counter easy hit

پیپلز پارٹی اوورسیز کی تنظیم نو آئندہ انتخابات کیلئے آب حیات کا کام کریگی اور اہم ترین فیصلہ ثابتہوگی، قاری فاروق احمد فاروقی

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کی سمندر پار تنظیم نو کے لیے کو آرڈینیشن کمیٹی تشکیل دی ہے اس پر بھاری ذمہ داری عائد ہوگئی ہے کیونکہ پاکستان میں اور پاکستان سے باہر الحمد للہ پیپلز پارٹی کو جیسے ورکرز اور مخلص راہنما ملے ہیں ویسے ورکرز کسی پارٹی کو نہیں ملے۔ 

جناب ندیم اصغر کائرہ اور باقی انتظامی کمیٹی کے ارکان انتہائی متحرک اور اہم راہنما ہیں جوکہ مبارکباد کے مستحق ہیں کیونکہ ان سب کو اپنے جیسے ہی پارٹی کے مستقبل کیلئے اچھی کارکردگی کے حامل راہنمائوں کا انتخاب کرنا ہوگا

Qari Farooq Ahmed Farooqi, PPP, France

Qari Farooq Ahmed Farooqi, PPP, France

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website