counter easy hit

border

چین اور ہندوستان کے تنازعہ کی حقیقت ، سب جان جائیں گے ۔۔۔ہندوستانی سورمائوں کی گھگی کیوں بندھ گئی ہے

چین اور ہندوستان کے تنازعہ کی حقیقت ، سب جان جائیں گے ۔۔۔ہندوستانی سورمائوں کی گھگی کیوں بندھ گئی ہے

بھارت کی طرف سے چین کے ساتھ سرحدی تنازعہ اور فوجی تعطل کو بات چیت کے ذریعہ حل کرنے پر اتفاق رائے کے اعلان کے ایک دن بعد اپوزیشن کانگریس نے اس معاملے پرمودی حکومت سے عوام کو حقیقی صورت حال سے آگاہ کرنے کا مطالبہ کیاہے۔ کانگریس کے سینئر رہنما راہول گاندھی نے طنزیہ […]

ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان: کیا کوئی خطرہ ہے؟

ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان: کیا کوئی خطرہ ہے؟

کئی حلقے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے اس بیان کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں، جس میں بھارت کو کسی کارروائی کا بھرپور جواب دینے کا کہا گیا ہے۔ کئی کا خیال ہے کہ یہ بیان پاک بھارت تعلقات میں تناؤ کا عکاس ہے۔واضح رہے جنرل بابر افتخار نے […]

افغانستان میں پھنسے 305 پاکستانی طورخم سرحد کے راستے پاکستان پہنچ گئے

افغانستان میں پھنسے 305 پاکستانی طورخم سرحد کے راستے پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) افغانستان میں پھنسے ہوئے تین سوپانچ پاکستانی طورخم سرحد کے راستے آج(ہفتہ) پاکستان واپس پہنچ گئے۔ واپس آنے والے پاکستانیوں کولنڈی کوتل میں قرنطینہ مرکز میں منتقل کردیاگیا   طورخم سرحد پر پاکستان داخلے کے وقت اسسٹنٹ کمشنرشمس الاسلام اورسیکیورٹی افسران نے سرحد پراُن کااستقبال کیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 28

تفتان بارڈر پرپاکستانی حکومت کے قائم کردہ نام نہاد قریطینہ مرکز کے بارے ویڈیو

تفتان بارڈر پرپاکستانی حکومت کے قائم کردہ نام نہاد قریطینہ مرکز کے بارے ویڈیو

کورونا کے پھیلاو کی ذمہ دار پاکستانی حکومت ہے،، جن کے ناقص انتظامات کے باعث لوگوں میں بے چینی پیدا ہوئی ہے،ایران کیساتھ بارڈر بند کرنے کا اعلان پہلے کیا گی، جبکہ زائرین کو گذشتہ 20 دن پہلے پاکستان میں داخل ہونے کی اجازت دی گئی۔ چین میں پھنسے ہوئے طلبا کو بھی احتیاطی تدابیر […]

جیسے ہی امریکی کمانڈوز کے ساتھ موجود ایک جاسوس کتا البغدادی کے قریب پہنچا تو حیران کن واقعہ پیش آگیا ۔۔۔۔۔۔ شام اور ترکی کی سرحد پر داعش کے سربراہ کی ہلاکت سے جڑے چند دنگ کر ڈالنے والے واقعات

جیسے ہی امریکی کمانڈوز کے ساتھ موجود ایک جاسوس کتا البغدادی کے قریب پہنچا تو حیران کن واقعہ پیش آگیا ۔۔۔۔۔۔ شام اور ترکی کی سرحد پر داعش کے سربراہ کی ہلاکت سے جڑے چند دنگ کر ڈالنے والے واقعات

لاہور (ویب ڈیسک) ایبٹ آباد میں القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کے خلاف جس نوع کا آپریشن امریکیوں نے 2011میں کیا تھا کچھ اسی نوع کی کارروائی چند روز قبل ترک سرحد سے محض تین میل دور شام کے صوبے ادلب کے گاؤں بریشا میں امریکی ڈیلٹا فورس نے داعش کے امیر ابو بکر […]

آرمی چیف کا طوفانی دورہ۔۔۔ میجر جنرل آصف غفور کے بعد جنرل قمر جاوید باجوہ اچانک کہاں پہنچ گئے، جانتے ہی دشمن کے کان کھڑے ہوگئے

آرمی چیف کا طوفانی دورہ۔۔۔ میجر جنرل آصف غفور کے بعد جنرل قمر جاوید باجوہ اچانک کہاں پہنچ گئے، جانتے ہی دشمن کے کان کھڑے ہوگئے

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجودہ نے بلوچ رجمنٹ سینٹر ایبٹ آباد کا دورہ کیا، آرمی چیف نے بلوچ رجمنٹ کے کرنل کمانڈنٹ انسٹالیشن تقریب میں شرکت کی۔ پاک فوج کے شبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ […]

وزیراعظم عمران خان نے سمندر پار پاکستانیوں کو سب سے بڑی خوشخبری سنا دی

وزیراعظم عمران خان نے سمندر پار پاکستانیوں کو سب سے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز نے سمندر پار پاکستانیوں کو ’ تحفہ ‘ دے دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے اضافی سامان کی نئی سکیم متعارف کروا دی ہے جس کے تحت شیڈول سے چار گھنٹے قبل اضافی سامان کی بکنگ پر 50 […]

سرحد پر شدید گولہ باری ۔۔۔پاکستان بھی خاموش نہ رہا، فوراً ہی جواب دیدیا

سرحد پر شدید گولہ باری ۔۔۔پاکستان بھی خاموش نہ رہا، فوراً ہی جواب دیدیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان نے بھارت کے قائمقام ڈپٹی ہائی کمیشنر کو دفتر خارجہ میں طلب کر کے ایل او سی پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج کیا ہے ۔ جمعرات کو بھارتی ناظم الامور کی طلبی ڈی جی سائوتھ ایشیا و سارک ڈاکٹر محمد فیصل نے کی۔بھارتی ڈپٹی ہائی کمیشنر سیز […]

بریکنگ نیوز: پاکستان نے چین کے ساتھ سرحد بند کر دی

بریکنگ نیوز: پاکستان نے چین کے ساتھ سرحد بند کر دی

خنجراب (ویب ڈیسک) حکومت پاکستان نے چین کے قومی دن کی تقریبات کے موقع پر تین روز کے لیے پاک-چین سرحد کو بند کردیا۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن چیک پوسٹ سوست سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ‘یکم اکتوبر 2019 کو عوامی جمہوریہ چین کا قومی دن منایا جائے گا’۔ ایف آئی اے […]

بریکنگ نیوز: فوجیں بارڈر پر پہنچ گئیں ۔۔۔ اللہ نے بھارت پر کیا نئی مصیبت نازل کردی ؟ تازہ ترین خبر

بریکنگ نیوز: فوجیں بارڈر پر پہنچ گئیں ۔۔۔ اللہ نے بھارت پر کیا نئی مصیبت نازل کردی ؟ تازہ ترین خبر

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین نے لداخ میں بھارت پر فوجی دباؤ بڑھا دیا ہے، چین کی جانب سے بھارتی فوج پر تواتر کے ساتھ حملے ہو رہے ہیں۔دی ساؤتھ چائنہ مارننگ پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق جب سے بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خود مختاری ختم کی ہے، تب سے پاکستانی وزیراعظم نے بھارت کو […]

وزیر اعظم عمران خان کی تقریر کا اثر؟ مقبوضہ کشمیر میں تعینات رہنے والے بارڈ پولیس اہلکار نے ناقابل یقین کارروائی ڈال دی

وزیر اعظم عمران خان کی تقریر کا اثر؟ مقبوضہ کشمیر میں تعینات رہنے والے بارڈ پولیس اہلکار نے ناقابل یقین کارروائی ڈال دی

نئی دلی (ویب ڈیسک) بھارت میں انڈو تبتن بارڈر پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے اپنی سروس رائفل کے ساتھ خود کو گولی مار زندگی کا خاتمہ کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اے ایس آئی جسونت سنگھ کی وان بھون میں ریل ہیڈ کمپلیکس کے قریب لاش ملی ہے، ان کی گردن پر گولی کا نشان […]

تجارت کے فروغ کے لیے پاکستان کا ایک اور شاندار اقدام۔۔۔۔ طورخم کے بعد کونسا بارڈر کھولنے کا فیصلہ کر لیا؟ جانیے

تجارت کے فروغ کے لیے پاکستان کا ایک اور شاندار اقدام۔۔۔۔ طورخم کے بعد کونسا بارڈر کھولنے کا فیصلہ کر لیا؟ جانیے

لاہور (ویب ڈیسک ) حکومت نے طور خم کے بعد چمن بارڈر کو بھی آپریشنل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے کیونکہ ا س سے بھی پاک افغان تجارت کو فروغ ملے گا ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ چمن بارڈر کو 90 روز میں کھول دیا جائے […]

افغان سرحد پرباڑ لگانے والے فوجی جوانوں پرفائرنگ سے انتہائی مذموم اقدام، ازلی دشمن بھارت کاافغان سرزمین کااستعمال افسوسناک ہے، ملک عابد  

افغان سرحد پرباڑ لگانے والے فوجی جوانوں پرفائرنگ سے انتہائی مذموم اقدام، ازلی دشمن بھارت کاافغان سرزمین کااستعمال افسوسناک ہے، ملک عابد  

افغان سرحد پرباڑ لگانے والے فوجی جوانوں پرفائرنگ سے انتہائی مذموم اقدام، ازلی دشمن بھارت کاافغان سرزمین کااستعمال افسوسناک ہے، ملک عابد پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے نامزد صدر ملک عابد نے پاک افغان بارڈر پر باڑ لگاتے پاکستانی فوجی جوانوں پر فائرنگ کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ […]

بھارت کی جانب سے پاکستانی سرحدی علاقوں میں انتہائی خطرناک ہتھیار پہنچا دیئے گئے

بھارت کی جانب سے پاکستانی سرحدی علاقوں میں انتہائی خطرناک ہتھیار پہنچا دیئے گئے

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ اور مقبوضہ کشمیر میں مظالم ڈھانے کے باوجود بھارت کا جنگی جنون کسی طور کم نہیں ہو رہا۔ اپنے اسی جنگی جنون کے ہاتھوں مجبور ہو کر بھارت نے پاکستان سے ملحقہ علاقہ میں 8 اپاچی ہیلی کاپٹرز تعینات کر دئے ہیں۔ 8 اپاچی […]

بڑی تبدیلی : کس شخصیت کو پاکستان کے ساتھ لگنے والے بارڈرز کی سیکیورٹی فورسز کا سربراہ بنا دیا گیا ؟ نام آپ کو حیران کر ڈالے گا

بڑی تبدیلی : کس شخصیت کو پاکستان کے ساتھ لگنے والے بارڈرز کی سیکیورٹی فورسز کا سربراہ بنا دیا گیا ؟ نام آپ کو حیران کر ڈالے گا

نئی دہلی ( ویب ڈیسک ) جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے را کے اسپیشل سیکرٹری ویوک جوہری کو بارڈر سیکورٹی فورس کا سربراہ مقر رکردیا ہے،انہیں رجنی کانت مشرا کے ریٹائر ہونے کے بعد ان کی جگہ ڈائریکٹر جنرل بنایا گیا ہے۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق جوہری مدھیہ پردیش کے علاقوں پنا، بھنڈ، […]

”میاں نواز شریف اور آصف زرداری کو ایٹم بم باندھ کر انہیں انڈیا کے بارڈر پر چھوڑ دیا جائے“

”میاں نواز شریف اور آصف زرداری کو ایٹم بم باندھ کر انہیں انڈیا کے بارڈر پر چھوڑ دیا جائے“

اسلام آباد(نیوزڈیسک) معروف اینکر عارف حمید بھٹی اپنے دلچسپ اور بے باک تجزیوں کی بناء پر خصوصی شہرت رکھتے ہیں۔ وہ کوئی لگی لپٹی رکھے بغیر سیاسی معاملات پر اپنی رائے کا کھُل کر اظہار کرتے ہیں۔ گزشتہ روز بھی انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں ایک صحافی کے بیان کو […]

آرمی چیف نے پاک افغان سرحد پر فوج کی نفری میں اضافے کا حکم دے دیا

آرمی چیف نے پاک افغان سرحد پر فوج کی نفری میں اضافے کا حکم دے دیا

راولپنڈی: آرمی چیف نے پاک افغان سرحد پر فوج کی نفری میں اضافے کا حکم دے دیا، پاک افغان سرحدوں پر باڑ لگانے اور قلعوں کی تعمیر کا کام ہر صورت مکمل کیا جائے گا، باڑ اور قلعوں کی تعمیر میں مصروف فوجی اہلکاروں پر حالیہ حملے کے بعد نفری میں اضافہ کرنے کا فیصلہ […]

شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کردیا

شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کردیا

راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کردیا۔ حملے کے وقت پاک فوج کے جوان پاک افغان سرحد پر باڑ لگا رہے تھے۔ سرحد پار سے 60 سے 70 دہشتگردوں نے پاک فوج کے جوانوں پر حملہ کیا۔ پاک فوج کے جوانوں نے دہشت گردوں کو پسپا کردیا۔ فائرنگ […]

بارڈر پر حالات خراب:بھارتی فوج کی پاکستانی جوانوں پر فائرنگ۔۔۔شہادتوں کی اطلاعات موصول

راولپنڈی ( ویب ڈیسک ) ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے تین جوان شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے راولا کوٹ سیکٹر میں رکھ چکری کے مقام پر بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے […]

بھارت نے سرحد کے ساتھ 14ہزار بنکرز تعمیر کرنے کی تیاری شروع کر دی

بھارت نے سرحد کے ساتھ 14ہزار بنکرز تعمیر کرنے کی تیاری شروع کر دی

بھارت: ایک طرف جہاں پاکستان بار بار بھارت کی طرف امن اور دوستی کا ہاتھ بڑھا رہا ہے وہیں دوسری جانب بھارت پر جنگی جنون سوار ہے جو کسی طور بھی تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ بھارت کے جنگی جنون کا اندازہ یہاں سے لگایا جا سکتا ہے کہ بھارت نے سرحد کے ساتھ […]

میں ابھی نند کو لینے کیلئے واہگہ بارڈر نہیں جاﺅں گا

میں ابھی نند کو لینے کیلئے واہگہ بارڈر نہیں جاﺅں گا

نئی دہلی: بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ امریندر سنگھ نے گزشتہ روز پیشکش کی تھی کہ وہ ون کمانڈر ابھی نندن کو لینے کیلئے خود جائیں گے تاہم اب انہوں نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران بتایا کہ وہ پاکستان سے رہا ہونے والے پائلٹ کو لینے کیلئے واہگہ بارڈر نہیں جائیں گے۔ تفصیلات کے […]

پاکستان میں پکڑے گئے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا

پاکستان میں پکڑے گئے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا

لاہور: بھارتی پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن کو واہگہ بارڈر پہنچادیا گیا ۔ کچھ دیر بعد ابھی نندن کو بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔ واہگہ بارڈر پر انکا میڈیکل ہوگا اور مکمل ٹیسٹ ہونگے اور دستاویزات چیک کی جائیں گی پھر انہیں بھارت کے حوالے کیا جائے گا۔ بھارت کی جانب سے پرچم […]

وزیراعظم عمران خان کی واہگہ بارڈر آمد متوقع

وزیراعظم عمران خان کی واہگہ بارڈر آمد متوقع

لاہور: گرفتار ہونے والے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو آج رہا کیا جا رہا ہے۔ بھارتی پائلٹ کو واہگہ بارڈر کے راستے بھارت کے حوالے کیا جائے گا۔ دفتر خارجہ ذرائع کے مطابق ابھی نندن کو آج سہ پہر 3 بجے کے قریب اسلام آباد سے لاہور لایا جائے گا تفصیلات کے مطابق پاک فوج […]

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی، بلاشتعال گولہ باری سے تاحال 4افراد شہید 5افراد زخمی

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی، بلاشتعال گولہ باری سے تاحال 4افراد شہید 5افراد زخمی

کوٹلی(سپیشل رپورٹ) بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی، بلاشتعال گولہ باری سے تاحال 4افراد شہید 5افراد زخمی ہوگئے۔بھارتی فوج کی گولہ باری سے ایک گھر تباہ ہوگیا، شہید ہونے والے افراد میں ماں ،بیٹی اور بیٹا بھی شامل دیگر اہل خانہ زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کوٹلی کے چاروں سیکٹرز چڑھوئی،کھوئی رٹہ،نکیال اور تتہ […]