counter easy hit

پیپلز پارٹی اوورسیز کی تنظیم نو سے کارکنوں میں نیا جوش و جذبہ امڈچکا ہے، خان زاہد اقبال

پیپلز پارٹی اوورسیز کی تنظیم نو سے کارکنوں میں نیا جوش و جذبہ امڈچکا ہے، خان زاہد اقبال

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کی سمندر پار تنظیم نو کے لیے انتہائی اہم راہنمائوں کو ذمہ داری سونپی ہے امید ہے پاکستان پیپلز پارٹی کے تمام کارکنان اس عمل میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے جس سے پارٹی کو دوبارہ اپنے پائوں پر کھڑا کرنے میں مدد ملےگی۔ 

Khan Zahid Iqbal

Khan Zahid Iqbal

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website