پیرس (ایس ایم حسنین) آرگنائزر وویمن لیگ پاکستان مسلم لیگ ن فرانس اے آر وائی کے پروگرام کریمینل موسٹ وانٹیڈ کے ہوسٹ علی رضا کو پیرس پہنچنے پر پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہی ہیں۔ ان کے ساتھ چوہدری آصف بھی موجود ہیں۔

Malika Sultana, President PMLN women wing France presented bouquet to Ali raza, ARY








