counter easy hit

میرے قائدین جناب قائد اعظم محمد علی جناح اور میاں محمد نواز شریف کو سالگرہ مبارک، مسلم لیگ اور دو قومی نظریہ جناب نواز شریف کے دم قدم سے زندہ ہے، میاں حنیف

میرے قائدین جناب قائد اعظم محمد علی جناح اور میاں محمد نواز شریف کو سالگرہ مبارک

mian-hanif

mian-hanif

پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے  چیف ایگزیکٹو جناب میاں حنیف  نے قائد اعظم محمد علی جناح اور جناب وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف صاحب کے جنم دن کی تقریب میں  قائدین کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ اور دو قومی نظریہ کو پاکستان بننے کے بعد  یکسر فراموش کرنے کی کوشش کی گئی اور پاکستان کو بطور مملکت کئی سمت لے جانے کی کوشش کی گئی مگر نواز شریف مسلم لیگ کے حقیقی لیڈر ہیں جنہوں نے اسے درست سمت لے جانے کی کوشش بھی کی اور ایسا کرنے میں کوئی کسر بھی نہیں چھوڑی

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website