counter easy hit

Events

بھارت :خواتین کو بیہوش کرکے بال کاٹنے کے پراسرار واقعات

بھارت :خواتین کو بیہوش کرکے بال کاٹنے کے پراسرار واقعات

بھارت ریاستوں ہریانہ اور راجستھان میں خواتین کو بیہوش کرکے بال کاٹنے کے پراسرار واقعات کے باعث خوف کی لہر دوڑ گئی ہریانہ: بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں ریاستوں میں 50 سے زائد خواتین نے شکایت کی ہے کہ کسی نے انہیں بیہوش کر کے پراسرار طریقے سے ان کے بال کاٹے ، پولیس اس […]

نرگس فخری کی انتہائی جازب نظر تصاویر، جو آپ نے آج سے پہلے نہیں دیکھی ہونگی

نرگس فخری کی انتہائی جازب نظر تصاویر، جو آپ نے آج سے پہلے نہیں دیکھی ہونگی

نرگس فخری کی انتہائی جازب نظر تصاویر، جو آپ نے آج سے پہلے نہیں دیکھی ہونگی نرگس فخری کی فلموں میں ابتدا امتیاز علی کی فلم سے ہوئی یہ امتیاز علی کی موسیقی سے بھر پور رومانوی ڈرامہ فلم ’راک سٹار‘2011 میں ریلیز ہوئی، فلم ایک سادہ اور عاجزی سے بھر پور موسیقار کی کہانی ہے […]

دوسری جنگ عظیم میں روسی فتح کی سالگرہ پر خصوصی تقریبات

دوسری جنگ عظیم میں روسی فتح کی سالگرہ پر خصوصی تقریبات

ماسکو: دوسری جنگ عظیم میں نازی جرمنوں کے خلاف سابق سوویت یونین کی فتح کے 72 سال پورے ہونے پر گزشتہ روز پورے روس میں ’’یومِ فتح‘‘ بڑی دھوم دھام سے منایا گیا جبکہ اس موقعے پرماسکو کے ریڈ اسکوائر میں فوجی پریڈ اور آتش بازی کا اہتمام بھی کیا گیا تھا۔ یومِ فتح کی مرکزی […]

یوم پاکستان: قوم کراچی سے خیبر تک وطن کی محبت سے سرشار، شہر شہر تقریبات

یوم پاکستان: قوم کراچی سے خیبر تک وطن کی محبت سے سرشار، شہر شہر تقریبات

شہر شہر قریہ قریہ یوم پاکستان کا جشن منایا جا رہا ہے، 23 مارچ کے حوالے سے تقاریب کا انعقاد کیا گیا جبکہ وطن سے اظہار محبت کیلئے ریلیاں بھی نکالی گئیں۔ لاہور: بہاولپور کے نور محل میں یوم پاکستان کی تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر ایئرفورس کے ہیلی کاپٹرز اور طیاروں نے […]

انسان کے رنگ

انسان کے رنگ

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی تاریخ انسانی کا ورق ورق شاہوں اور شاہ نوازوں کے واقعات سے بھرا پڑا ہے’ ہر دور میں ظالم اور مادیت پرست ہی نظر آئے تا ریخ انسانی کا ہر دور ضمیر کے تاجروں اور وفا کے سوداگروں سے بھرا ہوا نظر آتا ہے، لیکن اِن شاہوں کے تذکروں […]

سال 2016 : دنیا بھر میں ہونے والے اہم واقعات

سال 2016 : دنیا بھر میں ہونے والے اہم واقعات

سال 2016کے اہم واقعات دوہزار سولہ دنیا بھر میں غم اور خوشیاں بانٹ کر رخصت ہورہا ہے۔ گزرتے ہوئے سال میں عالمی منظرنامے پراور سیاسی میدان میں مختلف تبدیلیاں اور واقعات رونما ہوئے۔ نئے سال کی گھنٹی بجتے ہی یکم جنوری کودبئی کی مشہور بلندوبالا عمارت کو آگ لگ گئی۔سعودی عرب نے 3جنوری کو شیعہ عالم […]

بابائے قوم کا 141واں یوم ولادت، ملک بھرمیں خصوصی تقریبات

بابائے قوم کا 141واں یوم ولادت، ملک بھرمیں خصوصی تقریبات

کراچی: ملک بھر میں بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا 141 واں یوم ولادت  ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔ قائد اعظم محمد علی جناح کے 141 ویں یوم ولادت کے موقع پر ملک بھر میں تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہات  میں سرکاری و غیر سرکاری تنظیموں و سیاسی جماعتوں […]

کرسمس کی آمد میں ایک روز باقی، دنیا بھر میں تقریبات کا انعقاد

کرسمس کی آمد میں ایک روز باقی، دنیا بھر میں تقریبات کا انعقاد

مسیحی برادری کے مذہبی تہوار کرسمس کی آمد میں صرف ایک روز باقی رہ گیا ہے اور ہر گزرتا لمحہ لوگوں کے جوش و خروش میں اضافہ کررہا ہے۔ کرسمس کی مناسبت سے دنیا بھر میں رونقیں اور رنگینیاں جاری ہیں اور کئی شہروں میں کرسمس ٹری روشن کرنے کی تقریبات کا انعقاد بھی کیا […]

سانحہ اے پی ایس کی دوسری برسی؛ ملک بھرمیں خصوصی تقریبات

سانحہ اے پی ایس کی دوسری برسی؛ ملک بھرمیں خصوصی تقریبات

پشاور: سانحہ آرمی پبلك اسكول کے شہدا کی دوسری برسی آج منائی جارہی ہے گی جس کی مناسبت سے خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ سانحہ اے پی ایس کے شہدا کی برسی کے موقع پرملك بھر میں سیاسی و سماجی تنظیموں ،سول سوسائٹی ،این جی اوزاور تعلیمی اداروں كے زیر اہتمام مختلف تقریبات كا اہتمام […]

اکتیس اکتوبر کے واقعات کی ذمہ دار خود تحریک انصاف ہے، چوہدری نثار

اکتیس اکتوبر کے واقعات کی ذمہ دار خود تحریک انصاف ہے، چوہدری نثار

اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار نے 31 اکتوبر کے واقعات کا ذمہ دارتحریک انصاف کو قرار دے دیا۔ انہوں نے تشدد کی سیاست کرنے والوں کے لیے خود کو آمر قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نادرا میں قابل افراد کام کر […]

سپریم کورٹ: سانحہ کوئٹہ ازخود نوٹس کیس کی سماعت، ہم نے ان واقعات سے کچھ نہیں سیکھا، جسٹس عمر عطا بندیال

سپریم کورٹ: سانحہ کوئٹہ ازخود نوٹس کیس کی سماعت، ہم نے ان واقعات سے کچھ نہیں سیکھا، جسٹس عمر عطا بندیال

اسلام آباد(یس نیوز) سانحہ کوئٹہ ازخود نوٹس کیس میں وزارت داخلہ اور اٹارنی جنرل کو نوٹسز جاری کردیے گئے ، تفتیشی رپورٹ سیل کرکے سپریم کورٹ نے متعلقہ اداروں سے جامع رپورٹ طلب کرلی ۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ آئی جی بتائیں واقعہ پر پولیس نے کیا کارروائی کی؟؟جسٹس شیخ عظمت سعید نے […]

شاعر ہیں ہر اک دور میں رخشندہ رہینگے

شاعر ہیں ہر اک دور میں رخشندہ رہینگے

تحریر : حسیب اعجاز عاشر چودہ اگست تو گزر گئی مگر جشنِ آزادی کی رونقیں تاحال اپنے عروج پر ہیں،ہر سطح پر مختلف حلقوں میں طرح طرح کی رنگ برنگی دلکش،دلدار تقاریب کے انعقادسے آزادی کی خوشیوں کو مزید دوبالا کر دینے کا سلسلہ جاری ہے۔اسی حوالے سے علمی، ادبی،سماجی و ثقافتی روایات کی امین […]

رہنما کی رہنمائی

رہنما کی رہنمائی

تحریر : شاہ بانو میر اے پیغمبر ان کو کہنے دو یہ قیامت کے دن اپنے اعمال کا پورا بوجھ اٹھائیں گے٬ اور کچھ بوجھ اِن لوگوں کا بھی جن کو یہ بے تحقیق گمراہ کرتے ہیں ۔ سن رکھو !!کہ جو یہ بوجھ اٹھا رہے ہیں وہ برے ہیں۔ قرآن پاک کے جمال کا […]

میں نے پاکستان بنتے دیکھا

میں نے پاکستان بنتے دیکھا

تحریر : محمد عتیق الرحمن قیام پاکستان بیسویں صدی کے بڑے واقعات میں سے ایک ہے ۔ جس نے دنیا پر باور کروایا کہ اسلام کے متوالے اپنا علیحدہ تشخص برقرار کھنا چاہتے ہیں اور اس کی خاطر قربانیاں دینے کو بھی تیارہیں۔دوقومی نظریہ کی بنیادپربننے والے اس ملک کی انگریزوں ،ہندوئوں اور سکھوں نے […]

عقلمند کون؟؟؟؟ ذرا نہیں پورا سوچیے

عقلمند کون؟؟؟؟ ذرا نہیں پورا سوچیے

تحریر : رشید احمد نعیم ایک فیس بک فرینڈ نے ایک دلچسپ واقعہ بھیج کر کہا ہے کہ اس کو اپنے کالم کا حصہ ضرور بنائیں۔ اس دوست کی خواہش کے احترام میں آپ کی خدمت میں من و عن پیش کر رہا ہوں۔پڑھیے اور خود ہی اندازہ لگائیں کہ پاکستانی عوام کیا سوچتی ہے […]

تبدیلی کیلئے کنویں سے کتا نکالو

تبدیلی کیلئے کنویں سے کتا نکالو

تحریر : میاں وقاص ظہیر واقعہ تو بہت پرانا لیکن موجودہ حالات کے عین مطابق ہے کہا جاتا ہے کہ پرانے وقتوں میں کسی گائوں کے کنویں میں ایک کتا گر گیا ، گائوں کے تمام مکین پریشان ہوئے کیونکہ تمام لوگ پینے اور نہانے کیلئے کنویں کا پانی ہی استعمال کرتے تھے ،وہ تمام […]

معاشرے کا بگاڑ

معاشرے کا بگاڑ

تحریر : محمد جواد خان کچھ دہائیوں کی بات ہے کہ بیٹا باپ کے سامنے بات کرنا تو دور بیٹھ نہیں سکتا تھا، اور آج بیٹا باپ سے نشہ مانگ کر استعمال کرتا ہے، ایک محفل میں بیٹھ کر آج فلمیں دیکھتے ہیں، گانے سنتے ہیں، شادی بیاہ کی تقریبات میں ایک دوسرے سے بڑھ […]

سبق آموز واقعات

سبق آموز واقعات

تحریر: نعیم الرحمان شائق اچھا انسان وہ ہوتا ہے ، جو چھوٹی چھوٹی باتوں سے نصیحت پکڑتا ہے ۔وہ قصوں ، کہانیوں کو محض تفنن ِ طبع کے لیے نہیں پڑھتا ، بلکہ ان میں پنہاں سبق اور نصیحت پر عمل کرکے اپنی اصلاح کرتا ہے ۔ دنیا کی سب سے سچی کتا ب اور […]

دلخراش واقعات اور ہماری حسی

دلخراش واقعات اور ہماری حسی

تحریر: نذر حسین چودھری چلو بیٹی تجھے عید کے کپڑوں لا دوں تو معصوم بیٹی نے حیران کن نظروں سے باپ کو دیکھا ۔وہ پچھلے کئی روز سے باپ سے نئے کپڑوں کی ضد کر رہی تھی ۔گزشتہ رات بھی اُس نے جب اپنی توتلی زبان سے باپ کے سامنے نئے کپڑوں کی فرمائش سامنے […]

ہوائیں

ہوائیں

تحریر: عرفانہ ملک خوشی اور غم ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں مزاح کے ساتھ ساتھ ہماری زندگی میںدرد بھی ہیں۔جن سے ہمارا چھٹکارا نہیں۔کچھ زخم بھرجاتے ہیں کچھ کے زخم بھرنا بھی چاہیں توممکن نہیںاوروہ ہمارے لئے ناسور بن کر رہ جاتے ہیں۔جس کے لئے انسان عمر بھر خود کو کو ستا رہتاہے […]

مضاربہ کیس پاکستان کا سب سے بڑا فراڈ

مضاربہ کیس پاکستان کا سب سے بڑا فراڈ

تحریر : ریاض احمد ملک قارئین پاکستان میں کریپشن کی تمام تر برائیاں سیاست دانواں کے گلے میں ڈاکنے کا رواج تو عام ہے کیونکہ سیاست دان ہر دور میں ان الزامات کی ذد میں آتے بھی ہیں اور ان پر لگنے والے الزامات بعض اوقات سچ بھی ثابت ہوتے رہے ہیں جس کی وجہ […]

پنجاب میں اقلیتیں

پنجاب میں اقلیتیں

تحریر: واٹسن سلیم گل گزشتہ چار سے پانچ ہفتے پاکستان میں مسیحیوں کے لئے بھاری رہے ہیں۔ اور بد قسمتی سے صوبہ پنجاب میں 99 فیصد واقعات رپورٹ کئے گئے ہیں جو کہ پنجاب حکومت کی اقلیتوں کے تحفظ کے حوالے سے ناکامی کا منہہ بولتا ثبوت ہے ۔ مسلم لیگ نواز کا اقلیتوں کے […]

میرے وطن تیری جنت

میرے وطن تیری جنت

تحریر : ممتاز ملک تحریک انصاف کے بیسویں یوم تاسیس کے موقع پر 23 اپریل 2016 بروز ہفتہ لاہور ریسٹورنٹ میں تحریک انصاف کشمیر ونگ کی کوآرڈینیٹر محترمہ شہلا رضوی صاحبہ اور جنرل سیکٹری عمران چوہدری صاحب نے ان کے صدر جناب زاہد ہاشمی صاحب کی فرانس میں غیر موجودگی میں انکی ہدایت پر ایک […]

برسلز کے واقعات نے پورے یورپ کو ہلا کر رکھ دیا ہے، ریسرچ سکالر سبطین شاہ

برسلز کے واقعات نے پورے یورپ کو ہلا کر رکھ دیا ہے، ریسرچ سکالر سبطین شاہ

اوسلو (سید حیسن) پی ایچ ڈی فیلو اور ریسرچ سکالر سید سبطین شاہ نے کہاہے کہ برسلز میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات نے پورے یورپ کو ہلاکررکھ دیا۔ انھوں نے یہ بات گذشتہ روزیہاں اوسلو میں اپنے اعزازمیں ہیومن سروسزناروے کی جانب سے دیئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ سیدسبطین شاہ تین روزقبل […]