counter easy hit

Condemned

عالمی رہنماوں کی برطانوی پارلیمنٹ حملہ پر شدید مذمت

عالمی رہنماوں کی برطانوی پارلیمنٹ حملہ پر شدید مذمت

عالمی رہنماوں نے برطانوی پارلیمنٹ کے باہردہشت گرد حملے اور ہلاکتوں کی مذمت کرتے ہوئے برطانیہ کے ساتھ یکجہتی کا اظہارکیا ہے۔ امریکا نے برطانیہ کو ہر ممکن امداد کی پیش کش کردی ہے۔ لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر سید ابن عباس نےکہا ہے کہ پاکستان کے عوام اس مشکل وقت میں برطانیہ کے ساتھ […]

بابر سہیل بٹ کی شہادت پر پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے راہنمائوں کا اظہار افسوس ، پنجاب میں سیاسی راہنمائوں پر حملے کو تشویشناک قرار دیدیا

بابر سہیل بٹ کی شہادت پر پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے راہنمائوں کا اظہار افسوس ، پنجاب میں سیاسی راہنمائوں پر حملے کو تشویشناک قرار دیدیا

بابر سہیل بٹ کی شہادت پر پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے راہنمائوں کا اظہار افسوس ، پنجاب میں سیاسی راہنمائوں پر حملے کو تشویشناک قرار دیدیا پیرس؍برلن؍بیلجئم؍بارسلونا؍روم(نمائندگان یس اردو نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی یورپ کے راہنمائوں کا پی پی راہنمابابر سہیل بٹ کی قاتلانہ حملے میں شہادت پر شدید غم غصہ کا اظہار کیا اور یس اردو سے […]

اقوام متحدہ اور افغانستان کی سیہون دھماکے کی مذمت

اقوام متحدہ اور افغانستان کی سیہون دھماکے کی مذمت

اقوام متحدہ اور افغانستان نے سیہون دھماکے کی مذمت کی ہے ، اقوام متحدہ نے حملے کی منصوبہ بندی کرنے والوں کوجلد انصاف کے کٹہرے میں لانے پر زور دیا ہے۔ ترجمان سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے بیان میں پاکستانی حکومت اور عوام سے تعزیت کا اظہار کیااورزخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔ […]

آسٹن میں ہزاروں مسلمانوں کا مارچ، ٹرمپ کے اقدامات کی مذمت

آسٹن میں ہزاروں مسلمانوں کا مارچ، ٹرمپ کے اقدامات کی مذمت

ریاست ٹیکساس کے دارحکومت آسٹن میں سالانہ ٹیکساس مسلم کیپٹل ڈے کے موقع پر ہزاروں مسلمان مرد و خواتین نےریاست ٹیکساس کی قانون ساز اسمبلی بلڈنگ کے سامنے زبردست مارچ کیا اور ٹرمپ کے اقدامات کی مذمت کی۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں 2015ء سے ریاست کے دارحکومت آسٹن میں مسلم کیپٹل ڈے منایا جاتا ہے […]

روسی صدر کی ٹرمپ لیک معاملے کے ذمےداروں کی مذمت

روسی صدر کی ٹرمپ لیک معاملے کے ذمےداروں کی مذمت

روسی صدر ٹرمپ کی حمایت میں بول پڑے، ٹرمپ میڈیا لیک کے ذمے داروں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے افراد جسم فروشوں سے بدتر ہیں۔ ۥروس کے صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کوذاتی طور پرنہیں جانتے،کبھی نہیں ملے،انہیں نہیں معلوم ٹرمپ بین الاقوامی سطح پر کیا کریں گے، […]

ہرقسم کی دہشت گردی کی پرزور مذمت کرتے ہیں، سرتاج عزیز

ہرقسم کی دہشت گردی کی پرزور مذمت کرتے ہیں، سرتاج عزیز

 اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی پر زور مذمت کرتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مشیر خارجہ امورسرتاج عزیز نے جرمن وزیر خارجہ کو تعزیتی خط لکھا جس میں انہوں نے برلن ٹرک حملے میں مرنے والوں کے اہل خانہ اور دوستوں سے تعزیت کی […]

وزیراعلیٰ بلوچستان کی کراچی بم حملے کی شدید مذمت

وزیراعلیٰ بلوچستان کی کراچی بم حملے کی شدید مذمت

وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کراچی میں امام بارگاہ پر دستی بم حملے کی مذمت کرتے ہوئے دھماکے میں قیمتی جانی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک مذمتی بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ دہشت گرد اپنے مذموم مقاصد کے حصول کیلئے محرم کے مقدس ماہ میں […]

مشل اوباما کیجانب سے ٹرمپ کے بیانات کی شدید مذمت

مشل اوباما کیجانب سے ٹرمپ کے بیانات کی شدید مذمت

صدر باراک اوباما کے بعد اب مشل اوباما نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بیانات کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ، جبکہ ہلیری نے کہا ہے دنیا یہ جان چکی ہے کہ ٹرمپ کون ہے؟ دوسری جانب ٹرمپ نے اپنے اوپر عائد الزامات کو […]

صومالیہ میں دو خودکش حملوں میں 20 ہلاکتیں، امریکہ کی مذمت

صومالیہ میں دو خودکش حملوں میں 20 ہلاکتیں، امریکہ کی مذمت

صومالیہ (یس ڈیسک) ان حملوں کے بعد شہر میں کاروباری اور سماجی سرگرمیاں معطل ہیں اور سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیا ہوا ہے۔ امریکہ نے وسطی صومالیہ میں اتوار کو ہوئے دو خود کش بم حملوں کی مذمت کی ہے، ان حملوں میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہوئے تاہم حکام […]

دشمن کی دہشت گردی

دشمن کی دہشت گردی

تحریر: رانا اعجاز حسین انتہائی افسوسناک واقعات ہیں کہ یوم آزادی پاکستان سے چند روز قبل کوئٹہ میں دہشت گردی کی کاروائیاں کر کے، جشن آزادی پاکستان کی خوشیوں کو گہنانے کی کوشش کی گئی۔ دہشت گردوں کی ان بزدلانہ کاروائیوں کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ واضع طور پر محسوس کیا جا سکتا […]

14اگست کا دن ہمارے لئے خوشیوں کا تہوار ہے۔ محمد زبیر شرفی

14اگست کا دن ہمارے لئے خوشیوں کا تہوار ہے۔ محمد زبیر شرفی

کویت سٹی (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن)لیبر ونگ اوورسیزکویت کے صدر محمد زبیر شرفی نے پاکستان کی2016ء 69ویں سالگرہ کے موقعہ پر اپنے پیغام میں تمام ا ہل و طن کودل کی تہاہ گہرائیوں سے مبارک باد دیتے ہوئے کہاکہ آزادی کی یہ نعمت ہمارے بزرگوں نے کشت وخون کے جو دریا عبور کر […]

مدینہ منورہ اور دیگر مقامات مقدسہ پر دہشتگردانہ حملے قابل مذمت، انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل

مدینہ منورہ اور دیگر مقامات مقدسہ پر دہشتگردانہ حملے قابل مذمت، انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل

مدینہ منورہ (نمائندہ خصوصی) انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل نے اپنے پریس کے نام جاری بیان میں کہا کہ دہشتگردی کے حالیہ واقعات قابل تشویش ہیں اور قابل مذمت بھی، ان انسان دشمن دہشتگردوں نے اب اپنے ناپاک عزائم کا رخ مدینہ منورہ کی طرف کیا۔ ایسے ہی حملے انہوں نے حالیہ دنوں میں ترکی، بغداد، […]

اگر صفائی نصف ایمان ہے تو۔۔۔۔

اگر صفائی نصف ایمان ہے تو۔۔۔۔

تحریر : انعم سلیم وہ لاہور کی ایک مشہور اور معروف شاہراہ کے بس سٹاپ پر بیٹھی بس کا انتظار کر رہی تھی ۔اس کی نگاہیں صاف شفاف اور چمکتی دمکتی سڑک پر مرکوز تھیں کہ اچانک اس کی نظر ایک گاڑی پر پڑی جو برق رفتاری سے دوڑتی چلی آ رہی تھی ۔گاڑی کی […]

مائنڈ سیٹ

مائنڈ سیٹ

تحریر: شاہد شکیل موجودہ دور میں بچوں کی پرورش اور دیکھ بھال کرنا کسی امتحان سے کم نہیں ذرا سی بھول چوک سے ان کے مستقبل اور زندگی میں مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں کیونکہ اگر والدین محض یہ سوچ کر کہ ان کے والدین نے جیسے پرورش کی ہم بھی انہی طور طریقوں سے […]

چیرمین محمد شکیل چغتائی کی جنید جمشید کے ساتھ اسلام آباد میں ہونے والی زیادتی کی مذمت

چیرمین محمد شکیل چغتائی کی جنید جمشید کے ساتھ اسلام آباد میں ہونے والی زیادتی کی مذمت

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو کے مطابق گذشتہ دنوںپاکستان کے نامور،عالمی شہرت یافتہ گلوکار،اپنے زمانہء عروج میں گلوکاری کے بجائے تبلیغ دین اسلام کا بیڑا اٹھانے والے جنیدجمشید کے ساتھ اسلام آباد ایر پورٹ پر جو شرمناک واقعہ پیش آیا، جس میں انکے خلاف گستاخ ام المومنین عائشہ ہونے کے نعرے لگائے گئے،انہیں زدوکوب کرنے […]

لاہور میں دہشت گردی کی بزدلانہ کاروائی کی پرزور مذمت کرتے ہیں، قاری فاروق احمد فاروقی

لاہور میں دہشت گردی کی بزدلانہ کاروائی کی پرزور مذمت کرتے ہیں، قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس (عمیر بیگ) پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر نے سانحہ لاہور پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم اوورسیز پاکستانی زندہ دلان لاہور کے اقبال پارک میں خودکش دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ اس افسوس ناک واقعہ میں معصوم قیمتی جانوں پر شہادت پر شہدا کے لواحقین سے دلی تعزیت […]

برسلز میں دہشت گردانہ حملے انتہائی قابل مذمت ہیں، علی رضا سید

برسلز میں دہشت گردانہ حملے انتہائی قابل مذمت ہیں، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یوکے چیئرمین علی رضاسید نے بلجیم کے دارالحکومت برسلزکے دو مختلف علاقوں میں دہشت گردانہ حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ یادرہے کہ منگل کی صبح دومختلف دہشت گردانہ حملوں کے دوران بڑی تعدادمیں لوگ مارے گئے اور زخمی ہوئے ہیں۔ علی رضا سید نے اپنے ایک بیان […]

محمد شکیل چغتائی کی سانحہ باچا خان یونیورسٹی کی شدید مذمت

محمد شکیل چغتائی کی سانحہ باچا خان یونیورسٹی کی شدید مذمت

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیوروا ور مرکزی آفس برلن MCBیورپ کے مطابق عالمی شہرت یافتہ ایشین صحافی و شاعر، چیف کوآرڈینیٹرپاکستان عوامی تحریکPATیورپ،چیف ایگزیکٹئو اپنا انٹرنیشنل،ورلڈ چیرمین کشمیر فورم انٹرنیشنلKFI ، عالمی سربراہ بین الاقوامی اردو مرکزBAUMاور مرکزی چیرمین ایشین پریس کلبز ایسوسی ایشن APCAانٹرنیشنل ،شکاگو/برلن ،محمد شکیل چغتائی نے باچا خان یونیورسٹی،پشاور پر دہشت […]

باچاخان یونیورسٹی دہشت گردوں کی جانب حملہ کرنے پر پاکستانی کمیونٹی فرانس کی شدید مذمت

باچاخان یونیورسٹی دہشت گردوں کی جانب حملہ کرنے پر پاکستانی کمیونٹی فرانس کی شدید مذمت

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) باچاخان یونیورسٹی پشاور چار سدہ میں دہشت گردوں کی جانب سے بدھ کی صبح حملہ کرنے پرپاکستانی کمیونٹی فرانس اور پاکستان مسلم لیگ ن فرانس ،سیاسی، مذہبی، سماجی، رفاہی، تاجر برادری اور صحافیوں نے شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سیکورٹی اداروں کی جانب سے بر وقت کاروائی کرنے پر جانی […]

باچاخان یونیورسٹی میں دہشت گردوں کا حملہ، پاکستان کمیونٹی ویانا کی شدید مذمت

باچاخان یونیورسٹی میں دہشت گردوں کا حملہ، پاکستان کمیونٹی ویانا کی شدید مذمت

ویانا (محمد اکرم باجوہ) باچاخان یونیورسٹی پشاور چار سدہ میں دہشت گردوں کی جانب سے بدھ کی صبح حملہ کرنے پرپاکستانی کمیونٹی ویانا کی سیاسی، مذہبی، سماجی، رفاہی، تاجر برادری اور صحافیوں نے شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سیکورٹی اداروں کی جانب سے بر وقت کاروائی کرنے پر جانی نقصان کم ہوا اور دہشت […]

بولنے والا موبائل

بولنے والا موبائل

تحریر: میر شاہد حسین جن لوگوں نے نوکیا موبائل استعمال کیا ہو وہ جانتے ہیں کہ یہ وہ پہلی کمپنی ہے جس نے پاکستان میں سب سے پہلے پائیدار، مضبوط اور دیرپا چلنے والے موبائل سیٹ متعارف کروائے جن کی آج بھی مارکیٹ میں ری سیل ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ نئی نئی موبائل سیٹ […]

بنگلادیش:اپوزیشن رہنماؤں کو پھانسی۔ جماعت اسلامی کی مذمت

بنگلادیش:اپوزیشن رہنماؤں کو پھانسی۔ جماعت اسلامی کی مذمت

کراچی : بنگلادیش میں حزب اختلاف کے 2 رہنماؤں کو ڈھاکا جیل میں پھانسی دے دی گئی۔ امیر جماعت اسلامی نے پھانسیوں کی شدید مذمت کی ہے ۔ بنگلادیش میں حزب اختلاف کے 2 رہنماؤں احسن محمد مجاہد اور قادر چوہدری کو ڈھاکا جیل میں پھانسی دی گئی۔دونوں رہنمائوں پر 1971 ءکی جنگ میں پاکستان […]

شاز ملک جی جانب سے پیرس واقعہ کی سخت مذمت

شاز ملک جی جانب سے پیرس واقعہ کی سخت مذمت

فرانس : شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی تصوف کی ملکہ شاز ملک نے فرانس پیرس میں دو روز قبل ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کو المناک قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا کو اس وقت امن کی ضرورت ہے لیکن پوری دنیا کو دہشت گردی کا نشانہ بنا کر خوف […]

انیلہ احمد کی جانب سے حالیہ پیرس واقعے کی شدید مذمت

انیلہ احمد کی جانب سے حالیہ پیرس واقعے کی شدید مذمت

فرانس : شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی مایہ ناز مصنفہ انیلہ احمد نے حالیہ پیرس میں ہونے والے دہشت گرد حملے کو قابل افسوس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں اور نہ ہی اس کا اسلام حکم دیتا ہے۔ اس مشکل گھڑی میں ہم ان متاثرہ خاندان کیلئے […]