counter easy hit

پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں : 2 روز قبل پیرس کے مشہور مقام ایفل ٹاور پر پاکستان زندہ باد ، پاک فوج پائندہ باد کے نعروں سے فضا گونج اٹھی ۔۔۔

Five fingers were not equal: two days ago, the atmosphere of Pakistan's living, the Pak Army wind blowing winds on the famous Eiffel Tower, Paris ...

پیرس(ویب ڈیسک)فرانس کے دارالحکومت پیرس کے مشہور زمانہ ایفل ٹاور کی فضائیں“پاکستان زندہ باد”اور“پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی، پی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایفل ٹاور میں ریلی کا اہتمام فرانس میں مقیم پاکستانیوں نے کیا تھا، ذرائع کے مطابق ریلی میں پاکستانی پختونوں نے خصوصی شرکت کی، ریلی کے شرکاء میں بچے بھی شامل تھے جنہوں نے بینرز اور فلیکس بھی اٹھا رکھے تھے اوروہ پاکستان زندہ باد اور پاک فوج زندہ باد کے نعروں کو بلند کرتے رہے، شرکا ء کا یہ کہنا تھا وہ دیار غیر میں پاکستان اور پاک فوج کا دفاع کرتے رہیں گے،ریلی میں پیرس کے علاوہ فرانس کے دیگر علاقوں سے بھی پاکستانی شرکت کیلئے پہنچے تھے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website