counter easy hit

chughtai

رساچغتائی کی یاد میں

رساچغتائی کی یاد میں

وہ ایک راجستھانی تھے جو کسی مغلانی کے انتظارمیں پتھر تو نہیں ہوئےلیکن ناقدریء دوراں کے پتھر اپنے سرپر برستے ہوئے ضرور محسوس کرتے رہے۔روح کے زخموں کا تریاق یہی ہے کہ آدمی ہوش میں نہ رہے، مدہوش ہو جائے۔رساچغتائی کے روزوشب بھی بادہ و ساغر کی گردشوں میں آ گئے تھے۔والدین انتہائی مذہبی تھے۔وہ انہیں کسی ندامت […]

صابری خاندان کے روشن چراغ کو گل کر کے قوالی کا سنہری باب بند کردیا گیا۔شکیل چغتائی

صابری خاندان کے روشن چراغ کو گل کر کے قوالی کا سنہری باب بند کردیا گیا۔شکیل چغتائی

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیوروا ور مرکزی آفس برلن MCBیورپ کے مطابق گذشتہ دنوںپاکستان و برصغیر کے نامور قوال گھرانہ کے عالمی شہرت یافتہ رکن،حاجی غلام فرید صابری کے فرزند،قوالی کے منفرد فنکار،امجدفرید صابری کو انتہائی بید ردی ،سنگ دلی،بے رحمانہ اور بزدلانہ طور پر لیاقت آباد،کراچی کے پل پرسے کار میںگزرتے ہوئے گولیاں مار […]

یورپ کے سینئر رہنما و چیف کوآرڈینیٹر محمد شکیل چغتائی کی جانب سے١٧ جون کو مظاہرہ کا اعلان

یورپ کے سینئر رہنما و چیف کوآرڈینیٹر محمد شکیل چغتائی کی جانب سے١٧ جون کو مظاہرہ کا اعلان

جرمنی (بیورو چیف) برلن بیورو اور مرکزی آفس برلن MCBیورپ کے مطابق ١٧ جون ٢٠١٤ء کو منہاج القرآن پاکستان کے مرکزی سکریٹر یٹ ،ماڈل ٹائون ،لاہورپر پنجاب پولیس کے مبینہ حملہ،قتل و غارت،معصوم شہریوں پرجھوٹے مقدمات اور بیگناہ کارکنوں کی ناجائز گرفتاریوں کے دو سال بعد بھی حکومت ماڈل ٹائون کے شہدائ، زخمیوں وپسماندگان کو […]

رخسار انجم اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں ہیں ان کے لئے دعائے صحت کی اپیل کرتا ہوں۔ شکیل چغتائی،

رخسار انجم اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں ہیں ان کے لئے دعائے صحت کی اپیل کرتا ہوں۔ شکیل چغتائی،

جرمنی ( انجم بلوچستانی) برلن بیورو اور مرکزی آفس برلن MCB یورپ کے مطابق برلن کی مشہور شخصیت،اسلامی تحریک برلن کی مجلس شوریٰ کے رکن،سہ ماہی دستک کے مدیر،بیورو چیف ،ویب سائٹ پاکستان میڈیا،صحافی و شاعر رخسار انجم سخت علیلاور اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں کومہ کی حالت میں ہیں ۔وہ دل کے […]

پانامہ لیکس کے بارے میں تحقیقاتی جوڈیشنل کمیشن بنایا جائے۔ محمد شکیل چغتائی کا مطالبہ

پانامہ لیکس کے بارے میں تحقیقاتی جوڈیشنل کمیشن بنایا جائے۔ محمد شکیل چغتائی کا مطالبہ

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو اور مرکزی آفس برلنMCB یورپ کے مطابق پانامہ کے جزیرے سے نکل کر پوری دنیا میںتہلکہ منانے والی رپورٹ،جسے پانامہ لیکس کا نام دیا گیا، کے منظر عام پر آنے کے بعد پاکستانی میڈیا میں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور ان کی اولاد کے خلاف الزامات اور انکشافات […]

چیرمین محمد شکیل چغتائی کی جنید جمشید کے ساتھ اسلام آباد میں ہونے والی زیادتی کی مذمت

چیرمین محمد شکیل چغتائی کی جنید جمشید کے ساتھ اسلام آباد میں ہونے والی زیادتی کی مذمت

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو کے مطابق گذشتہ دنوںپاکستان کے نامور،عالمی شہرت یافتہ گلوکار،اپنے زمانہء عروج میں گلوکاری کے بجائے تبلیغ دین اسلام کا بیڑا اٹھانے والے جنیدجمشید کے ساتھ اسلام آباد ایر پورٹ پر جو شرمناک واقعہ پیش آیا، جس میں انکے خلاف گستاخ ام المومنین عائشہ ہونے کے نعرے لگائے گئے،انہیں زدوکوب کرنے […]

چیرمین اور چیف کوآرڈینیٹر یورپ محمد شکیل چغتائی کی سانحہ لاہور کی شدید مذمت

چیرمین اور چیف کوآرڈینیٹر یورپ محمد شکیل چغتائی کی سانحہ لاہور کی شدید مذمت

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو اورمرکزی آفس برلن یورپ کے مطابق یوم پاکستان کے بعد پاکستان میںہونے والے دہشت گردی،توڑ پھوڑ اور بد امنی کے واقعات پاکستان میں رہنے والے پاکستانیوں کی طرح غیر ممالک میں بسنے والے لاکھوں پاکستانیوں کے لئے انتہائی تشویش،فکر اور رنج کا باعث ہیں۔جو یہ سوال کرنے میں حق بجانب […]

مشہور یورپی صحافی، سینئر رہنما و چیف کوآرڈینیٹر PAT یورپ، محمد شکیل چغتائی DRK اسپتال میں زیر علاج

مشہور یورپی صحافی، سینئر رہنما و چیف کوآرڈینیٹر PAT یورپ، محمد شکیل چغتائی DRK اسپتال میں زیر علاج

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو و مرکزی آفس برلن MCB یورپ کے مطابق مشہور عالمی صحافی، شاعر،کالم وتجزیہ نگار، پاکستان عوامی تحر یک PATیورپ کے سینئر رہنما و چیف کوآرڈینیٹر ، تحر یک منہاج القرآن TMQانٹر نیشنل کے میڈیا کوآرڈینیٹر برائے یورپ ، چیرمین ایشین جرمن رفاہی سوسائٹیADWG،چیف ایگزیکٹئو ایشین پیپلز نیوز ایجنسیAPNAانٹرنیشنل اور عالمی […]