counter easy hit

صنعتیں لگ رہی ہیں اور نہ روزگار کے مواقع میسر آئے نہ جانے ترقی کا کونسا فارمولا ہے جو صرف ریٹنگ بڑھاتا ہے، رائو عارف ندیم

rao-arif-nadeem

rao-arif-nadeem

صنعتیں لگ رہی ہیں اور نہ روزگار کے مواقع میسر آئے نہ جانے ترقی کا کونسا فارمولا ہے جو صرف ریٹنگ بڑھاتا ہے

پیرس (ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے راہنما رائو عارف ندیم نے یس اردو سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئے روز دو نمبر طریقے سے کسی نہ کسی ریٹنگ ایجنسی کو مراعات دیکر پاکستان کی ترقی کی شرح بڑھتے دکھا کر عوام کو بیوقوف بنایا جا رہا ہے۔ جب ترقی ہوتی ہے تو ملک میں سڑکیں نہیں بننا شروع ہوتیں بلکہ صنعتیں اور کارخانے لگتے ہیں مصنوعات بنتی ہیں اس دورحکومت میں حقیقی ترقی کی شرح نہ ہونے کے برابر ہے مگر سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کی سطح دیکھیں تو لگتا ہے سٹاک ایکسچینج مائونت ایورسٹ سر کرنے والی ہے مگر آخر ان مفروضہ ترقیوں سے عوام مستفید کیوں نہیں ہو پارہے آخر شریف سائنسدانوں نے کونسا فارمولا ایجاد کیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website