counter easy hit

بھارت :خواتین کو بیہوش کرکے بال کاٹنے کے پراسرار واقعات

بھارت ریاستوں ہریانہ اور راجستھان میں خواتین کو بیہوش کرکے بال کاٹنے کے پراسرار واقعات کے باعث خوف کی لہر دوڑ گئی

India: mysterious events of hair cutting by unconscious to the women

India: mysterious events of hair cutting by unconscious to the women

ہریانہ: بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں ریاستوں میں 50 سے زائد خواتین نے شکایت کی ہے کہ کسی نے انہیں بیہوش کر کے پراسرار طریقے سے ان کے بال کاٹے ، پولیس اس معمہ کو حل کرنے میں ابھی تک ناکام ہے۔ ہریانہ کے علاقے بھیم گڑھ کی 53 سالہ سنیتا دیوی نے بتایا کہ وہ ایک تیز روشنی سے بیہوش ہو گئی، ایک گھنٹے بعد پتہ چلا کہ اس کے بال کاٹ دیئے گئے ہیں۔ اس نے کہا حملہ کرنیوالا ایک ادھیڑ عمر شخص تھا جس نے چمکدار کپڑے پہن رکھے تھے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website