counter easy hit

France

پی ٹی آئی ایک انشور اور آف شور’جہانگیر ترین پرائیویٹ لمیٹڈ ‘ کمپنی بن چکی ،جہاں سارے اس جیسے ہی ہیں، میاں حنیف

پی ٹی آئی ایک انشور اور آف شور’جہانگیر ترین پرائیویٹ لمیٹڈ ‘ کمپنی بن چکی ،جہاں سارے اس جیسے ہی ہیں، میاں حنیف

پی ٹی آئی ایک انشور اور آف شور’جہانگیر ترین پرائیویٹ لمیٹڈ ‘ کمپنی بن چکی ،جہاں سارے اس جیسے ہی ہیں، پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن کے چیف آرگنائزر میاں محمد حنیف نے آج اپنے بیان میں کہا ہے کہ تحریک انصاف اور عمران خان کی باڈی لینگوئیج صاف بتا رہی ہے کہ […]

پیرس کے مشہور شاہنوازریسٹورنٹ نے نیو ایئر نائٹ کے سلسلے میں تارکین وطن بھائیوں کیلئے دروازے کھول دیئے، رنگا رنگ تقریب کا انعقاد

پیرس کے مشہور شاہنوازریسٹورنٹ نے نیو ایئر نائٹ کے سلسلے میں تارکین وطن بھائیوں کیلئے دروازے کھول دیئے، رنگا رنگ تقریب کا انعقاد

پیرس (نمائندہ خصوصی)پیرس میں سال نو کے موقع کو یادگاربنانے کیلئے ممتاز سماجی شخصیت اور پاکستانی نزاد فرانسیسی بزنس مین محترم شاہنواز صاحب اور انکے بیٹے افضان شاہنوازنے  اپنے  شاہنواز ریسٹورنٹ میں رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد کیا جس میں میوزیکل کنسرٹ، سوشل میڈیا سے تعلق رکھنے والے فنکاروں اور طنزو مزاح کی دنیا کے زبردست فنکاروں […]

آرگنائزر وویمن لیگ پاکستان مسلم لیگ ن فرانس علی رضا کو پیرس پہنچنے پر پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہی ہیں

آرگنائزر وویمن لیگ پاکستان مسلم لیگ ن فرانس علی رضا کو پیرس پہنچنے پر پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہی ہیں

  پیرس (ایس ایم حسنین) آرگنائزر وویمن لیگ پاکستان مسلم لیگ ن فرانس اے آر وائی کے پروگرام کریمینل موسٹ وانٹیڈ کے ہوسٹ علی رضا کو پیرس پہنچنے پر پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہی ہیں۔ ان کے ساتھ چوہدری آصف بھی موجود ہیں۔   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 156

پاکستان اور فرانس کے درمیان باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کو بڑھانے کی ضرورت ہے۔ معین الحق

پاکستان اور فرانس کے درمیان باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کو بڑھانے کی ضرورت ہے۔ معین الحق

پیرس (نمائندہ خصوصی) مستحکم معیشت، سکیورٹی کی بہتر ہوتی صورتحال اور آزادانہ سرمایہ کاری کے باعث پاکستان بیرونی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کے بہترین مواقع فراہم کرتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار فرانس میں پاکستان کے سفیر جناب معین الحق نے فرانس کے شمال مغربی شہر تولوز جو کہ فرانس کا بڑا اہم تجارتی […]

پاکستان اور فرانس کے درمیان باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کو بڑھانے کی ضرورت

پاکستان اور فرانس کے درمیان باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کو بڑھانے کی ضرورت

پیرس۔(نمائندہ خصوصی) مستحکم معیشت، سکیورٹی کی بہتر ہوتی صورتحال اور آزادانہ سرمایہ کاری کے باعث پاکستان بیرونی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کے بہترین مواقع فراہم کرتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار فرانس میں پاکستان کے سفیر جناب معین الحق نے فرانس کے شمال مغربی شہر تولوز جو کہ فرانس کا بڑا اہم تجارتی اور […]

پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کی تنظیم نو فرانس میں موجود پاکستانیوں کیلئے کسی تحفے سے کم نہیں، رائو عارف ندیم

پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کی تنظیم نو فرانس میں موجود پاکستانیوں کیلئے کسی تحفے سے کم نہیں، رائو عارف ندیم

پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کی تنظیم نو فرانس میں موجود پاکستانیوں کیلئے کسی تحفے سے کم نہیں، رائو عارف ندیم چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صحیح معنوں میں سیاست کر رہے ہیں جبکہ دوسری پارٹیوں میں افرا تفریح کے سوا کچھ نہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی واحد جمہوری اقدارو روایات کی امین جماعت ہے جس نے ہمیشہ […]

پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کی تنظیم نو سے کارکنان اور ممبرز کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو چکا، سید کفایت حسین نقوی

پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کی تنظیم نو سے کارکنان اور ممبرز کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو چکا، سید کفایت حسین نقوی

پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کی تنظیم نو سے کارکنان اور ممبرز کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو چکا، سید کفایت حسین نقوی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا اقدام قابل ستائش ہے جو کہ اپنی ٹائمنٹ کے لحاظ سے بھر پور ہے پاکستان پیپلز پارٹی کے اوورسیز ممبران کی تعداد بہت زیادہ ہے اور دوسری پارٹیوں کے مقابلے […]

پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کی تنظیم نو انقلابی قدم ہے، جو کہ پیپلز پارٹی کے سب سے بڑی جمہوری پارٹی ہونے کاثبوت ہے ، عبدالستار ملک

پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کی تنظیم نو انقلابی قدم ہے، جو کہ پیپلز پارٹی کے سب سے بڑی جمہوری پارٹی ہونے کاثبوت ہے ، عبدالستار ملک

پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کی تنظیم نو انقلابی قدم ہے، جو کہ پیپلز پارٹی کے سب سے بڑی جمہوری پارٹی ہونے کاثبوت ہے ، عبدالستار ملک چیئرمین بلاول بھٹو زرداری انتہائی سرگرمسیاستدان اور زیرک راہنما کے روپ میں بھر پور فیصلے کر رہے ہیں،پیپلز پارٹی اوورسیز کیلئے بنائی گئی کمیٹی انتہائی اہم ہے جس میں […]

خبردار! فرانس میں تازہ پیزے کے ڈاکو آ گئے

خبردار! فرانس میں تازہ پیزے کے ڈاکو آ گئے

گرفتاری کے بعد معلوم ہوا کہ پیزا کے شوقین اس ڈاکو کی ریوالور بھی جعلی ہے ۔ پیرس: پیسوں کی ٍڈکیتی یا چوری کرنا تو پرانی بات ہوگئی۔ فرانس میں ایک انوکھا ڈاکو پیزا شاپ پر جا پہنچا جہاں اس نے ریوالور دکھاتے ہوئے پیزا کا مطالبہ کر ڈالا۔فرانس کے شہر لیون میں ڈکیتی کی […]

پیپلز پارٹی اوورسیز کی تنظیم نو آئندہ انتخابات کیلئے آب حیات کا کام کریگی اور اہم ترین فیصلہ ثابتہوگی، قاری فاروق احمد فاروقی

پیپلز پارٹی اوورسیز کی تنظیم نو آئندہ انتخابات کیلئے آب حیات کا کام کریگی اور اہم ترین فیصلہ ثابتہوگی، قاری فاروق احمد فاروقی

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کی سمندر پار تنظیم نو کے لیے کو آرڈینیشن کمیٹی تشکیل دی ہے اس پر بھاری ذمہ داری عائد ہوگئی ہے کیونکہ پاکستان میں اور پاکستان سے باہر الحمد للہ پیپلز پارٹی کو جیسے ورکرز اور مخلص راہنما ملے ہیں ویسے ورکرز کسی پارٹی کو نہیں […]

پیپلز پارٹی اوورسیز کی تنظیم نو سے کارکنوں میں نیا جوش و جذبہ امڈچکا ہے، خان زاہد اقبال

پیپلز پارٹی اوورسیز کی تنظیم نو سے کارکنوں میں نیا جوش و جذبہ امڈچکا ہے، خان زاہد اقبال

پیپلز پارٹی اوورسیز کی تنظیم نو سے کارکنوں میں نیا جوش و جذبہ امڈچکا ہے، خان زاہد اقبال پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کی سمندر پار تنظیم نو کے لیے انتہائی اہم راہنمائوں کو ذمہ داری سونپی ہے امید ہے پاکستان پیپلز پارٹی کے تمام کارکنان اس عمل میں بڑھ چڑھ […]

سازش ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

سازش ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

تحریر۔ راؤ خلیل احمد اگر کوئی آپ کو بتائے کہ فلاں نے آپ کو گالی دی ہے ! تو آپ کا ری ایکشن کیا ہوگا ؟ اگر آپ سنی ان سنی کر دیں اور بغیر ٹمپرامنٹ لوز کیے بات جاری رکھیں تو آپ بتانے والے کو پریشانی میں مبتلا کر سکتے ہیں اور سازش کے […]

پوری دنیا کی عورتوں کے حقوق کیلئے ایک بے مثال آواز، پسے ہوئے طبقات کے دلوں میں بسنے والی لیڈرتھیں انہیں صدیوں تک یاد رکھا جائیگا، کفایت نقوی، پی پی ،فرانس

پوری دنیا کی عورتوں کے حقوق کیلئے ایک بے مثال آواز، پسے ہوئے طبقات کے دلوں میں بسنے والی لیڈرتھیں انہیں صدیوں تک یاد رکھا جائیگا، کفایت نقوی، پی پی ،فرانس

سلام بے نظیر بھٹو شہید پوری دنیا کی عورتوں کے حقوق کیلئے ایک بے مثال آواز، پسے ہوئے طبقات کے دلوں میں بسنے والی لیڈرتھیں انہیں صدیوں تک یاد رکھا جائیگا، کفایت نقوی، پی پی ،فرانس    Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 47

ہمیشہ یاد رہے گا شدید ترین آرمریت کیخلاف وہ عزم و حوصلہ، کارکنان کیلئے شفقت اور سارے عالم کیلئے ایک قابل تحسین کردار، ملک محمد اجمل

ہمیشہ یاد رہے گا شدید ترین آرمریت کیخلاف وہ عزم و حوصلہ، کارکنان کیلئے شفقت اور سارے عالم کیلئے ایک قابل تحسین کردار، ملک محمد اجمل

سلام اے عظیم راہنما ہمیشہ یاد رہے گا شدید ترین آرمریت کیخلاف وہ عزم و حوصلہ، کارکنان کیلئے شفقت اور سارے عالم کیلئے ایک قابل تحسین کردار، ملک محمد اجمل  Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 91

پیرس میں بی بی شہید بے نظیر بھٹو کی نویں برسی نہایت ادب و احترام سے منائی گئی۔

پیرس میں بی بی شہید بے نظیر بھٹو کی نویں برسی نہایت ادب و احترام سے منائی گئی۔

پیرس۔ مورخہ 27 دسمبر بروز منگل سابقہ چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی کے آفس میں بی بی شہید بے نظیر بھٹو کی 9 ویں برسی کا اہتمام کیا گیا۔جس میں پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابقہ سینئر نائب صدر سید کفایت نقوی، شاہد ریاض ویمبلے بازار والے،سابقہ نائب صدر اقبال […]

چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو چیئرمین میونسپل کمیٹی لالہ موسی منتخب ہونے پر مبارکباد ، عبدالستار ملک

چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو چیئرمین میونسپل کمیٹی لالہ موسی منتخب ہونے پر مبارکباد ، عبدالستار ملک

چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو چیئرمین میونسپل کمیٹی لالہ موسی منتخب ہونے پر مبارکباد ، عبدالستار ملک  پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما عبدالستار ملک نے چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو چیئرمین میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی اور کہا کہ پنجاب پیپلز پارٹی کے سرکردہ راہنما ندیم اصغر […]

آرٹ پراپرٹی ڈیلر فرانس کی جانب سے کرسمس کی تقریب کا اہتمام کیا گیا

آرٹ پراپرٹی ڈیلر فرانس کی جانب سے کرسمس کی تقریب کا اہتمام کیا گیا

پیرس (اے کے راؤ) آرٹ پراپرٹی ڈیلر فرانس کی جانب سے کرسمس کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ART IMMOBILIER سے منسلک حضرات کو گفٹ پیک اور نقد انعام سے نوازہ گیا۔ پیرس کے ساوتھ آل لاکورنیؤ میں ہوئی اس تقریب میں ملٹی کلچرل کھانوں کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔ Post Views […]

میرے قائدین جناب قائد اعظم محمد علی جناح اور میاں محمد نواز شریف کو سالگرہ مبارک، مسلم لیگ اور دو قومی نظریہ جناب نواز شریف کے دم قدم سے زندہ ہے، میاں حنیف

میرے قائدین جناب قائد اعظم محمد علی جناح اور میاں محمد نواز شریف کو سالگرہ مبارک، مسلم لیگ اور دو قومی نظریہ جناب نواز شریف کے دم قدم سے زندہ ہے، میاں حنیف

میرے قائدین جناب قائد اعظم محمد علی جناح اور میاں محمد نواز شریف کو سالگرہ مبارک پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے  چیف ایگزیکٹو جناب میاں حنیف  نے قائد اعظم محمد علی جناح اور جناب وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف صاحب کے جنم دن کی تقریب میں  قائدین کو شاندار الفاظ […]

گورنمنٹ فرانس سے دھوکہ دہی، کیپٹل ٹی وی کے بیورچیف سمیت 2 درجن پاکستانی گرفتار

گورنمنٹ فرانس سے دھوکہ دہی، کیپٹل ٹی وی کے بیورچیف سمیت 2 درجن پاکستانی گرفتار

پیرس (پریس ریلیز) خفیہ پولیس فرانس نے کاروائی کرتے ہوئے دو درجن سے زائد پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا۔ تفصیل کے مطابق، دسمبر کے پہلے ہفتہ میں فرانس کی خفیہ پولیس نے منی لانڈرنگ اور ٹیکس دھوکہ دہی کے علاوہ مختلف جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران، پاکستان کیپٹل ٹی وی کے بیوروچیف اور […]

بلاول بھٹو کو بچہ کہنے والوں پر تف ہے، بھارتی ہٹ دھرمیوں ، دہشتگردوں، خواتین پر تشدد سمیت لاقانونیت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں تک کیخلاف سب سے بلند آواز بلاول بھٹو زرداری کی ہے، ملک منیر احمد

بلاول بھٹو کو بچہ کہنے والوں پر تف ہے، بھارتی ہٹ دھرمیوں ، دہشتگردوں، خواتین پر تشدد سمیت لاقانونیت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں تک کیخلاف سب سے بلند آواز بلاول بھٹو زرداری کی ہے، ملک منیر احمد

بلاول بھٹو کو بچہ کہنے والوں پر تف ہے، بھارتی ہٹ دھرمیوں ، دہشتگردوں، خواتین پر تشدد سمیت لاقانونیت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں تک کیخلاف سب سے بلند آواز بلاول بھٹو زرداری کی ہے پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما ملک منیر احمد نے یس اردو نیوز کوبیان دیتے ہوئے […]

ُپنجاب میں دہشتگردوں کے صفائے کیلئے بلاول بھٹو نیشنل ایکشن پلان شروع کروائیں گے، وزیر داخلہ اور پنجاب حکومت کی بددیانتی نے پنجاب کو محروم رکھا، ظہیر ستی

ُپنجاب میں دہشتگردوں کے صفائے کیلئے بلاول بھٹو نیشنل ایکشن پلان شروع کروائیں گے، وزیر داخلہ اور پنجاب حکومت کی بددیانتی نے پنجاب کو محروم رکھا، ظہیر ستی

ُپنجاب میں دہشتگردوں کے صفائے کیلئے بلاول بھٹو نیشنل ایکشن پلان شروع کروائیں گے پیرس (ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابقہ نائب صدر ظہیر ستی نے یس اردو سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پنجاب میں نافذ العمل نہیں ہو سکا جو کہ وزیر داخلہ اور حکومت پنجاب […]

سی پیک کی جانبدارانہ پالیسی پر گوادر کے معصوم بچوں نے بھی سوال اٹھا دیا، حکمرانوں کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے، یاسر قدیر

سی پیک کی جانبدارانہ پالیسی پر گوادر کے معصوم بچوں نے بھی سوال اٹھا دیا، حکمرانوں کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے، یاسر قدیر

سی پیک کی جانبدارانہ پالیسی پر گوادر کے معصوم بچوں نے بھی سوال اٹھا دیا، حکمرانوں کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے پیرس (ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے راہنما یاسر قدیر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سی پیک پر بقیہ تینوں صوبوں سمیت عوام اور معصوم بچوں کو بھی تحفظات ہیں۔ […]

صنعتیں لگ رہی ہیں اور نہ روزگار کے مواقع میسر آئے نہ جانے ترقی کا کونسا فارمولا ہے جو صرف ریٹنگ بڑھاتا ہے، رائو عارف ندیم

صنعتیں لگ رہی ہیں اور نہ روزگار کے مواقع میسر آئے نہ جانے ترقی کا کونسا فارمولا ہے جو صرف ریٹنگ بڑھاتا ہے، رائو عارف ندیم

صنعتیں لگ رہی ہیں اور نہ روزگار کے مواقع میسر آئے نہ جانے ترقی کا کونسا فارمولا ہے جو صرف ریٹنگ بڑھاتا ہے پیرس (ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے راہنما رائو عارف ندیم نے یس اردو سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئے روز دو نمبر طریقے سے کسی نہ کسی […]

سی این جی کی قیمتیں کرپٹ افسر شاہی اور سست وزیر مقرر کریں گے ، شریف خاندان نے اسلامی جمہوریہ کو سلطنت بنا رکھا ہے، رانا شاہد ریاض

سی این جی کی قیمتیں کرپٹ افسر شاہی اور سست وزیر مقرر کریں گے ، شریف خاندان نے اسلامی جمہوریہ کو سلطنت بنا رکھا ہے، رانا شاہد ریاض

سی این جی کی قیمتیں کرپٹ افسر شاہی اور سست وزیر مقرر کریں گے ، شریف خاندان نے اسلامی جمہوریہ کو سلطنت بنا رکھا ہے پیرس (ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق نائب صدر رانا شاہد ریاض نے یس اردو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئےکہا ہے کہ سی این جی کی قیمتیں […]