counter easy hit

چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو چیئرمین میونسپل کمیٹی لالہ موسی منتخب ہونے پر مبارکباد ، عبدالستار ملک

abdul, sattar, malik, france

abdul, sattar, malik, france

چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو چیئرمین میونسپل کمیٹی لالہ موسی منتخب ہونے پر مبارکباد ، عبدالستار ملک 
پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما عبدالستار ملک نے چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو چیئرمین میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی اور کہا کہ پنجاب پیپلز پارٹی کے سرکردہ راہنما ندیم اصغر انتہائی محنتی اور جانباز ورکر ہیں۔

اس وقت پاکستان پیپلز پارٹی اور لالہ موسیٰ کو ایسی ہی نوجوان اور توانا لیڈرشپ کی ضرورت ہے جو پاکستان پیپلز پارٹی کو اس کے قدموں پر کھڑا کر سکے۔ قوی امید ہے ندیم اصغر کائرہ عوام کی امنگوں پر پورا اترنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website