counter easy hit

gold

روس ترک سرمایہ کاری فنڈ جلد ہی فعال ہو جائے گا: دیمیتری یاف

روس ترک سرمایہ کاری فنڈ جلد ہی فعال ہو جائے گا: دیمیتری یاف

روس (یس ڈیسک) روس سرمایہ کاری فنڈ کے صدر کرل دیمیتری یاف نے کہا ہے کہ ترکی اور روس کے درمیان مشترکہ سرمایہ کاری فنڈ کا آغاز آئندہ سال سے ہوگا ۔ دیمتری یاف نے یہ بات روسی شہر ولا دی وسٹوک میں کہی جہاں انہوں نے بتایا کہ ہم ترکی کے ساتھ تجارتی تعلقات […]

ملک ظفر کی ہونہار بیٹی زرگونہ ظفر نے قائد اعظم یونیورسٹی میں ایم فل میں ٹاپ کر کے گولڈ میڈل حاصل کر لیا

ملک ظفر کی ہونہار بیٹی زرگونہ ظفر نے قائد اعظم یونیورسٹی میں ایم فل میں ٹاپ کر کے گولڈ میڈل حاصل کر لیا

پیرس (نمائندہ خصوصی) فرانس کی ممتاز سماجی و کاروباری شخصیت ملک ظفر کی ہونہار بیٹی زرگونہ ظفر نے قائد اعظم یونیورسٹی میں ایم فل میں ٹاپ کر کے اپنے والدین اور اپنے علاقے گوجر خان کا نام روشن کر دیا۔ زرگونہ ظفر ملک نے قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد سے ایم فل مائیکرو بیالوجی میں […]

ہوش آیا مگر گرنے کے بعد

ہوش آیا مگر گرنے کے بعد

تحریر: رشید احمد نعیم پرانے زمانے کی بات ہے کہ یونان میں میڈاس نامی ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا اس کے پاس بے شمار دولت تھی مگر اس کا لالچ اور حرص ختم نہیں ہو تا تھاوہ ہر وقت سونا چاندی اکٹھا کرنے کی فکر میں رہتاتھا وہ ہر وقت دعا کرتا کہ اس کے […]

اسلم رئیسانی کے پی اے کے گھر چھاپہ، سونے اور کرنسی سے بھرے 8 صندوق برآمد

اسلم رئیسانی کے پی اے کے گھر چھاپہ، سونے اور کرنسی سے بھرے 8 صندوق برآمد

اسلام آباد : اسلام آباد میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی کے پی اے عمران کے گھر سے اربوں روپے مالیت کا مال برآمد ہوا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر سونے اور نقدی سے بھرے 8 صندوق اپنے قبضے میں لے لئے ہیں۔ سابق وزیراعلیٰ کا پی […]

ورلڈ ایتھلیٹکس : کینیا نے 7 گولڈ میڈلز کے ساتھ میلہ لوٹ لیا

ورلڈ ایتھلیٹکس : کینیا نے 7 گولڈ میڈلز کے ساتھ میلہ لوٹ لیا

بیجنگ : 15ویں عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں کینیا نے 7 گولڈ میڈلز کے ساتھ میلہ لوٹ لیا، دوسری پوزیشن پانے والے جمیکا کو بھی اتنے ہی طلائی تمغے ملے،2017 کا ایڈیشن برطانیہ میں منعقد ہوگا، جس کیلیے ایتھلیٹکس پرچم اختتامی تقریب میں انگلش نمائندے کے سپرد کردیاگیا، یوسین بولٹ ایونٹ میں چھائے رہے۔ انھوں […]

اسپیشل اولمپکس؛ پاکستانی سفر 14 گولڈ میڈلز کے ساتھ اختتام

اسپیشل اولمپکس؛ پاکستانی سفر 14 گولڈ میڈلز کے ساتھ اختتام

لاس اینجلس : اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستان کا سفر 14 گولڈ میڈلز کیساتھ اپنے اختتام کو پہنچ گیا، قومی دستے میں شامل ایتھلیٹس نے توقعات کے عین مطابق شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 11 سلور اور 8 برانز سمیت مجموعی طور پر صرف 9 کھیلوں میں 52 تمغے حاصل کیے۔ مقابلوں کے […]

اسپیشل اولمپکس میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

اسپیشل اولمپکس میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

لاس اینجلس ; لاس اینجلس اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل حاصل کرلیا، 27 سالہ عاصم زار 100 میٹر فری اسٹائل سوئمنگ ایونٹ میں سرخرو رہے، سوئمر اقصیٰ احمد جنجوعہ، سائیکلسٹ میمونہ حسین اور خدیجہ عرفان نے سلورمیڈلز جیتے، مینز سائیکلسٹ سلمان صدیقی اور عثمان سعید نے پاکستان کو کانسی کے […]

لاہور ایرپورٹ سے سونا اور غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

لاہور ایرپورٹ سے سونا اور غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

لاہور : کسٹم حکام نے لاہور ایئر پورٹ سے ایک شخص کو گرفتار کر کے 15 کلو سونا اور غیر ملکی کرنسی بیرو ن ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ منٹگمری روڈ لاہور کے رہائشی عبدالباسط نے دوبئی جانا تھا، کسٹم حکام کے مطابق کسٹم کاؤنٹر اور امیگریشن کلیرنس کے بعد ملزم کو […]

چنیوٹ کی زمین سونا اگل رہی ہے

چنیوٹ کی زمین سونا اگل رہی ہے

تحریر : ساجد حسین شاہ معدنی وسائل اللہ کا عطا کر دہ وہ عطیہ ہے جو کسی بھی ملک کی تر قی میں اہم کر دار رکھتے ہیں ہما ری پا ک سر زمین بھی ایسے ذخا ئر سے ما لا ما ل ہے ضرورت ہے تو صرف اس امر کی کہ ایسے ذخا ئر […]

لوہا لے لو، تانبا اور سونا بھی

لوہا لے لو، تانبا اور سونا بھی

تحریر : لقمان اسد کیا کیجیئے اسے حالات کی ستم ظریفی تصور کیجیئے یا شومئی قسمت خیال کیجیئے ہمارے سامنے اس قدر بھیانک حقائق ہیں کہ منہ جن سے موڑا نہیں جا سکتا وطن عزیز کو گذشتہ 67برس سے ایسے گھائو اور زخم بخشے گئے ہیں جن کے بھرنے میں بہت وقت درکار ہے ناامیدی […]

چنیوٹ میں سونے کے ذخائر شہباز شریف کا ڈراما ہے، پرویز الہی

چنیوٹ میں سونے کے ذخائر شہباز شریف کا ڈراما ہے، پرویز الہی

لاہور (یس ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ناکام ہو چکی ہے چنیوٹ میں سونے کے ذخائر کا نکلنا شہباز شریف کی ایک اور واردات ہے۔ انھوں نے کہا کہ چنیوٹ میں سونے کے ذخائر کی بات شہبازشریف کا ڈرامہ ہے، 1988 میں ایک رپورٹ آئی کہ اس […]

چنیوٹ میں سونے، چاندی، لوہے اور تانبے کے ذخائر دریافت

چنیوٹ میں سونے، چاندی، لوہے اور تانبے کے ذخائر دریافت

چنیوٹ (یس ڈیسک) پنجاب کے شہر چنیوٹ کے علاقے رجوعہ سادات میں سونا، چاندی، تانبا اور خام لوہے کی صورت میں قیمتی دھاتیں دریافت ہوئی ہیں جن کی مالیت اربوں ڈالرز ہیں۔ قدرتی وسائل چین، جرمن، سوئس اور کینیڈین ماہرین کان کنی کی تکنیکی خدمات اور کوششوں سے حاصل ہوئے ہیں۔ چنیوٹ سے ملنے والے […]

1 36 37 38