ہے جس کی قیمت 2لاکھ 15ہزار پاؤنڈز ہے۔

White gold and 910 diamonds elegant egg

White gold and 910 diamonds elegant egg

ایسٹر کے آمد کے موقع پر پیش کئے گئے اس مہنگے ترین انڈے کو 18قیراط وائٹ گولڈ سے تیار کیا گیا ہے، جسے ایک نہ دو پورے 910ہیروں سے سجایا گیا ہے ۔ لندن کی جیولری برانڈ اور ویری فرسٹ ٹو نامی لگژری برانڈ ویب سائٹ کے باہمی اشتراک سے پیش کئے گئے اس سونے کے انڈے کو اس انداز میں بنایا گیا ہےکہ لاکٹ کی طرح کھل کر فوٹو فریم بن جاتا ہے، جس میں آپ اپنی تصویر لگا سکتے ہیں۔ واضح رہے اس مہنگے ترین انڈے کی قیمت برطانیہ میں ایک گھر خریدنے کے برابر ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website